اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 14-پارہ نمبر              Al-Hijr-15 سورت الحجر         Ayah No-58 ایت نمبر

قَالُوْۤا اِنَّاۤ اُرْسِلْنَاۤ اِلٰى قَوْمٍ مُّجْرِمِیْنَۙ
آسان اُردو اُنہوں (فرشتوں)نے کہا: بے شک ہمیں،ہمیں ایک مجرم قوم کی طرف بھیجاگیا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی انہوں نے کہا : ہمیں ایک مجرم قوم کی طرف (عذاب نازل کرنے کے لیے) بھیجا گیا ہے۔
ابو الاعلی مودودی وہ بولے، "ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں
احمد رضا خان بولے ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں،
احمد علی انہوں نے کہا ہم ایک نافرمان قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں
فتح جالندھری (انہوں نے) کہا کہ ہم ایک گنہگار قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں (کہ اس کو عذاب کریں)
طاہر القادری انہوں نے کہا: ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں،
علامہ جوادی انہوں نے کہا کہ ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں
ایم جوناگڑھی انہوں نے جواب دیا کہ ہم مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں
حسین نجفی انہوں نے کہا کہ ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: They said: verily we have been sent unto a people guilty-
M.M.Pickthall: They said: We have been sent unto a guilty folk,
Saheeh International: They said, "Indeed, we have been sent to a people of criminals,
Shakir: They said: Surely we are sent towards a guilty people,
Yusuf Ali: They said: "We have been sent to a people (deep) in sin,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد یا الگ آیت: ایک الگ بات یا موضوع کے بارے میں ہے آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
ابراہیم ؑ کے پاس المرسلون کا آنا
ایت نمبر 77 تک یہ موضوع ہے
المرسلون سے مکالمے