Chapter No 14-پارہ نمبر    ‹           Al-Hijr-15 سورت الحجر         ›Ayah No-40 ایت نمبر
| اِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِیْنَ |
| آسان اُردو | ماسوائے اُن (لوگوں)میں سے تیرے مخلص بندوں کے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | سوائے تیرے ان بندوں کے جنہیں تو نے ان میں سے اپنے لیے مخلص بنا لیا ہو۔ |
| ابو الاعلی مودودی | سوائے تیرے اُن بندوں کے جنہیں تو نے اِن میں سے خالص کر لیا ہو" |
| احمد رضا خان | مگر جو ان میں تیرے چنے ہوئے بندے ہیں، |
| احمد علی | سوائے تیرے ان بندوں کے جو ان میں مخلص ہو ں گے |
| فتح جالندھری | ہاں ان میں جو تیرے مخلص بندے ہیں (ان پر قابو چلنا مشکل ہے) |
| طاہر القادری | سوائے تیرے ان برگزیدہ بندوں کے جو (میرے اور نفس کے فریبوں سے) خلاصی پا چکے ہیں، |
| علامہ جوادی | علاوہ تیرے ان بندوں کے جنہیں تو نے خالص بنا لیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | سوائے تیرے ان بندوں کے جو منتخب کر لیے گئے ہیں |
| حسین نجفی | سوائے تیرے مخلص بندوں کے۔ |
| M.Daryabadi: | But not such of them as are Thy bondmen single-hearted. |
| M.M.Pickthall: | Save such of them as are Thy perfectly devoted slaves. |
| Saheeh International: | Except, among them, Your chosen servants." |
| Shakir: | Except Thy servants from among them, the devoted ones. |
| Yusuf Ali: | "Except Thy servants among them, sincere and purified (by Thy Grace)." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
انسان کی تخلیق
علمی ایت: بنیادی طور پر اس ایت سے انسان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔ ایت کا کچھ حصہ محکم یا متاشبہ ہو بھی یا نہیں بھی ہو سکتا۔
اللہ باری تعالی اور فرشتوں کے درمیان مکالمہ
ابلیس کا سجدہ کرنے سے انکار اور مکالمے