Chapter No 18-پارہ نمبر   ‹             The Believers-23 سورت المومنون  ›Ayah No-73 ایت نمبر
| وَ اِنَّكَ لَتَدْعُوْهُمْ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ |
| آسان اُردو | اور بے شک! آپﷺ، واقعی اُن کو سیدھے راستے کی طرف بلاتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور حقیقت یہ ہے کہ تم تو انہیں سیدھے راستے کی طرف بلا رہے ہو۔ |
| ابو الاعلی مودودی | تُو تو ان کوسیدھے راستے کی طرف بلا رہا ہے |
| احمد رضا خان | اور بیشک تم انہیں سیدھی راہ کی طرف بلاتے ہو |
| احمد علی | اوربے شک تو انہیں سیدھے راستہ کی طرف بلاتا ہے |
| فتح جالندھری | اور تم تو ان کو سیدھے راستے کی طرف بلاتے ہو |
| طاہر القادری | اور بیشک آپ تو (انہی کے بھلے کے لئے) انہیں سیدھی راہ کی طرف بلاتے ہیں، |
| علامہ جوادی | اور آپ تو انہیں سیدھے راستہ کی دعوت دینے والے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | یقیناً آپ تو انہیں راه راست کی طرف بلا رہے ہیں |
| حسین نجفی | اور بےشک آپ ان لوگوں کو سیدھے راستے کی طرف بلاتے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | And verily thou! thou callest them unto a Path straight. |
| M.M.Pickthall: | And lo! thou summonest them indeed unto a right path. |
| Saheeh International: | And indeed, you invite them to a straight path. |
| Shakir: | And most surely you invite them to a right way. |
| Yusuf Ali: | But verily thou callest them to the Straight Way; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے