Chapter No 11-پارہ نمبر    ‹                 Jonah-10 سورت یونس               ›Ayah No-80 ایت نمبر
| فَلَمَّا جَآءَ السَّحَرَةُ قَالَ لَهُمْ مُّوْسٰۤى اَلْقُوْا مَاۤ اَنْتُمْ مُّلْقُوْنَ |
| آسان اُردو | پھرجب جادوگر آئے، تو موسی نے اُن سے کہا: ڈالو(داﺅ) جو تم ڈالنا چاہتے ہو |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | چنانچہ جب جادوگر آگئے تو موسیٰ نے ان سے کہا : پھینکو جو کچھ تمہیں پھینکنا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جب جادو گر آ گئے تو موسیٰؑ نے ان سے کہا “جو کچھ تمہیں پھینکنا ہے پھینکو" |
| احمد رضا خان | پھر جب جادوگر آئے ان سے موسیٰ نے کہا ڈالو جو تمہیں ڈالنا ہے |
| احمد علی | پھر جب جادوگر آئے انہیں موسیٰ نے کہا ڈالو جو تم ڈالتے ہو |
| فتح جالندھری | جب جادوگر آئے تو موسیٰ نے ان سے کہا تم کو جو ڈالنا ہے ڈالو |
| طاہر القادری | پھر جب جادوگر آگئے تو موسٰی (علیہ السلام) نے ان سے کہا: تم (وہ چیزیں میدان میں) ڈال دو جو تم ڈالنا چاہتے ہو، |
| علامہ جوادی | پھر جب جادوگر آگئے تو موسٰی علیھ السّلامنے ان سے کہا جو جو کچھ پھینکنا چاہتے ہو پھینکو |
| ایم جوناگڑھی | پھر جب جادوگر آئے تو موسیٰ (علیہ السلام) نے ان سے فرمایا کہ ڈالو جو کچھ تم ڈالنے والے ہو |
| حسین نجفی | اور جب جادوگر آگئے تو موسیٰ نے ان سے کہا (جادو کے سامان سے) تمہیں جو کچھ پھینکنا ہے پھینکو۔ |
| M.Daryabadi: | Then when the magicians were come, Musa said unto them: cast down that which ye are going to cast down. |
| M.M.Pickthall: | And when the wizards came, Moses said unto them: Cast your cast! |
| Saheeh International: | So when the magicians came, Moses said to them, "Throw down whatever you will throw." |
| Shakir: | And when the magicians came, Musa said to them: Cast down what you have to cast. |
| Yusuf Ali: | When the sorcerers came, Moses said to them: "Throw ye what ye (wish) to throw!" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
موسی ؑ اور ہارون ؑ کے بارے میں
تاریخی ایت