|
فَمَنْ تَبِعَ هُدَایَ فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ
|
پھرجوکوئی میری ہدایت کی پیروی کرے گا ، پس نہ ا ن پر خوف ہوگااور نہ ہی وہ غمزدہ ہوں گے
|
اللہ باری تعالی کا آدم سے مکالمہ
|
2:38
|
|
فَلَا تَجْعَلُوْا لِلّٰهِ اَنْدَادًا
|
چنانچہ تم ( انسان ) اللہ کے لیے ہمسر(برابر ی کرنے والے) نہ بناﺅ
|
شان باری تعالی
|
2:22
|
|
فَلَا یُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَ لَا هُمْ یُنْصَرُوْنَ۠
|
پھر ان سے عذاب کم نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی وہ مدد حاصل کر سکیں گے
|
کتاب کا کچھ حصہ ماننے والے
|
2:86
|
|
وَ مَا یُعَلِّمٰنِ مِنْ اَحَدٍ حَتّٰى یَقُوْلَاۤ اِنَّمَا نَحْنُ فِتْنَةٌ فَلَا تَكْفُرْ١ؕ....
|
اور نہ ہی دونوں (فرشتوں) نے کسی کو (یہ جادو) سکھایا حتی کہ وہ کہہ دیتے: ہم توصرف ایک فتنہ (آزمائش) ہیں، اس لیے تم( اللہ کی ہدایت سے) کفر (انکار) نہ کرنا....
|
جادو کے بارے
|
2:102
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ
|
پھرنہ ہی اُن (ایسے لوگوں) پر کوئی خوف ہو گا اور نہ ہی وہ غم زدہ ہوں گے
|
منفرد آیت
|
6:48
|
|
اَفَلَا تَتَفَكَّرُوْنَ
|
کیا پھر بھی تم غور و فکر نہیں کرو گے؟
|
منفرد آیت
|
6:50
|
|
فَلَا تَقْعُدْ بَعْدَ الذِّكْرٰى مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ
|
، تو پھر آپؐ یاد آنے کے بعد (ایسے) ظالم (نافرمانبردار) لوگوں کے ساتھ نہ بیٹھی
|
آیات الہی سے کھلواڑ کرنے والوں سے
|
6:68
|
|
اَفَلَا تَتَذَكَّرُوْنَ
|
کیا پھر بھی تم یاد نہیں رکھو گے؟
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
6:80
|
|
فَلَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِیْنَ
|
پھر آپؐ شک کرنے والوں میں سے نہ ہوں
|
قرآن کے متعلق
|
6:114
|
|
فَلَا یَصِلُ اِلَى اللّٰهِ
|
وہ تو اللہ کی طرف نہیں پہنچتا
|
مشرکین
|
6:136
|
|
فَاِنْ شَهِدُوْا فَلَا تَشْهَدْ مَعَهُمْ١ۚ
|
پھر اگر وہ گواہی دیں ،تو آپؐ اُن کے ساتھ گواہی نہ دیں
|
مشرکین
|
6:150
|
|
فَلَا یُجْزٰۤى اِلَّا مِثْلَهَا وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ
|
ا تو پھر اُس کوجزاء(سزا) نہیں دی جائے گی ماسوائے کہ اس( برائی) کی طرح کی؛ اور وہ ناانصافی نہیں پائیں گے
|
محکم آیت
|
6:160
|
|
فَلَا یَكُنْ فِیْ صَدْرِكَ حَرَجٌ مِّنْهُ
|
پھر آپؐ کے سینے (دل) میں اس (کتاب) سے حرج نہیں ہونا چاہیے
|
قرآن
|
7:2
|
|
فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ
|
پھر نہ اُن پر خوف ہو گا اور نہ ہی وہ غمزدہ ہوں گے
|
رسولوں کا آنا اور آیات
|
7:35
|
|
مَا لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَیْرُهٗ١ؕ اَفَلَا تَتَّقُوْنَ
|
و اُس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں کیا پھرتم تقوی نہیں کرو گے؟
|
ھود ؑ کے بارے
|
7:65
|
|
١ۚ فَلَا یَاْمَنُ مَكْرَ اللّٰهِ
|
، پس اﷲ کے منصوبے سے کوئی (شخص)بھی محفوظ نہیں(سمجھتا)
|
ایک سوال
|
7:99
|
|
وَ كَادُوْا یَقْتُلُوْنَنِیْ فَلَا تُشْمِتْ بِیَ الْاَعْدَآءَ
|
اور تقریباَ مجھے قتل ہی کر نے والے تھے پس تُومیرے دشمنوں کو مجھ پر خوش نہ کر
|
قوم موسی
|
7:150
|
|
اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ
|
کیا پھر بھی تم سمجھتے نہیں ہو؟
|
قوم موسی
|
7:169
|
|
مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَلَا هَادِیَ لَهٗ١ؕ
|
جس کو اللہ گمراہ کر دیتا ہے پھر اُس (انسان) کے لیے کوئی ہدایت دینے والا نہیں ہے
|
ایک اصول
|
2:186
|
|
ثُمَّ كِیْدُوْنِ فَلَا تُنْظِرُوْنِ
|
پھر میرے خلاف سازش کرلوپھرتم مجھ کو مہلت بھی نہ دینا
|
جن کو لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں
|
2:195
|
|
فَلَا تُوَلُّوْهُمُ الْاَدْبَارَۚ
|
تو پھر پیٹھوں کو اُن کی طرف نہ موڑو
|
