روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ قَالَتِ الْیَهُوْدُ لَیْسَتِ النَّصٰرٰى عَلٰى شَیْءٍ١۪ وَّ قَالَتِ النَّصٰرٰى لَیْسَتِ الْیَهُوْدُ عَلٰى شَیْءٍ١ۙ وَّ هُمْ یَتْلُوْنَ الْكِتٰبَ | اور یہودی کہتے ہیں کہ عیسائی کسی(سچی) چیز پر نہیں، اور عیسائی کہتے ہیں کہ یہودی کسی (سچی )چیز پر نہیں ؛ اور وہ( دونوں ہی) کتاب (الہی) پڑھتے ہیں | یہود و نصاری کی باتیں | 2:113 |
| وَ لَنْ تَرْضٰى عَنْكَ الْیَهُوْدُ وَ لَا النَّصٰرٰى حَتّٰى تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ١ؕ | اور ہر گز راضی(خوش) نہیں ہوں گے آپؐ سے یہودی اور نہ ہی عیسائی حتی کہ تم اُن کے عقیدے (طور طریقے) کی پیروی کرو | نبی اکرمﷺ کو خطاب | 2:120 |
| مَا كَانَ اِبْرٰهِیْمُ یَهُوْدِیًّا وَّ لَا نَصْرَانِیًّا وَّ لٰكِنْ كَانَ حَنِیْفًا مُّسْلِمًا١ؕ | ابراہیم ایک یہودی نہیں تھا، اور نہ ہی ایک عیسائی تھا؛ لیکن ایک سچا (حنفی) مسلمان (فرمانبردار) تھا | اہل کتاب اور ابراہیم | 3:67 |
| وَ قَالَتِ الْیَهُوْدُ وَ النَّصٰرٰى نَحْنُ اَبْنٰٓؤُا اللّٰهِ وَ اَحِبَّآؤُهٗ١ؕ | ، اوریہودی اور عیسائی کہتے ہیں: "ہم اللہ کے بیٹے ہیں اور اُس کے پیارے ہیں | یہود و نصاری | 5:18 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَهُوْدَ وَ النَّصٰرٰۤى اَوْلِیَآءَ | اے ایمان والو ! یہود اور انصاری کو دوست نہ بناﺅ | منفرد آیت | 5:52 |
| وَ قَالَتِ الْیَهُوْدُ یَدُ اللّٰهِ مَغْلُوْلَةٌ١ؕ | اور یہودی کہتے ہیں: اللہ کا ہاتھ بندھا ہوا ہے (اللہ کنجوس ہے) | یہودیوں کے خیالات | 5:64 |
| الْیَهُوْدَ وَ الَّذِیْنَ اَشْرَكُوْا١ۚ | یہودیوں اور اُن کو جو شرک کرتے ہیں دشمنی میں شدید | اہل ایمان کی دشمنی میں شدید | 5:82 |
| وَ قَالَتِ الْیَهُوْدُ عُزَیْرُ اِ۟بْنُ اللّٰهِ | اور یہودی کہتے ہیں: عزرا اللہ کا بیٹا ہے، | یہودی اور عیسایوں کے عقائد | 9:30 |