اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر          The Ascending Stairways-70 سورت المعارج Ayah No-40 ایت نمبر

فَلَاۤ اُقْسِمُ بِرَبِّ الْمَشٰرِقِ وَ الْمَغٰرِبِ اِنَّا لَقٰدِرُوْنَۙ
آسان اُردو پھر نہیں! میں مشارق اور مغارب کے رب کی قسم کھاتا ہوں کہ بے شک ہم طاقت رکھتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اب میں قسم کھاتا ہوں ان تمام مقامات کے مالک کی جہاں سے ستارے نکلتے اور جہاں سے غروب ہوتے ہیں کہ ہم یقینا اس بات پر قادر ہیں۔
ابو الاعلی مودودی پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں مشرقوں اور مغربوں کے مالک کی، ہم اِس پر قادر ہیں
احمد رضا خان تو مجھے قسم ہے اس کی جو سب پُوربوں سب پچھموں کا مالک ہے کہ ضرور ہم قادر ہیں،
احمد علی پس میں مشرقوں اور مغربوں کے پروردگار کی قسم کھاتا ہوں (یعنی اپنی ذات کی) کہ ہم ضرور قادر ہیں
فتح جالندھری ہمیں مشرقوں اور مغربوں کے مالک کی قسم کہ ہم طاقت رکھتے ہیں
طاہر القادری سو میں مشارق اور مغارب کے رب کی قَسم کھاتا ہوں کہ بے شک ہم پوری قدرت رکھتے ہیں،
علامہ جوادی میں تمام مشرق و مغرب کے پروردگار کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ ہم قدرت رکھنے والے ہیں
ایم جوناگڑھی پس مجھے قسم ہے مشرقوں اور مغربوں کے رب کی (کہ) ہم یقیناً قادر ہیں
حسین نجفی پس نہیں! میں قَسم کھاتا ہوں مشرقوں اور مغربوں کے پروردگار کی ہم پوری قدرت رکھتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: I swear by the Lord of the easts and the wests, that, vierly We are Able.
M.M.Pickthall: But nay! I swear by the Lord of the rising-places and the setting-places of the planets that We verily are Able
Saheeh International: So I swear by the Lord of [all] risings and settings that indeed We are able
Shakir: But nay! I swear by the Lord of the Easts and the Wests that We are certainly able
Yusuf Ali: Now I do call to witness the Lord of all points in the East and the West that We can certainly-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
کافرین کے متعلق