اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 18-پارہ نمبر                The Believers-23 سورت المومنون  Ayah No-94 ایت نمبر

رَبِّ فَلَا تَجْعَلْنِیْ فِی الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ
آسان اُردو میرے رب! پھر تُو مجھے ظالمین (نافرمانبرداروں) کی قوم میں نہ کر نا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تو اے میرے پروردگار ! مجھے ان ظالم لوگوں کے ساتھ شامل نہ کیجیے گا۔
ابو الاعلی مودودی تو اے میرے رب، مجھے ان ظالم لوگوں میں شامل نہ کیجیو"
احمد رضا خان تو اے میرے رب! مجھے ان ظالموں کے ساتھ نہ کرنا
احمد علی تو اے میرے رب مجھے ظالموں میں شامل نہ کر
فتح جالندھری تو اے پروردگار مجھے (اس سے محفوظ رکھیئے اور) ان ظالموں میں شامل نہ کیجیئے
طاہر القادری (تو) اے میرے رب! مجھے ظالم قوم میں شامل نہ فرمانا،
علامہ جوادی تو پروردگار مجھے اس ظالم قوم کے ساتھ نہ قرار دینا
ایم جوناگڑھی تو اے رب! تو مجھے ان ﻇالموں کے گروه میں نہ کرنا
حسین نجفی تو اے میرے پروردگار! مجھے ظالم لوگوں میں شامل نہ کرنا۔
=========================================
M.Daryabadi: My Lord! then place me not among the wrong-doing people.
M.M.Pickthall: My Lord! then set me not among the wrongdoing folk.
Saheeh International: My Lord, then do not place me among the wrongdoing people."
Shakir: My Lord! then place me not with the unjust.
Yusuf Ali: "Then, O my Lord! put me not amongst the people who do wrong!"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
نبی اکرمﷺ کو یہ دعا سکھائی گئی