روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| قَالُوْا نُؤْمِنُ بِمَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْنَا وَ یَكْفُرُوْنَ بِمَا وَرَآءَهٗ١ۗؕ... | وہ کہتے ہیں: ہم تو ایمان رکھتے ہیں اُس پر جو ہم پر نازل کیا گیا ہے اور وہ کفر کرتے ہیں اُس سے جو اُس کے بعد آیا | بنی اسرائیل کے بارے | 2:91 |
| نَبَذَ فَرِیْقٌ مِّنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ١ۙۗ كِتٰبَ اللّٰهِ وَرَآءَ ظُهُوْرِهِمْ كَاَنَّهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ٘ | تو اُن لوگوں میں سے جن کو کتاب دی گی ہے ایک فریق نےاللہ کی کتاب کو اپنی پشت کے پیچھے پھینک لیا جیسے وہ جانتے ہی نہیں ہیں | بنی اسرائیل کے بارے | 2:101 |
| : | |||
| وَ لَا تَكْتُمُوْنَهٗ فَنَبَذُوْهُ وَرَآءَ ظُهُوْرِهِمْ | اور اس کو نہیں چھپاﺅ گے پھر اُنہوں نے اس(کتاب) کو اپنی پشتوں کے پیچھے ڈال لیا | منفرد ایت | 3:187 |
| وَ اُحِلَّ لَكُمْ مَّا وَرَآءَ ذٰلِكُمْ | تمہارے لئے حلا ل ہیں جو ان ( بیان کردہ عورتوں) سے زیادہ (علاوہ ) ہیں | ممنوعہ عورتیں کے بارے | 4:24 |
| ١۫ فَاِذَا سَجَدُوْا فَلْیَكُوْنُوْا مِنْ وَّرَآئِكُمْ١۪ | پھر جب وہ اپنے سجدے کر لے تو وہ پیچھے چلے جائے اور | حالت جنگ میں صلوۃ | 4:102 |
| لِیُرِیَهٗ كَیْفَ یُوَارِیْ سَوْءَةَ اَخِیْهِ١ؕ | تاکہ اُس (قاتل)کو دکھائے کہ وہ کیسے اپنے بھائی کی لاش کو چھپا سکے | آدم کے دو بیٹے | 5:31 |
| فَاُوَارِیَ سَوْءَةَ اَخِیْ١ۚ فَاَصْبَحَ مِنَ النّٰدِمِیْنَ | پھر اپنے بھائی کی لاش کوچھپا سکتا؟ پھر وہ نادم (شرمندہ) ہونے والوں میں سے ہو گیا | آدم کے دو بیٹے | 5:31 |
| وَّ تَرَكْتُمْ مَّا خَوَّلْنٰكُمْ وَرَآءَ ظُهُوْرِكُمْ١ۚ | اور تم اپنی پیٹھ پیچھے وہ چھوڑ آئے ہو جو ہم نے تم کو دیا تھا، | ظالمین کے بارے | 6:94 |
| لِیُبْدِیَ لَهُمَا مَاوٗرِیَ عَنْهُمَا مِنْ سَوْاٰتِهِمَا | تاکہ وہ دونوں کو ظاہر کر دے جو اُن سے اُن کی شرم( گاہوں) سے چھپا ہوا تھا، | آدم اور ابلیس | 7:20 |
| یُّوَارِیْ سَوْاٰتِكُمْ وَ رِیْشًا١ؕ | کہ تمہاری شرم گاہ چھپائے اور(تمہاری) زینت ہو | لباس کا مقصد | 7:26 |
| ١ۙ وَ مِنْ وَّرَآءِ اِسْحٰقَ یَعْقُوْبَ | ، اور اسحاق ؑ کے بعد یعقوب ؑ کی خوشخبری دی | ابراہیمؑ کے بارے | 11:71 |
| وَ اتَّخَذْتُمُوْهُ وَرَآءَكُمْ ظِهْرِیًّا١ؕ | اور تم نے اُس (اللہ) کو اپنے پیچھے رکھا ہوا ہے، نظر انداز کر کے! | شعیبؑ کے بارے میں | 11:92 |
| مِّنْ وَّرَآئِهٖ جَهَنَّمُ وَ یُسْقٰى مِنْ مَّآءٍ صَدِیْدٍۙ | جہنم اُس (ظالم، سرکش)کے پیچھے ہے اور اُس کو پیپ کاپانی پلایا جائے گا | ظالم (جبار) سرکش | 14:16 |
| وَ مِنْ وَّرَآئِهٖ عَذَابٌ غَلِیْظٌ | ،اور اُس کے پیچھے ایک سخت عذاب ہو گا | ظالم (جبار) سرکش | 14:17 |
| یَتَوَارٰى مِنَ الْقَوْمِ مِنْ سُوْٓءِ مَا بُشِّرَ بِهٖ١ؕ | وہ لوگوں سے چھپتا ہے اُس برائی سے جس کی اُس کو خوشخبری ملی ہے، | مشرکوں کے بارے | 16:59 |
| وَ كَانَ وَرَآءَهُمْ مَّلِكٌ | اور اُن(لوگوں) کے پیچھے ایک بادشاہ تھا | موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات | 18:78 |
| وَ اِنِّیْ خِفْتُ الْمَوَالِیَ مِنْ وَّرَآءِیْ | بے شک! مجھے اپنے (مرنے کے) بعد اپنے رشتہ داروں (احباب)سے خوف ہے، | زکریاؑ کے بارے | 19:5 |