جنگ بدر اور محکم آیت
|
8:15
|
|
فَلَا یَقْرَبُوا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ بَعْدَ عَامِهِمْ هٰذَا
|
پھر وہ(مشرکین) اس سال کے بعد مسجد الحرام (خانہ کعبہ) کے قریب نہ آئیں
|
محکم آیت مشرکین کے بارے میں
|
9:28
|
|
فَلَا تَظْلِمُوْا فِیْهِنَّ اَنْفُسَكُمْ
|
پس تم ان( مہینوں )میں اپنی جانوں پر ظلم نہ کیا کرو
|
حرمت والے مہینوں میں
|
9:36
|
|
فَلَا تُعْجِبْكَ اَمْوَالُهُمْ وَ لَاۤ اَوْلَادُهُمْ١ؕ
|
پھر اُن(منافقین) کے اموال اور اُن کی اولاد آپؐ کو حیران نہ کرے
|
جہاد سے جی چرانے والے
|
9:55
|
|
فَلَوْ لَا نَفَرَ مِنْ كُلِّ فِرْقَةٍ مِّنْهُمْ طَآئِفَةٌ
|
پھر کیوں نہیں کہ اُن(مومنین) میں ہر گروہ سے ایک جماعت (لڑائی کے لیے) چل پڑے
|
جہاد کے بارے میں
|
9:122
|
|
اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ
|
کیا پھر بھی تم (اس حقیقت کو) یاد نہیں رکھو گے؟
|
شان الہی
|
10:3
|
|
فَلَا يَسۡتَـاخِرُوۡنَ سَاعَةً وَّلَا يَسۡتَقۡدِمُوۡنَ
|
تو پھر وہ نہ ایک گھڑی پیچھے اور نہ ہی وہ آگے ہو سکتے ہیں
|
ایک اصول
|
10:49
|
|
فَلَا یُؤْمِنُوْا حَتّٰى یَرَوُا الْعَذَابَ الْاَلِیْمَ
|
پھر وہ ایمان نہ لا ئیں حتی کہ وہ ایک درد ناک عذاب دیکھ لیں
|
موسی ہارون
|
10:88
|
|
فَلَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِیْنَۙ
|
ے پس آپؐ ڈگمگانے والوں میں سے نہ ہوں
|
آپﷺ کے بارے
|
10:94
|
|
فَلَاۤ اَعْبُدُ الَّذِیْنَ تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ
|
، پھر (جان لوکہ) میں عبادت نہیں کرتا جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو
|
آپﷺ نے کہا
|
10:104
|
|
فَلَا كَاشِفَ لَهٗۤ اِلَّا هُوَ١ۚ
|
تو کوئی اُس (تکلیف)کا دور کرنے والا نہیں ہو سکتا ماسوائے کہ وہی
|
آپﷺ کو حکم
|
10:107
|
|
١ۚ وَ اِنْ یُّرِدْكَ بِخَیْرٍ فَلَا رَآدَّ لِفَضْلِهٖ١ؕ
|
اور اگر وہ (اللہ) آپؐ کو کسی بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو اُس کے فضل کو رد کروانے والا کوئی نہیں
|
آپﷺ کو حکم
|
10:107
|
|
١ۚ فَلَا تَكُ فِیْ مِرْیَةٍ مِّنْهُ
|
پس آپؐ اس (قرآن) سے شک میں نہ ہوں
|
قرآن سے کفر کرنے والے
|
11:17
|
|
فَلَا تَبْتَئِسْ بِمَا كَانُوْا یَفْعَلُوْنَۚۖ
|
لہذا جو حرکتیں یہ لوگ کرتے رہے ہیں، تم ان پر صدمہ نہ کرو
|
نوحؑ کے بارے میں
|
11:36
|
|
فَلَا تَسْئَلْنِ مَا لَیْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ١ؕ
|
، پھر تُو مجھ سے نہ پُوچھ جس کے بارے تمہیں علم نہیں ہے
|
نوحؑ کے بارے میں
|
11:46
|
|
فَلَا تَكُ فِیْ مِرْیَةٍ مِّمَّا یَعْبُدُ هٰۤؤُلَآءِ١ؕ
|
پھر آپؐ شک میں نہ رہیں اُس سے جو یہ( لوگ) عبادت کر تے ہیں
|
آخرت کے عذاب کے بیان کے بعد
|
11:109
|
|
فَاِنْ لَّمْ تَاْتُوْنِیْ بِهٖ فَلَا كَیْلَ لَكُمْ عِنْدِیْ وَ لَا تَقْرَبُوْنِ
|
پھر اگر تم اُس (بھائی) کو میرے پاس نہ لائے، پھر میرے ہاں سے نہ تمہارے لیے پیمائش ہو گی اور نہ ہی تم میرے قریب آسکو گے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:60
|
|
فَلَا تَبْتَئِسْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
|
پھر تم افسوس نہ کرو اُس وجہ سے جووہ(سلوک) کرتے رہے ہیں
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:69
|
|
وَ اِذَاۤ اَرَادَ اللّٰهُ بِقَوْمٍ سُوْٓءًا فَلَا مَرَدَّ لَهٗ١ۚ
|
اور جب اللہ کسی قوم سے بُرائی کا ارادہ کر لیتا ہے تو پھرکوئی اُس (مصیبت) کوموڑ نہیں سکتا،
|
شان باری تعالی
|
13:11
|
|
فَلَا تَلُوْمُوْنِیْ وَ لُوْمُوْۤا اَنْفُسَكُمْ١ؕ
|
. پھر مجھے الزام نہ دو اور اپنے آپ کو الزام دو. م
|
حساب و کتاب والے شیطان کا کہنا
|
14:22
|
|
فَلَا تَحْسَبَنَّ اللّٰهَ مُخْلِفَ وَعْدِهٖ رُسُلَهٗ١ؕ
|
پھر نہ سوچو کہ اللہ اپنے رسولوں سے کیئے ہوئے اپنے وعدے کی خلاف ورزی کرے گا.
|
ظالم نافرمان لوگ
|
14:47
|
|
قَالُوْا بَشَّرْنٰكَ بِالْحَقِّ فَلَا تَكُنْ مِّنَ الْقٰنِطِیْنَ
|
اُنہوں (فرشتوں)نے کہا: ہم تو آپ کو سچائی سے خوشخبری دے رہے ہیں. پھر! آپ مایوس ہونے والوں میں سے نہ ہوں
|
ابراہیم ؑ کے مہمان
|
15:55
|
|
قَالَ اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ ضَیْفِیْ فَلَا تَفْضَحُوْنِۙ
|
اُس (لوط ؐ) نے کہا: بے شک! یہ میرے مہمان ہیں. چنانچہ تم میری بے عزتی نہ کرو!
|
لوطؑ کے بارے
|
15:68
|
|
اَتٰۤى اَمْرُ اللّٰهِ فَلَا تَسْتَعْجِلُوْهُ١ؕ
|
اللہ کا حکم آ جائے گا پھر تم اس(کے آنے) کی جلدی نہ کرو
|
ایک اصول
|
16:1
|
|
فَلَا تَضْرِبُوْا لِلّٰهِ الْاَمْثَالَ١ؕ
|
پھر تم (لوگ) اللہ کے لیے مثالیں نہ دو
|
لوگوں کو حکم
|
16:74
|
|
فَلَا یُخَفَّفُ عَنْهُمْ وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَ
|
پھریہ (عذاب) اُن سے کم نہیں کیا جائے گا، اور نہ ہی وہ مہلت پائیں گے
|
قیامت کے دن کافرین
|
16:85
|
|
فَلَا تَقُلْ لَّهُمَاۤ اُفٍّ وَّ لَا تَنْهَرْهُمَا وَ قُلْ لَّهُمَا قَوْلًا كَرِیْمًا
|
توپھر اُن کو اُف نہ کہنا اور نہ اُن کو جھڑکنااور اُن کو باادب(عزت والا) لفظ کہنا
|
محکم آیت
|
17:23
|
|
فَلَا یُسْرِفْ فِّی الْقَتْلِ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ مَنْصُوْرًا
|
پھر وہ (وارث بدلے کے)قتل میں زیادتی نہ کرے. بے شک! اُس (وارث) کی مدد کی جائے گی
|
محکم آیت
|
17:33
|
|
فَضَلُّوْا فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ سَبِیْلًا
|
پس وہ گمراہ ہیں،پھر (ہدایت کے)راستے کا اختیار نہیں رکھتے
|
اپﷺ کو جادہ کا مارہ ہوا کہنے والے
|
17:47
|
|
فَلَا یَمْلِكُوْنَ كَشْفَ الضُّرِّ عَنْكُمْ وَ لَا تَحْوِیْلًا
|
پھروہ (لوگ) تو تم سے تکلیف دور کرنے کا کوئی اختیار نہیں رکھتے اور نہ ہی(تمہاری) حالت بدلنے کا
|
محکم آیت
|
17:56
|
|
فَلَا تُمَارِ فِیْهِمْ اِلَّا مِرَآءً ظَاهِرًا
|
چنانچہ آپؐ اُن کے بارے میں لمبی بات نہ کریں ماسوائے سرسری بات کے
|
اصحاب الکہف
|
18:22
|
|
قَالَ فَاِنِ اتَّبَعْتَنِیْ فَلَا تَسْــٴَـلْنِیْ عَنْ شَیْءٍ حَتّٰۤى
|
اُس (بندے)نے کہاپھر اگر تُو(موسٰیؐ) میری پیروی کرتا ہے تو پھر مجھ سے کسی چیز کا نہ پُوچھنا حتی
|
موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات
|
18:70
|
|
قَالَ اِنْ سَاَلْتُكَ عَنْ شَیْءٍۭ بَعْدَهَا فَلَا تُصٰحِبْنِیْۚ
|
اُس(موسی ؑ) نے کہا: اگر میں اِس کے بعد تم سے کسی چیز کا پوچھوں پھر مجھے تم اپنے ساتھ نہ رکھنا.
|
موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات
|
18:76
|
|
فَحَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فَلَا نُقِیْمُ لَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ وَزْنًا
|
پھر اُن کے کام (اعمال)ضائع کر دیئے جاتے ہیں چنانچہ ہم قیامت کے دن اُن کے لیے کوئی بھی وزن (اہمیت) نہیں قائم کریں گے
|
اعمال کا خسارہ
|
18:105
|
|
فَلَا تَعْجَلْ عَلَیْهِمْؕ اِنَّمَا نَعُدُّ لَهُمْ عَدًّاۚ
|
پس آپؐ اُن پر(عذاب کی) جلدی نہ کریں. ہم صرف اُن کے لیے(دنوں کی) ایک گنتی گن رہے ہیں۔
|
اللہ کے سوا معبود بنانے والے
|
19:84
|
|
فَلَا یَصُدَّنَّكَ عَنْهَا مَنْ لَّا یُؤْمِنُ بِهَا
|
تمہیں (اے موسیؐ ) اس (قیامت کو یاد رکھنے) سے روک نہ دے پھروہ (انسان)جو اس (قیامت) پر ایمان نہ رکھتا ہو
|
موسیؑ کے بارے
|
20:16
|
|
فَلَاُقَطِّعَنَّ اَیْدِیَكُمْ وَ اَرْجُلَكُمْ مِّنْ خِلَافٍ
|
چنانچہ واقعی میں مخالف طرف سے تمہارے ہاتھ اور پاؤں کاٹ ڈالوں گا،
|
موسیؑ اور فرعون
|
20:71
|
|
فَلَا تَسْمَعُ اِلَّا هَمْسًا
|
پھر تم نہیں سنو گے کچھ ماسوائے ایک ہلکی سی کھسر پھسر
|
یوم قیامت
|
20:108
|
|
فَلَا یَخٰفُ ظُلْمًا وَّ لَا هَضْمًا
|
اپھر اُس کو نہ ناانصافی اور نہ ہی نقصان کا خوف ہو گا
|
قیامت کے دن
|
20:112
|
|
فَلَا یُخْرِجَنَّكُمَا مِنَ الْجَنَّةِ فَتَشْقٰى
|
چنانچہ وہ تم دونوں کو جنت سے نہ نکلوا دے،پھر تم تکلیف میں پڑ جاؤ
|
آدمؑ کے بارے
|
20:117
|
|
فَمَنِ اتَّبَعَ هُدَایَ فَلَا یَضِلُّ وَ لَا یَشْقٰى
|
پھر جس نے تو ہدایت کی پیروی کی پس نہ وہ گمراہ ہو گا اور نہ ہی وہ تکلیف میں ہو گا
|
آدم کے بارے
|
20:123
|
|
سَاُورِیْكُمْ اٰیٰتِیْ فَلَا تَسْتَعْجِلُوْنِ
|
. میں تمہیں اپنی (طاقت کی) نشانیاں دکھاؤں گاپھر تم مجھ سے جلدی نہ کراؤ
|
انسان کی تخلیق
|
21:37
|
|
فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ رَدَّهَا وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَ
|
اپھر وہ اُس(وقت) کو دور کرنے کا اختیار نہیں رکھیں گے اور نہ ہی وہ مہلت پائیں گے
|
کافرین
|
21:40
|
|
فَلَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَیْــٴًـاؕ
|
پھر کسی جاندار سے کسی چیز کی ناانصافی نہیں ہو گی
|
قیامت کے دن
|
21:47
|
|
اُفٍّ لَّكُمْ وَ لِمَا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِؕ َفَلَا تَعْقِلُوْنَ
|
افسوس ہے تمہارے لئے اور اُنکے لئے بھی جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو! کیا پھرتمہیں عقل نہیں ہے؟
|
ابراہیمؑ کے بارے میں
|
21:67
|
|
فَلَا كُفْرَانَ لِسَعْیِهٖۚ وَ اِنَّا لَهٗ كٰتِبُوْنَ
|
پھر اُس کی کوشش کا انکار نہیں کیا جائے گا. اوربے شک! ہم اُس (شخص) کے لئے (اُس کا کیا ہوا عمل) لکھ لیتے ہیں
|
جو(شخص) نیکیوں میں سے کام کرتا ہے اور وہ مومن ہوتا ہے
|
21:94
|
|
فَلَا یُنَازِعُنَّكَ فِی الْاَمْرِ وَ ادْعُ اِلٰى رَبِّكَ١ؕ
|
؛ پھر وہ(لوگ) آپﷺ سے (اس)معاملے میں جھگڑا نہ کریں اور آپﷺ اپنے رب کی طرف (لوگوں کو) بلائیں.
