Chapter No 25-پارہ نمبر    ‹     Ornaments of Gold-43 سورت الزخرف ›Ayah No-30 ایت نمبر
| وَ لَمَّا جَآءَهُمُ الْحَقُّ قَالُوْا هٰذَا سِحْرٌ وَّ اِنَّا بِهٖ كٰفِرُوْنَ |
| آسان اُردو | اور جب اُن کے پاس حق آیا تو وہ بولے یہ ایک جادو ہے اور بےشک ہم اس سے کفر(انکار) کرتے ہیں۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور جب وہ حق ان کے پاس آیا تو وہ کہنے لگے کہ : یہ تو جادو ہے اور ہم اس کا انکار کرتے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | مگر جب وہ حق اِن کے پاس آیا تو اِنہوں نے کہہ دیا کہ یہ تو جادو ہے اور ہم اس کو ماننے سے انکار کرتے ہیں |
| احمد رضا خان | اور جب ان کے پاس حق آیا بولے یہ جادو ہے اور ہم اس کے منکر ہیں، |
| احمد علی | اورجب ان کے پاس سچا قرآن پہنچا تو کہا کہ یہ توجادو ہے اور ہم اسے نہیں مانتے |
| فتح جالندھری | اور جب ان کے پاس حق (یعنی قرآن) آیا تو کہنے لگے کہ یہ تو جادو ہے اور ہم اس کو نہیں مانتے |
| طاہر القادری | اور جب اُن کے پاس حق آپہنچا تو کہنے لگے: یہ جادو ہے اور ہم اس کے منکر ہیں، |
| علامہ جوادی | اور جب حق آگیا تو کہنے لگے کہ یہ تو جادو ہے اور ہم اس کے منکر ہیں |
| ایم جوناگڑھی | اور حق کے پہنچتے ہی یہ بول پڑے کہ یہ تو جادو ہے اور ہم اس کے منکر ہیں |
| حسین نجفی | اور جب ان کے پاس حق آگیا تو انہوں نے کہا کہ یہ تو جادو ہے اور ہم اس کے منکر ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | And when the truth cometh Unto them, they say this is magic, and verily we are therein disbelievers. |
| M.M.Pickthall: | And now that the Truth hath come unto them they say: This is mere magic, and lo! we are disbelievers therein. |
| Saheeh International: | But when the truth came to them, they said, "This is magic, and indeed we are, concerning it, disbelievers." |
| Shakir: | And when there came to them the truth they said: This is magic, and surely we are disbelievers in it. |
| Yusuf Ali: | But when the Truth came to them, they said: "This is sorcery, and we do reject it." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے