اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-15 ایت نمبر

وَ قَالُوْۤا اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ مُّبِیْنٌۚۖ
آسان اُردو اور وہ (لوگ) کہتے ہیں: نہیں ہے یہ (کچھ) ماسوائے واضح جادو کے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور کہتے ہیں کہ : یہ ایک کھلے جادو کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور کہتے ہیں "یہ تو صریح جادو ہے
احمد رضا خان اور کہتے ہیں یہ تو نہیں مگر کھلا جادو،
احمد علی اور کہتے ہیں یہ تو محض صریح جادو ہے
فتح جالندھری اور کہتے ہیں کہ یہ تو صریح جادو ہے
طاہر القادری اور کہتے ہیں کہ یہ تو صرف کھلا جادو ہے،
علامہ جوادی اور کہتے ہیں کہ یہ تو ایک کھلا ہوا جادو ہے
ایم جوناگڑھی اور کہتے ہیں کہ یہ تو بالکل کھلم کھلا جادو ہی ہے
حسین نجفی اور کہتے ہیں کہ یہ تو کھلا ہوا جادو ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And they say: this Qur'an is naught but magic manifest.
M.M.Pickthall: And they say: Lo! this is mere magic;
Saheeh International: And say, "This is not but obvious magic.
Shakir: And they say: This is nothing but clear magic:
Yusuf Ali: And say, "This is nothing but evident sorcery!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو ایت نمبر 39 تک ہے
اُن لوگوں کے بارے میں جو یوم الدین کو جھٹلاتے ہیں، ظلم یعنی نافرمانی کرتے ہیں، اور اللہ کے سوا کسی اورکی عبادت کرتے ہیں