|
ایک اصول
|
22:67
|
|
رَبِّ فَلَا تَجْعَلْنِیْ فِی الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ
|
میرے رب! پھر تُو مجھے ظالمین (نافرمانبرداروں) کی قوم میں نہ کر نا
|
آپﷺ کے بارے
|
23:94
|
|
فَاِذَا نُفِخَ فِی الصُّوْرِ فَلَاۤ اَنْسَابَ بَیْنَهُمْ یَوْمَئِذٍ وَّ لَا یَتَسَآءَلُوْنَ
|
پھر جب صور میں پھونکا جائے گا پھر اُس دن اُن(لوگوں) کے درمیان(کوئی) رشتہ داری نہیں ہو گی، اور نہ ہی وہ ایک دوسرے کا پوچھیں گے
|
قیامت کے دن
|
23:101
|
|
فَاِنْ لَّمْ تَجِدُوْا فِیْهَاۤ اَحَدًا فَلَا تَدْخُلُوْهَا حَتّٰى یُؤْذَنَ لَكُمْ١ۚ
|
اور اگر تم اُن(گھروں) میں کسی کو نہیں پاتے ہو، پھر بھی اُن (گھروں)میں داخل نہ ہونا
|
معاشرتی اداب
|
24:28
|
|
اُنْظُرْ كَیْفَ ضَرَبُوْا لَكَ الْاَمْثَالَ فَضَلُّوْا فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ سَبِیْلًا۠
|
دیکھیں! وہ (کافرین) کسطرح کی آپﷺ کے لئے مثالیں دیتے ہیں پس وہ گمراہ ہیں پھر وہ کسی(ہدایت کے) راستے کی اسطاعت نہیں رکھتے
|
لوگوں کا رسولﷺ پر اعتراض
|
25:9
|
|
فَلَا تُطِعِ الْكٰفِرِیْنَ وَ جَاهِدْهُمْ بِهٖ جِهَادًا كَبِیْرًا
|
پھر تم کافرین کا کہنا نہ مانواور اُن (کافرین)سے جہاد کرو اس (قرآن) کے ساتھ ایک بڑا جہاد
|
آپﷺ کو حکم
|
25:52
|
|
فَلَا تَدْعُ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ فَتَكُوْنَ مِنَ الْمُعَذَّبِیْنَۚ
|
پس تُواللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہ پکار،پھر تم بھی عذاب پانے والوں میں سے ہو جاؤ گے
|
قران کے ذکر بعد، نبی اکرمﷺ کو حکم
|
26:213
|
|
اَیَّمَا الْاَجَلَیْنِ قَضَیْتُ فَلَا عُدْوَانَ عَلَیَّ١ؕ
|
دونوں مدتوں میں سے جو بھی میں پوری کروں پھر مجھ پر ناانصافی نہ ہو، اور
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:28
|
|
وَ نَجْعَلُ لَكُمَا سُلْطٰنًا فَلَا یَصِلُوْنَ اِلَیْكُمَا١ۛۚ
|
اور ہم تم دونوں کے لیے سند(طاقت) بنائیں گے پھر وہ (فرعون کے لوگ) تم دونوں تک ہماری نشانیوں سے نہیں پہنچ سکیں گے.
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:35
|
|
وَ مَنْ جَآءَ بِالسَّیِّئَةِ فَلَا یُجْزَى الَّذِیْنَ عَمِلُوا السَّیِّاٰتِ اِلَّا مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
|
؛ اور جو (شخص) برائی لائے گاپھرجو لوگ برائی کرتے ہیں تو اُن کوبدلہ نہیں ملے گا ماسوائے کہ جو اُنہوں نے کیا تھا
|
آخرت میں
|
28:84
|
|
فَلَا تَكُوْنَنَّ ظَهِیْرًا لِّلْكٰفِرِیْنَ٘
|
پھر تم کافرین(نہ ماننے والوں)کے لیے ایک مدد گار نہ ہونا
|
آپﷺ کے بارے
|
28:86
|
|
وَ اِنْ جَاهَدٰكَ لِتُشْرِكَ بِیْ مَا لَیْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ فَلَا تُطِعْهُمَا١
|
اور اگر وہ (والدین) تیری کوشش کریں کہ تُو مجھ سے شرک کرے جس کے بارے میں تمہیں علم نہیں تو پھر اُن(والدین) کا کہنا نہ مانو.
|
والدین کے بارے
|
29:8
|
|
وَ مَاۤ اٰتَیْتُمْ مِّنْ رِّبًا لِّیَرْبُوَاۡ فِیْۤ اَمْوَالِ النَّاسِ فَلَا یَرْبُوْا عِنْدَ اللّٰهِ١ۚ
|
اور جو (مال) تم سود پر دیتے ہو تاکہ یہ (مال) بڑھے لوگوں کے مالوں میں پس وہ (مال) اللہ کے ہاں تو نہیں بڑھتا؛
|
احکامات
|
30:39
|
|
فَلَا تُطِعْهُمَا وَ صَاحِبْهُمَا فِی الدُّنْیَا مَعْرُوْفًا
|
، تو پھر اُن کا کہنا نہ مان اور دنیا میں اُن کے ساتھ اچھی طرح سے رہ ،
|
والدین کے متعلق
|
31:15
|
|
وَ مَنْ كَفَرَ فَلَا یَحْزُنْكَ كُفْرُهٗ١ؕ
|
ور جو(شخص) کفر کرتاہے، تو پس اُس کا کفر آپﷺ کو غم زدہ نہ کرے. ہ
|
آپﷺ کو بتانا
|
31:23
|
|
اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ فَلَا تَغُرَّنَّكُمُ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا وَ لَا یَغُرَّنَّكُمْ بِاللّٰهِ الْغَرُوْرُ
|
بے شک! اللہ کا وعدہ سچا ہے. پھر تمہیں دنیاوی زندگی دھوکہ نہ دے، اور نہ ہی تمہیں دھوکہ دے اللہ کے بارے میں دھوکہ دینے والا
|
لوگوں کو
|
31:33
|
|
فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ مَّاۤ اُخْفِیَ لَهُمْ مِّنْ قُرَّةِ اَعْیُنٍ١ۚ
|
پس کوئی نفس (جاندار)نہیں جانتا کہ اُن کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک سے کیا پوشیدہ ہے،
|
اللہ ہی جانتا ہے
|
32:17
|
|
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ فَلَا تَكُنْ فِیْ مِرْیَةٍ مِّنْ لِّقَآئِهٖ
|
اورہم نے واقعی موسی ؑ کو کتاب دی؛ پھر تم شک میں نہ رہواُس(کتاب) کے ملنے سے
|
کتاب موسی کے بارے
|
32:23
|
|
اِنِ اتَّقَیْتُنَّ فَلَا تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ فَیَطْمَعَ الَّذِیْ فِیْ قَلْبِهٖ مَرَضٌ
|
اگر تم اللہ سے ڈرتی ہو، تو پھربات کی نرم نہ بنو،پھر لالچ کر لے وہ(شخص) جس کے دل میں بیماری ہو
|
نبی اکرمﷺ کی بیویاں
|
33:32
|
|
وَ مَنِ ابْتَغَیْتَ مِمَّنْ عَزَلْتَ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْكَ١ؕ
|
، اور جس کو آپﷺ چاہیں اُن میں سے جن کو (پہلے) آپﷺ نے موخر کر دیا تھا، تو پھر بھی آپﷺ پر کوئی گناہ نہیں ہے
|
آپﷺ کے بارے
|
33:51
|
|
١ؕ ذٰلِكَ اَدْنٰۤى اَنْ یُّعْرَفْنَ فَلَا یُؤْذَیْنَ١ؕ
|
یہ قریب ہے کہ وہ پہچان لی جائیں گی، پس اُن کو کوئی تکلیف نہیں دی جائے گی.
|
پردے کے بارے
|
33:59
|
|
وَ لَوْ تَرٰۤى اِذْ فَزِعُوْا فَلَا فَوْتَ وَ اُخِذُوْا مِنْ مَّكَانٍ قَرِیْبٍۙ
|
اور اگر تم دیکھو جب وہ خوف زدہ ہو جائیں گے پھر فرار نہ ہو گا، اور وہ بہت ہی نزدیک کے مقام سے پکڑے جائیں گے
|
(کافرین)
|
34:51
|
|
مَا یَفْتَحِ اللّٰهُ لِلنَّاسِ مِنْ رَّحْمَةٍ فَلَا مُمْسِكَ لَهَا١ۚ
|
اللہ لوگوں کے لیے جو رحمت سے کھول دیتا ہے تو پھر کوئی اُس (رحمت) کا روکنے والا نہیں
|
شان الہی
|
35:2
|
|
وَ مَا یُمْسِكْ١ۙ فَلَا مُرْسِلَ لَهٗ مِنْۢ بَعْدِهٖ١ؕ
|
اور جو (بھی) وہ (اللہ) روک لیتا ہے تو پھر اُس (اللہ)کے بعد اُس (چیز)کا کوئی بھیجنے (دینے) والا نہیں ہے.
|
شان الہی
|
35:2
|
|
فَلَا تَغُرَّنَّكُمُ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا وَ لَا یَغُرَّنَّكُمْ بِاللّٰهِ الْغَرُوْرُ
|
. پس تمہیں دنیاوی زندگی دھوکہ نہ دے، اور نہ ہی تمہیں ایک بڑا دھوکے باز (یعنی ابلیس) اللہ کے بارے میں دھوکہ دے
|
لوگوں کو وارننگ
|
35:5
|
|
فَلَا تَذْهَبْ نَفْسُكَ عَلَیْهِمْ حَسَرٰتٍ١ؕ
|
پس آپﷺ اپنی جان کو اُن (لوگوں) کے غم پر ضائع نہ کریں.
|
شان باری تعالی
|
35:8
|
|
وَ اِنْ نَّشَاْ نُغْرِقْهُمْ فَلَا صَرِیْخَ لَهُمْ وَ لَا هُمْ یُنْقَذُوْنَۙ
|
اور اگر ہم چایں، تو ہم ان کو غرق کر دیں، پھر ان کے لیے کوئی مدد نہیں ہو اور نہ ہی وہ بچائے جا سکتے ہیں؛
|
لوگوں کے لیے سبق
|
36:43
|
|
فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ تَوْصِیَةً وَّ لَاۤ اِلٰۤى اَهْلِهِمْ یَرْجِعُوْنَ
|
پھر اُنہیں اختیار نہیں ہوگا وصیت کر نے کا اور نہ ہی اپنے گھر والوں کی طرف واپس ہو سکیں گے
|
(کافرین)
|
36:50
|
|
فَلَا یَحْزُنْكَ قَوْلُهُمْ١ۘ اِنَّا نَعْلَمُ مَا یُسِرُّوْنَ وَ مَا یُعْلِنُوْنَ
|
پھر اُن(مشرکین) کی باتیں آپﷺ کو غم زدہ نہ کریں. بے شک! ہم جانتے ہیں جو وہ چھپاتے ہیں اور جو وہ ظاہر کرتے ہیں
|
مشرکین کا قول
|
36:76
|
|
فَلَا یَغْرُرْكَ تَقَلُّبُهُمْ فِی الْبِلَادِ
|
پس شہر میں اُن (کافرین) کا چلنا پھرناآپﷺ کو دھوکہ نہ دے
|
آیات الہی
|
40:4
|
|
مَنْ عَمِلَ سَیِّئَةً فَلَا یُجْزٰۤى اِلَّا مِثْلَهَا١ۚ
|
جو(شخص) ایک بُرائی کرتا ہے، پھر نہیں اُس کو بدلہ دیا جائے گا ماسوائے مثل اُسی(برائی) کے
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:40
|
|
اَفَلَا تُبْصِرُوْنَؕ
|
کیا پھر بھی تم نہیں دیکھتے ہو؟
|
موسیؑ کے بارے
|
43:51
|
|
وَ اِنَّهٗ لَعِلْمٌ لِّلسَّاعَةِ فَلَا تَمْتَرُنَّ بِهَا وَ اتَّبِعُوْنِ١ؕ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ
|
اور بے شک! واقعی، (قیامت کی) گھڑی کا علم (اللہ کو) ہے. چنانچہ تم اس (قیامت) سے شک نہ کرو، اور میری پیروی کرو (میرا حکم مانو).یہ ایک سیدھا راستہ ہے |
ساعت کا علم
|
43:61
|
|
اَمْ یَقُوْلُوْنَ افْتَرٰهُ١ؕ قُلْ اِنِ افْتَرَیْتُهٗ فَلَا تَمْلِكُوْنَ لِیْ مِنَ اللّٰهِ شَیْئًا١ؕ
|
یا وہ کہتے ہیں: کہ اُس نے اس کو خود گھڑا ہے؟ (آپﷺ) کہیں: اگر میں نے اس کو خود بنایا ہے، تو پھر بھی تمہیں میرے لیے اللہ سے(بچانے کا) ذرا بھر بھی اختیار نہیں ہے؟
|
قرآن کے بارے
|
46:8
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ قَالُوْا رَبُّنَا اللّٰهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوْا فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَۚ
|
بے شک! وہ لوگ جو کہتے ہیں: ہمارا رب اللہ ہے، پھر (ایسا کہنے پر) استقامت(پکے رہتے) رکھتے ہیں پس نہ ہی اُن پر خوف ہو گا اور نہ ہی وہ غم زدہ ہوں گے
|
اللہ پر توکل
|
46:13
|
|
١ۚ اَهْلَكْنٰهُمْ فَلَا نَاصِرَ لَهُمْ
|
ہم نے اُن(بستیوں) کو ہلاک کر دیا، پھر اُن کا مدد کرنے والا کوئی نہیں تھا
|
آپﷺ کے بارے
|
47:13
|
|
فَلَا تَهِنُوْا وَ تَدْعُوْۤا اِلَى السَّلْمِ١ۖۗ وَ اَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ١ۖۗ
|
چنانچہ کمزور نہ بنو اور صلح (امن) کی طرف پکارنے لگو اور تم ہی غالب رہو گے،
|
ایمان والوں کو حکم
|
47:35
|
|
فَاِنَّ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا ذَنُوْبًا مِّثْلَ ذَنُوْبِ اَصْحٰبِهِمْ فَلَا یَسْتَعْجِلُوْنِ
|
پھربے شک! ان (لوگوں) کے لئے جو ظلم(نافرمانی) کرتے ہیں ایک باری(نوبت) ہے جیسے کہ ان کے ساتھیوں کے لئے باری تھی؛ پس وہ مجھ سے(اس کے لئے) جلدی نہ کروائیں
|
سبق آموز
|
51:59
|
|
فَلَا تُزَكُّوْۤا اَنْفُسَكُمْ١ؕ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنِ اتَّقٰى
|
پس اپنے آپ کو پاکیزہ نہ کرو. وہ اُس سے باخبر ہے جو تقوی کرتا ہے
|
شان باری تعالی
