اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-14 ایت نمبر

وَ اِذَا رَاَوْا اٰیَةً یَّسْتَسْخِرُوْنَ۪
آسان اُردو اور وہ جب ایک آیت (نشانی) دیکھتے ہیں تو مذاق کرتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو مذاق اڑاتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو اسے ٹھٹھوں میں اڑاتے ہیں
احمد رضا خان اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں ٹھٹھا کرتے ہیں،
احمد علی اور جب کوئی معجزہ دیکھتے ہیں تو ہسنی کرتے ہیں
فتح جالندھری اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو ٹھٹھے کرتے ہیں
طاہر القادری اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو تمسخر کرتے ہیں،
علامہ جوادی اور جب کوئی نشانی دیکھ لیتے ہیں تو مسخرا پن کرتے ہیں
ایم جوناگڑھی اور جب کسی معجزے کو دیکھتے ہیں تو مذاق اڑاتے ہیں
حسین نجفی اور جب کوئی نشانی (معجزہ) دیکھتے ہیں تو اس کا مذاق اڑاتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And when they behold a sign, they turn to scoffing.
M.M.Pickthall: And seek to scoff when they behold a portent.
Saheeh International: And when they see a sign, they ridicule
Shakir: And when they see a sign they incite one another to scoff,
Yusuf Ali: And, when they see a Sign, turn it to mockery,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو ایت نمبر 39 تک ہے
اُن لوگوں کے بارے میں جو یوم الدین کو جھٹلاتے ہیں، ظلم یعنی نافرمانی کرتے ہیں، اور اللہ کے سوا کسی اورکی عبادت کرتے ہیں