|
وَ اَنْتُمْ تَتْلُوْنَ الْكِتٰبَ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ
|
اور تم تو کتاب کے پڑھنے والے ہو!کیا پھرتم کو عقل نہیں ہے ؟
|
بنی اسرائیل کو حکم
|
2:44
|
|
لِیُحَآجُّوْكُمْ بِهٖ عِنْدَ رَبِّكُمْ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ
|
تا کہ وہ (مسلمان)تمہارے رب کے ہاں اس (بتلائی ہوئی باتوں)سے تم(یعنی بنی اسرائیل ) سے حجت کریں کیا پھر تمہیں عقل نہیں ہے؟
|
بنی اسرائیل کے بارے میں
|
2:76
|
|
أَفَكُلَّمَا جَاءَكُمْ رَسُولٌ بِمَا لَا تَهْوَىٰ أَنفُسُكُمُ اسْتَكْبَرْتُمْ
|
کیا پھر جب بھی تمہارے (بنی اسرائیل ) پاس ایک رسول اُس (چیز) کے ساتھ آیا جسے تم خود پسند نہیں کرتے
|
بنی اسرائیل کو یاد دہانی
|
2:87
|
|
وَ مَاۤ اُنْزِلَتِ التَّوْرٰةُ وَ الْاِنْجِیْلُ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِهٖ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ
|
اور نہیں نازل کی گئیں تھیں تورات اور انجیل ماسوائے کہ اُس(ابراہیم) کے بعد ہی ؟ کیا پھربھی تمہیں عقل نہیں ہے؟
|
اہل کتاب اور ابراہیم
|
3:65
|
|
اَفَاۡئِنْ مَّاتَ اَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلٰۤى اَعْقَابِكُمْ١ؕ
|
پھر اگر آپؐ وفات پا جاہیں یا قتل ہو جائیں تو تم (مسلمان) اپنی ایڑیوں پر (کفر کی طرف) مڑ جاﺅ گے؟
|
ایمان والوں کو بتانا
|
3:143
|
|
اَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَ١ؕ
|
کیا پھروہ قرآن کا تدبر (غور) نہیں کرتے؟
|
(یعنی اللہ کی راہ میں لڑنے سے جی کترانے والے)
|
4:82
|
|
اَفَحُكْمَ الْجَاهِلِیَّةِ یَبْغُوْنَ١ؕ
|
کیا پھر وہ(لوگ) جاہلیت کا فیصلہ چاہتے ہیں؟
|
اللہ کی نازل کردہ کتاب کے علاوہ جو فیصلہ بھی ہو
|
5:50
|
|
اَفَلَا یَتُوْبُوْنَ اِلَى اللّٰهِ وَ یَسْتَغْفِرُوْنَهٗ١ؕ
|
کیا پھر نہیں وہ (ایسا کہنے والے لوگ) اللہ کی طرف توبہ اور اُس سے معافی مانگیں گے؟
|
اللہ کو تینوں میں سے تیسرا کہنے والے
|
5:74
|
|
اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ
|
کیا پھر بھی تمہیں عقل نہیں ہے؟
|
دنیاوی زندگی کے بارے
|
6:32
|
|
اَفَلَا تَتَفَكَّرُوْنَ
|
کیا پھر بھی تم غور و فکر نہیں کرو گے؟
|
اندھا اور دیکھنے والا ایک جیسا ہوتا ہے کیا؟
|
6:50
|
|
اَفَلَا تَتَذَكَّرُوْنَ
|
کیا پھر بھی تم یاد نہیں رکھو گے؟
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
6:80
|
|
مَا لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَیْرُهٗ١ؕ اَفَلَا تَتَّقُوْنَ
|
و اُس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں کیا پھرتم تقوی نہیں کرو گے؟
|
ھود ؑ کے بارے
|
7:65
|
|
اَفَاَمِنَ اَهْلُ الْقُرٰۤى
|
کیا پھر بستیوں(میں رہنے )والے محفوظ( ہو سکتے) ہیں
|
ایک سوال
|
7:97
|
|
اَفَاَمِنُوْا مَكْرَ اللّٰهِ١ۚ
|
کیا پھر وہ اﷲ کے منصوبے (تدبیر) سے محفوظ ہیں؟
|
ایک سوال
|
7:99
|
|
اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ
|
کیا پھر بھی تم سمجھتے نہیں ہو؟
|
قوم موسی
|
7:169
|
|
اَفَمَنْ اَسَّسَ بُنْیَانَهٗ
|
کیاپھر وہ (انسان) جو اپنی عمارت کی بنیاد
|
مسجد کے اوصاف
|
9:109
|
|
اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ
|
کیا پھر بھی تم (اس حقیقت کو) یاد نہیں رکھو گے؟
|
شان الہی
|
10:3
|
|
اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ
|
کیا پھر بھی تم سمجھتے نہیں ہو؟
|
قرآن
|
10:16
|
|
اَفَاَنْتَ تُسۡمِعُ الصُّمَّ وَلَوۡ كَانُوۡا لَا يَعۡقِلُوۡنَ
|
ں کیا پھرآپؐ بہروں کو سنا سکتے ہیں اور اگرچہ وہ سمجھتے بھی نہ ہوں؟
|
آپﷺ کے بارے
|
10:42
|
|
اَفَاَنْتَ تَهۡدِى الۡعُمۡىَ
|
ں کیا پھرآپؐ اندھوں کوہدایت دے سکتے ہیں...
|
آپﷺ کے بارے
|
10:43
|
|
اَفَاَنْتَ تُكْرِهُ النَّاسَ حَتّٰى یَكُوْنُوْا مُؤْمِنِیْنَ
|
کیا پھرآپؐ ہیں کہ آپؐ لوگوں پر زبردستی کریں گے حتی کہ وہ مومن ہو جائیں؟
|
اللہ کی منشا
|
10:99
|
|
اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ
|
کیا پھر بھی تم (اس حقیقت کو) یاد نہیں رکھو گے؟
|
شان الہی
|
10:3
|
|
اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ
|
کیا پھر بھی تم سمجھتے نہیں ہو؟
|
قرآن
|
10:16
|
|
فَسَيَـقُوۡلُوۡنَ اللّٰهُۚ فَقُلۡ اَفَلَا تَتَّقُوۡنَ
|
پھر وہ (مشرک)کہیں گے: اللہ! پھر (آپؐ) کہیں: کیا پھر تم (اُس کا) تقوی نہیں کرو گے؟
|
شان باری تعالی
|
10:31
|
|
اَفَمَنۡ يَّهۡدِىۡۤ اِلَى الۡحَقِّ اَحَقُّ اَنۡ يُّتَّبَعَ
|
کیا پھرجو حق کی طرف ہدایت دیتا ہے حقدار ہے کہ اُس کی پیروی کی جائے
|
شان باری تعالی
|
10:35
|
|
اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ۠
|
؟ کیا پھر بھی تم غور نہیں کرو گے؟
|
اللہ پر جھوٹ باندھنے والے اور ایسا نہ کرنے والے
|
11:24
|
|
اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ
|
کیا پھر بھی تم غور نہیں کرو گے؟
|
نوحؑ کا قوم کو جواب
|
11:30
|
|
١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ
|
کیا پھر بھی تمہیں عقل نہیں ہے؟
|
ھودؑ کے بارے میں
|
11:51
|
اَفَمَنْ كَانَ عَلٰى بَیِّنَةٍ مِّنْ رَّبِّهٖ
|
کیاپھر جو(انسان) اپنے رب سے ایک واضح ثبوت (قرآن) پر ہو
|
کتاب الہی کی اہمیت۔ قرآن کو بینات کا نام
|
11:17
|
|
اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ
|
کیا تمہیں پھر بھی عقل نہیں ہے؟۔
|
آخرت کے گھر کے بارے
|
12:109
|
|
اَفَمَنْ یَّعْلَمُ اَنَّمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ الْحَقُّ
|
کیا پھر وہ (انسان) جو جانتا ہے کہ بے شک جو (قرآن)آپؐ کی طرف آپؐ کے رب سے نازل کیا گیا ہے سچائی (حق)ہے
|
سوال
|
13:19
|
|
اَفَمَنْ یَّخْلُقُ كَمَنْ لَّا یَخْلُقُ١ؕ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ
|
کیا پھر وہ جو (سب چیزیں) پیدا کرتا ہے اُس جیسا ہے جو (کچھ بھی) پیدا نہیں کر سکتاہے؟ کیا پھر بھی تم (اس حقیقت کو) یاد نہیں رکھتے؟
|
شان باری تعالی
|
16:17
|
|
اَفَلَا یَرَوْنَ اَلَّا یَرْجِعُ اِلَیْهِمْ قَوْلًا
|
پھر کیا وہ نہیں دیکھتے تھے کہ یہ (بچھڑا) اُن کی طرف بات واپس نہیں کرتا تھا
|
موسی ؑ اس کی قوم
|
20:89
|
|
مَاۤ اٰمَنَتْ قَبْلَهُمْ مِّنْ قَرْیَةٍ اَهْلَكْنٰهَاۚ اَفَهُمْ یُؤْمِنُوْنَ
|
ان سے پہلے بستیوں میں سے کوئی بھی ایمان نہیں لا ئی تھی ہم نے اُس ہلاک کر دیا تھا: کیاپھر یہ ایمان لے آئیں گے؟
|
ایک حقیقت
|
21:6
|
|
لَقَدْ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكُمْ كِتٰبًا فِیْهِ ذِكْرُكُمْؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ۠
|
ہم نے واقعی تمہاری طرف ایک کتاب نازل کی ہے اُس میں تمہارا ذکر (بیان) ہے. کیا پھر بھی تمہیں عقل نہیں ہے؟
|
مومنین کو حکم
|
21:10
|
|
وَ جَعَلْنَا مِنَ الْمَآءِ كُلَّ شَیْءٍ حَیٍّؕ اَفَلَا یُؤْمِنُوْنَ
|
، اور ہم نے ہر زندہ چیز کو پانی سے بنایا؟ کیا پھر وہ ایمان نہیں لائیں گے؟
|
سبحان اللہ
|
21:30
|
|
اَفَلَا یَرَوْنَ اَنَّا نَاْتِی الْاَرْضَ نَنْقُصُهَا مِنْ اَطْرَافِهَاؕ
|
.کیا پھروہ نہیں دیکھتے کہ ہم زمین پر آتے ہیں (اور)ہم اس کو اس کی طرفوں (کناروں) سے گھٹاتے ہیں.
|
کافرین کے متعلق
|
21:44
|
|
وَ هٰذَا ذِكْرٌ مُّبٰرَكٌ اَنْزَلْنٰهُؕ اَفَاَنْتُمْ لَهٗ مُنْكِرُوْنَ۠
|
اور یہ مبارک ذکر ہے ہم نے اُس کونازل کیا ہے: کیاپھر تم اِس (قرآن) کے منکرہو؟
|
قرآن کے بارے
|
21:50
|
|
اَفَلَا تَتَّقُوْنَ
|
. کیا پھر تم تقوی نہیں کرو گے
|
نوحؑ کے بارے
|
23:23
|
|
مَا لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَیْرُهٗ١ؕ اَفَلَا تَتَّقُوْنَ۠
|
تمہارے لئے اُس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے. کیا پھر تم تقوی نہ کرو گے؟
|
نوحؑ کے بعد
|
23:32
|
|
اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ
|
. کیا پھر بھی تمہیں عقل نہیں ہے؟
|
شان باری تعالی
|
23:80
|
|
سَیَقُوْلُوْنَ لِلّٰهِ١ؕ قُلْ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ
|
وہ کہیں گے: اللہ کے لئے ہی ہے (پھرآپﷺ) کہیں: کیا پھر تم یاد (غور، نصیحت) نہیں کرو گے؟
|
اللہ کے احکامات سے بےخبر
|
23:85
|
|
سَیَقُوْلُوْنَ لِلّٰهِ١ؕ قُلْ اَفَلَا تَتَّقُوْنَ
|
وہ کہیں گے: اللہ کے لئے ہی ہے. (پھر آپﷺ) کہیں: کیا پھر تم تقوی نہیں کرو گے؟
|
اللہ کے احکامات سے بےخبر
|
23:87
|
|
اَفَلَمْ یَكُوْنُوْا یَرَوْنَهَا١ۚ
|
. کیا پھر وہ اُس (بستی) کو دیکھنے والے نہ ہوئے؟
|
ظالمین
|
25:40
|
|
اَرَءَیْتَ مَنِ اتَّخَذَ اِلٰهَهٗ هَوٰهُ١ؕ اَفَاَنْتَ تَكُوْنُ عَلَیْهِ وَكِیْلًاۙ
|
کیا آپﷺ نے اُس کو دیکھا ہے جو اپنی خواہش کو ہی اپنا معبودبنا لیتا ہے؟ کیا پھر آپﷺ اُس پر ایک نگہبان ہو سکتے ہیں
|
آپﷺ کے بارے
|
25:43
|
|
وَ مَا عِنْدَ اللّٰهِ خَیْرٌ وَّ اَبْقٰى١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ
|
اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہ اچھا اور بقا (دیر تک رہنے) والا ہے. کیا پھر بھی تمہیں عقل نہیں ہے؟
|
دنیاوی زندگی کا سامان
|
28:60
|
|