| فَمَنِ ابْتَغٰى وَرَآءَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْعٰدُوْنَۚ | پھر جو(شخص) اس سے زیادہ چاہے، پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ) وہ حد سے بڑھنے والے ہوتے ہیں | مومنین کے بارے | 23:7 |
| وَ مِنْ وَّرَآئِهِمْ بَرْزَخٌ اِلٰى یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ | اور اُن (لوگوں)کے پیچھے رکاوٹ (پردہ) ہے اُس دن تک (کہ) وہ (دوبارہ زندہ) اُٹھائیں جائیں گے | مرتے وقت | 23:100 |
| وَ اِذَا سَاَلْتُمُوْهُنَّ مَتَاعًا فَسْئَلُوْهُنَّ مِنْ وَّرَآءِ حِجَابٍ١ؕ | . اور جب تم اُن (نبی اکرمﷺ کی بیویوں) سے کوئی چیز مانگو، تو اس (چیز)کو اُن (بیویوں) سے ایک پردے کے پیچھے سے مانگو | ایمان والوں کو | 33:53 |
| فَقَالَ اِنِّیْۤ اَحْبَبْتُ حُبَّ الْخَیْرِ عَنْ ذِكْرِ رَبِّیْ١ۚ حَتّٰى تَوَارَتْ بِالْحِجَابِٙ | اور اُس نے کہا: بے شک! میں نے پسند کیا ہے مال کی محبت کو اللہ کی یاد سے؛ حتی کہ وہ (گھوڑے)ایک پردے کے پیچھے چھپا دئیے گے | سلیمنؑ کے بارے | 38:32 |
| وَ مَا كَانَ لِبَشَرٍ اَنْ یُّكَلِّمَهُ اللّٰهُ اِلَّا وَحْیًا اَوْ مِنْ وَّرَآئِ حِجَابٍ اَوْ یُرْسِلَ رَسُوْلًا | اور یہ کسی بشر کے لیے(ممکن)نہیں کہ اللہ اُس سے بات کرے ماسواے وحی کے یا ایک پردے کے پیچھے سے، یا وہ (اللہ) ایک رسول (فرشتہ) بھیج دیتا ہے | وحی کے بارے | 42:51 |
| مِنْ وَّرَآئِهِمْ جَهَنَّمُ١ۚ وَ لَا یُغْنِیْ عَنْهُمْ مَّا كَسَبُوْا شَیْئًا | اُن (ایسے لوگوں)کے آگے جہنم ہے اور جو اُنہوں نے کمایا(کیا) ہے اُن کو کسی چیز کافاہدہ نہیں دے گا | اللہ کی آیات کا مذاق بنانے والے | 45:10 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ یُنَادُوْنَكَ مِنْ وَّرَآءِ الْحُجُرٰتِ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْقِلُوْنَ | بے شک! جولوگ آپﷺ کو حجرات (حجرے، ذاتی رہائش) کے پیچھے سے آوازیں دیتے ہیں، اُن میں سے اکثر عقل نہیں رکھتے ہیں | ہدایات | 49:4 |
| اَفَرَءَیْتُمُ النَّارَ الَّتِیْ تُوْرُوْنَؕ | کیاپھر تم نے آگ کو دیکھا جو تم جلاتے ہو؛ | ایک سوال کیا گیا | 56:71 |
| قِیْلَ ارْجِعُوْا وَرَآءَكُمْ فَالْتَمِسُوْا نُوْرًا١ؕ | ! کہا جائے گا: اپنے پیچھے لوٹ جاؤپھر روشنی تلاش کرو! | یوم حساب | 57:13 |
| لَا یُقَاتِلُوْنَكُمْ جَمِیْعًا اِلَّا فِیْ قُرًى مُّحَصَّنَةٍ اَوْ مِنْ وَّرَآءِ جُدُرٍ | ہ (منافقین) تم سے اکھٹے نہیں لڑیں گے ماسوائے مضبوط بستیوں میں یا دیواروں کے پیچھے سے | اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین | 59:14 |
| فَمَنِ ابْتَغٰى وَرَآءَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْعٰدُوْنَۚ | پھر جو کوئی اس سے زیادہ چاہیں، پھر یہی، وہ حدوں سے بڑھنے والے ہیں | نمازیوں کے اوصاف | 70:31 |
| اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ یُحِبُّوْنَ الْعَاجِلَةَ وَ یَذَرُوْنَ وَرَآءَهُمْ یَوْمًا ثَقِیْلًا | بے شک! یہ لوگ جلدی (دنیا) سے محبت کرتے ہیں، اور وہ ایک بھاری دن کو اپنے پیچھے چھوڑ دیتے(یعنی نظر انداز کر دیتے) ہیں | لوگوں کا رویہ | 76:27 |
| وَ اَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ وَرَآءَ ظَهْرِهٖۙ | پھر جس کو دی گئی اُس کی کتاب اُس کی پیٹھ کے پیچھے کر کے | قیامت کے دن | 84:10 |
| وَّ اللّٰهُ مِنْ وَّرَآئِهِمْ مُّحِیْطٌۚ | اور اللہ اُنہیں، غائبانہ طور پر (پیچھے سے) گھیر لیتا ہے | کفر کرنے والے | 85:20 |
| فَالْمُوْرِیٰتِ قَدْحًاۙ | پھر ٹاپوں سے آگ کی چنگاریاں نکالنے والے | قسم | 100:2 |