Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-120 ایت نمبر
| ثُمَّ اَغْرَقْنَا بَعْدُ الْبٰقِیْنَؕ |
| آسان اُردو | پھر ہم نے اس کے بعد باقی (لوگوں) کو ڈبو (غرق کر) دیا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر اس کے بعد باقی لوگوں کو غرق کردیا |
| ابو الاعلی مودودی | اور اس کے بعد باقی لوگوں کو غرق کر دیا |
| احمد رضا خان | پھر اس کے بعد ہم نے باقیوں کو ڈبو دیا، |
| احمد علی | پھر ہم نے اس کے بعد باقی لوگوں کو غرق کر دیا |
| فتح جالندھری | پھر اس کے بعد باقی لوگوں کو ڈبو دیا |
| طاہر القادری | پھر اس کے بعد ہم نے باقی ماندہ لوگوں کو غرق کر دیا، |
| علامہ جوادی | اس کے بعد باقی سب کو غرق کردیا |
| ایم جوناگڑھی | بعد ازاں باقی کے تمام لوگوں کو ہم نے ڈبو دیا |
| حسین نجفی | پھر اس کے بعد باقی لوگوں کو غرق کر دیا۔ |
| M.Daryabadi: | Then We drowned the rest thereafter. |
| M.M.Pickthall: | Then afterward We drowned the others. |
| Saheeh International: | Then We drowned thereafter the remaining ones. |
| Shakir: | Then We drowned the rest afterwards |
| Yusuf Ali: | Thereafter We drowned those who remained behind. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت نوحؑ اور ان کی قوم کے بارے میں ہے