اَفَمَنْ وَّعَدْنٰهُ وَعْدًا حَسَنًا فَهُوَ لَاقِیْهِ
|
کیاپھر وہ (شخص) جس کو ہم نے وعدہ کیا ہوایک اچھا وعدہ پھر وہ اُس (وعدے) کوپا بھی لے گا
|
سامان زندگی اور اللہ کا وعدہ
|
28:61
|
|
مَنْ اِلٰهٌ غَیْرُ اللّٰهِ یَاْتِیْكُمْ بِضِیَآءٍ١ؕ اَفَلَا تَسْمَعُوْنَ
|
تو اللہ کے سوا کون معبودہے جو تمہیں روشنی لا دے. کیا پھر بھی تم نہیں سنتے ہو؟
|
لوگوں سے سوال
|
28:71
|
|
مَنْ اِلٰهٌ غَیْرُ اللّٰهِ یَاْتِیْكُمْ بِلَیْلٍ تَسْكُنُوْنَ فِیْهِ١ؕ اَفَلَا تُبْصِرُوْنَ
|
تو اللہ کے سوا کون معبود ہے جو تمہیں رات لا دے اُس میں تم آرام کر سکو. کیا پھر بھی تم نہیں دیکھتے ہو؟
|
لوگوں سے سوال
|
28:72
|
|
اَفَبِالْبَاطِلِ یُؤْمِنُوْنَ وَ بِنِعْمَةِ اللّٰهِ یَكْفُرُوْنَ
|
؟ کیا پھروہ باطل پر تو ایمان رکھتے ہیں اور اللہ کی نعمتوں سے وہ انکار (کفر) کرتے ہیں؟
|
مشرکین
|
29:67
|
|
مَا لَكُمْ مِّنْ دُوْنِهٖ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا شَفِیْعٍ١ؕ اَفَلَا تَتَذَكَّرُوْنَ
|
.تمہارے لیے اُس کے سوانہ کوئی بچانے والا دوست(ولی) ہے اور نہ ہی کوئی شفاعت کرنے والا ہے. کیا پھر بھی تم نصیحت نہ پکڑو گے؟
|
شان باری تعالی
|
32:4
|
|
اَفَمَنْ كَانَ مُؤْمِنًا كَمَنْ كَانَ فَاسِقًا لَا یَسْتَوٗنَؐ
|
کیا پھرجو (شخص) مومن ہے اُس (شخص)کی طرح کا ہوسکتا ہے جیسے کہ ایک فاسق (نافرمان) ہے؟ وہ (دونوں) برابر نہیں ہیں
|
سبحان اللہ
|
32:18
|
|
یَمْشُوْنَ فِیْ مَسٰكِنِهِمْ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ١ؕ اَفَلَا یَسْمَعُوْنَ
|
وہ اُن کی رہائشوں (گھروں) میں چلتے ہیں؟ بے شک! ان (چیزوں) میں (اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں! کیا پھر بھی وہ نہیں سنیں گے؟
|
(یعنی لوگوں)
|
32:26
|
|
فَنُخْرِجُ بِهٖ زَرْعًا تَاْكُلُ مِنْهُ اَنْعَامُهُمْ وَ اَنْفُسُهُمْ١ؕ اَفَلَا یُبْصِرُوْنَ
|
پھر اُس (پانی) سے فصل اُگاتے ہیں، اُس(فصل) سے اُن کے جانور اور وہ خود بھی کھاتے ہیں؟ کیا پھر بھی وہ نہیں دیکھتے ہیں؟
|
لوگوں کی توجہ
|
32:27
|
|
لِیَاْكُلُوْا مِنْ ثَمَرِهٖ١ۙ وَ مَا عَمِلَتْهُ اَیْدِیْهِمْ١ؕ اَفَلَا یَشْكُرُوْنَ
|
تاکہ وہ (لوگ) اُس کے پھل سے کھا سکیں، اور اُن (لوگوں) کے ہاتھ نے تو اس (زمین یا پھل) کو نہیں بنایا. کیا پھر بھی وہ شکر نہیں کریں گے؟
|
لوگوں کے لیے سبق
|
36:35
|
|
وَ لَقَدْ اَضَلَّ مِنْكُمْ جِبِلًّا كَثِیْرًا١ؕ اَفَلَمْ تَكُوْنُوْا تَعْقِلُوْنَ
|
اور واقعی اُس (شیطان) نے تم میں سے بہت سے جھنڈوں کو گمراہ کر دیاتھا. کیاپھر بھی تمہیں عقل نہیں تھی؟
|
بنی آدم کو ہدایت
|
36:62
|
|
