روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَّ دِیَةٌ مُّسَلَّمَةٌ اِلٰۤى اَهْلِهٖۤ اِلَّاۤ اَنْ یَّصَّدَّقُوْا١ؕ | اور اُس(مقتول) کے اہل و عیال کو خون بہا بھی دے، ماسوائے کہ وہ (مقتول کے اہل و عیال اُس خون بہا کو) صدقہ( خیرات )کر دیں | قتل خطاء | 2:92 |
| فَدِیَةٌ مُّسَلَّمَةٌ اِلٰۤى اَهْلِهٖ وَ تَحْرِیْرُ رَقَبَةٍ مُّؤْمِنَةٍ١ۚ | ، پھر خون بہا اُس کے اہل و عیال کی طرف ادا کرنا ہو گا اور ایک غلام مومن کو آزاد کرنا ہو گا | قتل خطاء | 2:92 |
| وَّ لَا یَقْطَعُوْنَ وَادِیًا | اور نہ ہی وہ ایک وادی عبور کرتے ہیں | جہاد کے بارے میں | 9:121 |
| اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَسَالَتْ اَوْدِیَةٌۢ بِقَدَرِهَا | ہ آسمان سے پانی (بارش) برساتا ہے، پھر نالے (ندیاں) اپنی اسطاعت کے مطابق بہہ نکلتے ہیں | شان الہی | 13:17 |
| بِوَادٍ غَیْرِ ذِیْ زَرْعٍ عِنْدَ بَیْتِكَ الْمُحَرَّمِ١ۙ | و تیرے حرمت والے گھر کے نزدیک کھیتی کے بغیر(یعنی بنجر) وادی میں بسایا ہے، | ابراہیم ؑ کی دعا | 14:37 |
| اِنَّكَ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًىؕ | بے شک تُو ایک مقدس وادی طوی میں ہے۔ | موسیؑ کے بارے | 20:12 |
| اَلَمْ تَرَ اَنَّهُمْ فِیْ كُلِّ وَادٍ یَّهِیْمُوْنَۙ | کیا تم نے نہیں دیکھا کہ وہ ہر وادی(عنوان، موضوع) میں آوارہ پھرتے ہیں | شاعروں کے بارے | 26:225 |
| حَتّٰۤى اِذَاۤ اَتَوْا عَلٰى وَادِ النَّمْلِ١ۙ | حتی کہ جب وہ چیونٹیوں کی وادی پر آ پہنچے، | سلیمانؑ کی فوج | 27:17 |
| الْوَادِ الْاَیْمَنِ فِی الْبُقْعَةِ الْمُبٰرَكَةِ مِنَ الشَّجَرَةِ | وادی کی دائیں طرف سے ایک مبارک جگہ میں ایک درخت سے | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:30 |
| فَلَمَّا رَاَوْهُ عَارِضًا مُّسْتَقْبِلَ اَوْدِیَتِهِمْ١ۙ قَالُوْا هٰذَا عَارِضٌ مُّمْطِرُنَا١ؕ | پھر جب اُنہوں اس (عذاب) کو دیکھا ایک گاڑھا بادل جو اُن کی وادیوں کی طرف آرہا تھا تو اُنہوں نے کہا: یہ ایک بادل ہے جو ہمیں بارش دے گا. | عاد کے متعلق | 46:24 |
| اِذْ نَادٰهُ رَبُّهٗ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًىۚ | جب اُس کے رب نے اُس کو طوی کی پاک وادی میں آواز دی | موسی ؑ کی کہانی | 79:16 |
| وَ ثَمُوْدَ الَّذِیْنَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ۪ۙ | اور ثمود، جو وادی میں پتھروں کو تراشتے تھے؛ | ثمود | 89:9 |