روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اِذْ فَرَقْنَا بِكُمُ الْبَحْرَ فَاَنْجَیْنٰكُمْ وَ اَغْرَقْنَاۤ اٰلَ فِرْعَوْنَ وَ اَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَ | اور جب ہم نے تمہارے ساتھ سمندر کو پھاڑ دیاپھر ہم نے تمہیں بچا لیااور ہم نے فرعون کے لوگوں (لشکر) کو غرق کر دیااور تم(اس منظر کو) دیکھ رہے تھے | بنی اسرائیل کو یاد کروانا | 2:50 |
| وَ اَغْرَقْنَا الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا١ؕ | اور ہم نے غرق کر دیااُن( لوگوں ) کو جنہوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا | نوح ؑ کے بارے | 7:64 |
| فَانْتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَاَغْرَقْنٰهُمْ فِی الْیَمِّ | پھر ہم نے اُن سے انتقام لیا؛ پھر ہم نے ان کو سمندر میں غرق کر دیا: | قوم فرعون | 7:135 |
| وَ اَغْرَقْنَاۤ اٰلَ فِرْعَوْنَ١ۚ وَ كُلٌّ كَانُوْا ظٰلِمِیْنَ | ر ہم نے فرعون کے لوگوں کو سمندر میں غرق کر دیا اور سب ظالمین (نافرمانبردار) تھے | کافرین کا | 8:54 |
| وَ اَغْرَقْنَا الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا١ۚ | وَ اَغْرَقْنَا الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا١ۚ | نوحؑ کی کہانی | 10:73 |
| حَتّٰۤى اِذَاۤ اَدْرَكَهُ الْغَرَقُ١ۙ | ، حتی کہ جب غرق ہونے (ڈوبنے) نے اُس(فرعون) کو جکڑ لیا | موسی ہارون | 10:90 |
| اِنَّهُمْ مُّغْرَقُوْنَ | بے شک! وہ غرق کر دیئے جائیں گے | نوحؑ کے بارے میں | 11:37 |
| فَكَانَ مِنَ الْمُغْرَقِیْنَ | پھر وہ (بیٹا) غرق ہونے والوں میں سے ہو گیا | نوحؑ کے بارے | 11:43 |
| فَیُغْرِقَكُمْ بِمَا كَفَرْتُمْۙ | پھر تمہیں غرق کر دے اُس وجہ سے جو تم کفر(ناشکری) کرتے ہو | ایک سوال؟ | 17:69 |
| فَاَغْرَقْنٰهُ وَ مَنْ مَّعَهٗ جَمِیْعًاۙ | پھرہم نے اُس(فرعون) کو اور جو اُس کے ساتھ تھے سب کو غرق کر دیا | موسی ؑ اور فرعون | 17:103 |
| قَالَ اَخَرَقْتَهَا لِتُغْرِقَ اَهْلَهَاۚ | اُس (موسٰیؐ)) نے کہا: کیا آپ نے اس کو سوراخ کر دیا ہے تاکہ آپ اس کے مسافر وں کو غرق کر دیں؟ | موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات | 18:71 |
| اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمَ سَوْءٍ فَاَغْرَقْنٰهُمْ اَجْمَعِیْنَ | بے شک! وہ بُرے لوگ تھے،پھر ہم نے اُن کو اکھٹے غرق کر دیا | نوحؑ کے بارے | 21:77 |
| وَ لَا تُخَاطِبْنِیْ فِی الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا١ۚ اِنَّهُمْ مُّغْرَقُوْنَ | . اورتم مجھ سے اُن لوگوں کے بارے میں بات نہ کرنا جو ظلم(نافرمانی) کرتے ہیں: بے شک! وہ غرق کر دئیے جائیں گے | نوحؑ کے بارے | 23:27 |
| وَ قَوْمَ نُوْحٍ لَّمَّا كَذَّبُوا الرُّسُلَ اَغْرَقْنٰهُمْ | اور نوحؑ کی قوم، جب اُنہوں نے رسولوں کو جھٹلایاتو ہم نے اُن کو ڈبو دیا | نوح ؑ کے باے | 25:37 |
| ثُمَّ اَغْرَقْنَا الْاٰخَرِیْنَؕ | پھر ہم نے دوسروں کو غرق کر دیا | موسی ؑ اور فرعون | 26:65 |
| ثُمَّ اَغْرَقْنَا بَعْدُ الْبٰقِیْنَؕ | پھر ہم نے اس کے بعد باقی (لوگوں) کو ڈبو (غرق کر) دیا | نوحؑ کی قوم | 26:120 |
| ١ۚ وَ مِنْهُمْ مَّنْ اَغْرَقْنَا | اور اُن میں سے تھا جس کو ہم نے غرق کر دیا. | فرعون، قارون، ہامان | 29:40 |
| وَ اِنْ نَّشَاْ نُغْرِقْهُمْ فَلَا صَرِیْخَ لَهُمْ وَ لَا هُمْ یُنْقَذُوْنَۙ | اور اگر ہم چایں، تو ہم ان کو غرق کر دیں، پھر ان کے لیے کوئی مدد نہیں ہو اور نہ ہی وہ بچائے جا سکتے ہیں؛ | لوگوں کے لیے سبق | 36:43 |
| ثُمَّ اَغْرَقْنَا الْاٰخَرِیْنَ | پھر ہم نے دوسروں کو غرق کر دیا۔ | نوحؑ کے بارے | 37:82 |
| فَلَمَّاۤ اٰسَفُوْنَا انْتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَاَغْرَقْنٰهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ | پھر جب اُنہوں نے ہمیں ناراض کر دیا، تو ہم نے اُن سے انتقام لیا پھر ہم نے اُن کو اکھٹے غرق کر دیا | موسیؑ کے بارے | 43:55 |
| وَ اتْرُكِ الْبَحْرَ رَهْوًا١ؕ اِنَّهُمْ جُنْدٌ مُّغْرَقُوْنَ | اور سمندر کو پرسکون پیچھے چھوڑ دینا. بے شک! وہ ایک غرق ہونے والا لشکر ہوں گے | فرعون کے بارے | 44:24 |
| مَّا خَطِیْٓئٰتِهِمْ اُغْرِقُوْا فَاُدْخِلُوْا نَارًا١ۙ۬ | اُن کے گناہوں کی وجہ سے وہ ڈبو دئیے گئے، پھر آگ میں جھونک دئیے گئے | نوح ؑ | 71:25 |
| وَ النّٰزِعٰتِ غَرْقًاۙ | قسم ہے تباہی کی طرف گھسیٹنے والوں کی | (فرشتوں) | 79:1 |