وَ مَنْ نُّعَمِّرْهُ نُنَكِّسْهُ فِی الْخَلْقِ١ؕ اَفَلَا یَعْقِلُوْنَ
|
اور جس کو ہم لمبی عمر دیتے ہیں، توہم اُس کو تخلیق میں الٹا کر دیتے ہیں . کیا پھر وہ عقل نہیں رکھتے؟
|
(یعنی طاقت کے بعد کمزوری دے دیتے ہیں،)
|
36:68
|
|
وَ لَهُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ وَ مَشَارِبُ١ؕ اَفَلَا یَشْكُرُوْنَ
|
اور اُنکے لیے اُن(جانوروں)میں (کئی اور) فاہدے ہیں اور پینے کے لیے(دودھ بھی) ہے. کیا پھر وہ شکر نہیں کریں گے؟
|
جانوروں کے بارے
|
36:73
|
|
وَ بِالَّیْلِ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ
|
اور رات کو بھی؛ کیا پھر بھی تمہیں عقل نہیں ہے؟
|
لوطؑ
|
37:138
|
|
اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَۚ
|
کیا پھرتم غور نہیں کرتے (نصیحت نہیں پکڑتے)ہو؟
|
لوگوں سے سوال
|
37:155
|
|
اَفَمَنْ حَقَّ عَلَیْهِ كَلِمَةُ الْعَذَابِ١ؕ اَفَاَنْتَ تُنْقِذُ مَنْ فِی النَّارِۚ
|
کیاپھر وہ (شخص)جس پر عذاب کا لفظ پورا ہو چکا ہے (کیا اس کی مدد ہو سکتی ہے)، کیاپھر آپﷺ (اُس انسان کو)بچا سکتے ہیں جو آگ میں ہے؟
|
سوال پوچھا گیا
|
39:19
|
|
اَفَمَنْ شَرَحَ اللّٰهُ صَدْرَهٗ لِلْاِسْلَامِ
|
کیاپھر جس (شخص) کا سینہ (دل) اللہ اسلام کے لیے کشادہ کر دیتا ہے
|
سوال ہے
|
39:22
|
|
اَفَمَنْ یَّتَّقِیْ بِوَجْهِهٖ سُوْٓءَ الْعَذَابِ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ
|
کیاپھر جو (شخص)قیامت کے دن اپنے چہرہ کو ایک سخت عذاب سے ٹکرائے گا؟
|
(اُس کی طرح ہے جو نیک کام کرتا ہے)
|
39:24
|
|
اَفَلَمْ یَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَیَنْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ
|
کیا پھر وہ زمین میں نہیں پھرے پھر وہ دیکھتے کہ ان سے پہلے والوں کا انجام کسطرح ہوا؟
|
شان باری تعالی
|
40:82
|
|
اَفَمَنْ یُّلْقٰى فِی النَّارِ خَیْرٌ اَمْ مَّنْ یَّاْتِیْۤ اٰمِنًا یَّوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ
|
. کیا پھروہ جس کو آگ میں ڈال دیا جائے گا بہتر ہے یا کہ وہ جو قیامت کے دن امن امان (محفوظ) آئے گا؟
|
شان باری تعالی
|
41:40
|
|
اَفَاَنْتَ تُسْمِعُ الصُّمَّ اَوْ تَهْدِی الْعُمْیَ وَ مَنْ كَانَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ
|
کیا پھر تم ہو کہ آپﷺ، بہرے کو کچھ سنا سکتے ہیں، یا کیا آپﷺ اندھے کو راستہ دکھا سکتے ہیں اوراُس (شخص) کو بھی جو ایک واضح گمراہی میں ہو؟
|
آپﷺ سے سوال
|
43:40
|
|
اَفَلَا تُبْصِرُوْنَؕ
|
کیا پھر بھی تم نہیں دیکھتے ہو؟
|
موسیؑ کے بارے
|
43:51
|
|
فَمَنْ یَّهْدِیْهِ مِنْۢ بَعْدِ اللّٰهِ١ؕ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ
|
؟ پھر کون ہے جو اُس کو اب اللہ کے سوا (بعد) ہدایت دے؟ کیا پھر بھی تم نصیحت نہیں پکڑو گئے؟
|
خواہش کو اپنا معبود بنانا
|
45:23
|
|
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١۫ اَفَلَمْ تَكُنْ اٰیٰتِیْ تُتْلٰى عَلَیْكُمْ فَاسْتَكْبَرْتُمْ وَ كُنْتُمْ قَوْمًا مُّجْرِمِیْنَ
|
اور وہ لوگ جنہوں نے (دنیاوی زندگی میں) کفر کیا ہو گا، (اُن سے کہا جائے گا): کیا پھر تم پر میری آیات پڑھی نہیں جاتی تھیں؟ پس تم تکبر کر تے تھے اور تم مجرم لوگ تھے
|
یوم قیامت
|
45:31
|
|
اَفَلَمْ یَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَیَنْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ
|
کیا وہ زمین میں پھرے نہیں ہیں پھر وہ دیکھتے کہ اُن سے پہلے والوں کا انجام کسطرح ہوا؟
|
کفر کرنے والے
|
47:10
|
|
اَفَمَنْ كَانَ عَلٰى بَیِّنَةٍ مِّنْ رَّبِّهٖ كَمَنْ زُیِّنَ لَهٗ سُوْٓءُ عَمَلِهٖ وَ اتَّبَعُوْۤا اَهْوَآءَهُمْ
|
کیا پھر جو(شخص) اپنے رب کی طرف سے ایک واضح ثبوت پر ہواُس کی طرح ہے جس کے اعمال کی برائی اس کے لیے خوشنماء بنا دی گئی ہو اور وہ (ایسے لوگ)اپنی خواہشات کی پیروی کرتے ہوں؟
|
تقابلی جائزہ
|
47:14
|
|
اَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَ اَمْ عَلٰى قُلُوْبٍ اَقْفَالُهَا
|
کیا وہ پھر قرآن پر تدبر (غورو فکر) نہیں کریں گے، یا کہ اُن کے دلوں پر تالے ہیں؟
|
ایمان والوں کو حکم
|
47:24
|
|
اَفَلَمْ یَنْظُرُوْۤا اِلَى السَّمَآءِ فَوْقَهُمْ كَیْفَ بَنَیْنٰهَا وَ زَیَّنّٰهَا وَ مَا لَهَا مِنْ فُرُوْجٍ
|
کیا وہ اپنے اوپر آسمان کی طرف نہیں دیکھتے، کہ کسطرح ہم نے اس کو بنایا ہے اور اس کو خوبصورت بھی کیا، اور اس میں کوئی داڑ (خلل) نہیں ہے؟
|
(کافرین) سے سوال
|
50:6
|
|
وَ فِیْۤ اَنْفُسِكُمْ١ؕ اَفَلَا تُبْصِرُوْنَ
|
اور تمہارے اپنے آپ میں (بھی). کیا تم پھر بھی نہیں دیکھتے ہو؟
|
شان الہی
|
51:21
|
|
اَفَمَنْ یَّمْشِیْ مُكِبًّا عَلٰى وَجْهِهٖۤ اَهْدٰۤى اَمَّنْ یَّمْشِیْ سَوِیًّا عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ
|
کیا پھر جو اپنے چہرہ کے بل اُلٹا ہو کرچلتا ہے ہدایت والا ہے یا کہ جو سیدھا چلتا ہے ایک سیدھے (پکے) راستے پر؟
|
شان باری تعالی
|
67:22
|
|
اَفَلَا یَنْظُرُوْنَ اِلَى الْاِبِلِ كَیْفَ خُلِقَتْٙ
|
کیاپھر وہ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ وہ کیسے پیدا کئے گئے ہیں؟
|
جنتوں میں
|
88:17
|
|
اَفَلَا یَعْلَمُ اِذَا بُعْثِرَ مَا فِی الْقُبُوْرِۙ
|
کیا پھر وہ نہیں جانتا کہ جب کھودا جائے گا جو کچھ قبروں میں ہے
|
انسان سے سوال
|
100:9
|