|
53:32
|
|
یُرْسَلُ عَلَیْكُمَا شُوَاظٌ مِّنْ نَّارٍ١ۙ۬ وَّ نُحَاسٌ فَلَا تَنْتَصِرٰنِۚ
|
تم دونوں پر آگ کی گرمی اور دم گھٹا دینے والا دھواں بھیجا جائے گا، پھر تم بچاؤ بھی نہ کر سکو گے
|
جنوں اور انسانوں کو چیلنج
|
55:35
|
|
فَلَاۤ اُقْسِمُ بِمَوٰقِعِ النُّجُوْمِۙ
|
پھرنہیں، میں ستاروں کی جگہ کی قسم کھاتا ہوں۔۔
|
قرآن کی سچائی
|
56:75
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا تَنَاجَیْتُمْ فَلَا تَتَنَاجَوْا بِالْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ وَ مَعْصِیَتِ الرَّسُوْلِ
|
اے ایمان والو: جب تم خفیہ مشورے کرتے ہو پھرگناہ اور زیادتی اور رسولﷺکی نافرمانی کی سرگوشیاں نہ کیا کرو
|
احکامات
|
58:9
|
اَللّٰهُ اَعْلَمُ بِاِیْمَانِهِنَّ١ۚ فَاِنْ عَلِمْتُمُوْهُنَّ مُؤْمِنٰتٍ فَلَا تَرْجِعُوْهُنَّ اِلَى الْكُفَّارِ١ؕ
|
. اللہ اُن کے ایمان سے باخبرہے. پھر اگر تمہیں اُن کے بارے میں علم ہو جائے کہ وہ مومن ہیں پھر اُن (عورتوں) کو کافرین کی طرف واپس نہ کرو
|
احکامات مہاجر مومنات کے بارے
|
60:10
|
|
فَلَا تُطِعِ الْمُكَذِّبِیْنَ
|
پس آپﷺ جھٹلانے والوں کا کہنا نہ مانیں
|
حکم
|
68:8
|
|
یَوْمَ یُكْشَفُ عَنْ سَاقٍ وَّ یُدْعَوْنَ اِلَى السُّجُوْدِ فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَۙ
|
(اُس)دن جب پنڈلی سے کھول دیا جائے گا، اور وہ (مشرک) سجدے کی طرف بلائیں جائیں گے، پھر وہ (سجدے کا) اختیار نہ رکھیں گے
|
ایک سوال
|
68:42
|
|
فَلَاۤ اُقْسِمُ بِمَا تُبْصِرُوْنَۙ
|
پھر نہیں! میں قسم کھاتا ہوں ہر اُس(چیز) کی جو تم دیکھتے ہو
|
قسم
|
69:38
|
|
فَلَاۤ اُقْسِمُ بِرَبِّ الْمَشٰرِقِ وَ الْمَغٰرِبِ اِنَّا لَقٰدِرُوْنَۙ
|
پھر نہیں! میں مشارق اور مغارب کے رب کی قسم کھاتا ہوں کہ بے شک ہم طاقت رکھتے ہیں
|
قسم
|
70:40
|
|
١ؕ فَمَنْ یُّؤْمِنْۢ بِرَبِّهٖ فَلَا یَخَافُ بَخْسًا وَّ لَا رَهَقًاۙ
|
، پھرجو کوئی اپنے رب پر ایمان رکھتا ہے،تو پھر اُس کو نہ نقصان کا اور نہ ہی ظلم کا خوف ہوتا ہے
|
جنات اور قرآن
|
72:13
|
|
وَّ اَنَّ الْمَسٰجِدَ لِلّٰهِ فَلَا تَدْعُوْا مَعَ اللّٰهِ اَحَدًاۙ
|
اور کہ مساجدتو اللہ کے لئے ہی ہیں، پس تم اللہ کے ساتھ کسی کو بھی نہ پکارو
|
مساجد کے بارے
|
72:18
|
|
عٰلِمُ الْغَیْبِ فَلَا یُظْهِرُ عَلٰى غَیْبِهٖۤ اَحَدًاۙ
|
(وہ) غیب کا جاننے والا ہے، پھروہ اپنا راز (غیب)کسی پر بھی ظاہر نہیں کرتا ہے
|
اللہ جانتا ہے
|
72:26
|
|
فَلَا صَدَّقَ وَ لَا صَلّٰىۙ
|
پس نہ اُس نے(قران کی) تصدیق کی تھی، اور نہ ہی نماز پڑھی تھی
|
مرنے والے نے
|
75:31
|
|
فَلَاۤ اُقْسِمُ بِالْخُنَّسِۙ
|
پھرنہیں، میں سیاروں کی قسم کھاتا ہوں
|
قسم
|
81:15
|
|
فَلَاۤ اُقْسِمُ بِالشَّفَقِۙ
|
پھر نہیں، مجھے شام کی سرخی (شفق) کی قسم
|
کتاب اُس کی پیٹھ کے پیچھے
|
84:16
|
|
سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنْسٰۤىۙ
|
ہم آپﷺ کو پڑھائیں گے پھر آپﷺ نہیں بھولیں گے
|
آپﷺ کو تسلی
|
87:6
|
|
فَلَا اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ٘ۖ
|
پھر اُس نے بلندی کی کوشش نہیں کی۔۔۔
|
انسان کی بے عملی
|
90:11
|
|
فَاَمَّا الْیَتِیْمَ فَلَا تَقْهَرْؕ
|
پھر جہاں تک یتیم ہیں پس ظلم نہ کرنا
|
آپﷺ کو حکم
|
93:9
|
|
وَ اَمَّا السَّآئِلَ فَلَا تَنْهَرْؕ
|
اور جہاں تک سوال کرنے والے (مانگنے والے) ہیں پھر نہ جھڑکنا۔
|
آپﷺ کو حکم
|
93:10
|