اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَاَصَابَهَاۤ اِعْصَارٌ فِیْهِ نَارٌ فَاحْتَرَقَتْ١ؕ پھر اُس(باغ) کو لگے ایک سخت آندھی(بگولہ) اُس میں آگ ہو پھر( سب کچھ) جل جائے اللہ کی رضا کے لیے خرچ 2:266
وَّ نَقُوْلُ ذُوْقُوْا عَذَابَ الْحَرِیْقِ اور ہم کہیں گے: جلنے کا عذاب چکھو! منفرد ایت 3:181
وَ ذُوْقُوْا عَذَابَ الْحَرِیْقِ ،اور (کہتے:کہ) جلنے کا عذاب چکھو! جنگ بدر 8:50
لَنُحَرِّقَنَّهٗ ثُمَّ لَنَنْسِفَنَّهٗ فِی الْیَمِّ نَسْفًا بے شک! ہم اس کو جلائیں گے پھراس کی خاک کو سمندر میں بکھیر دیں گے موسی ؑ اس کی قوم 20:97
قَالُوْا حَرِّقُوْهُ وَ انْصُرُوْۤا اٰلِهَتَكُمْ اِنْ كُنْتُمْ فٰعِلِیْنَ اُنہوں نے کہا اُس (ابراہیمؐ) کو (زندہ) جلا دو اور اپنے معبودوں کی مدد کرو اگر تم کرنا چاہتے ہو تو ابراہیمؑ کے بارے میں 21:68
لَهٗ فِی الدُّنْیَا خِزْیٌ وَّ نُذِیْقُهٗ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ عَذَابَ الْحَرِیْقِ اُس کے لئے دنیا میں ذلت ہے اور قیامت کے دن ہم اُس کو جلنے کا عذاب چکھائیں گے شان باری تعالی 22:9
١ۗ وَ ذُوْقُوْا عَذَابَ الْحَرِیْقِ۠ اور(کہا جائے گا کہ): جلنے کے عذاب کو چکھتے رہو کافرین کے بارے 22:22
فَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهٖۤ اِلَّاۤ اَنْ قَالُوا اقْتُلُوْهُ اَوْ حَرِّقُوْهُ پھر اُس (ابراہیم ؑ)کی قوم کا جواب ماسوائے اس کے کچھ نہیں تھا کہ اُنہوں نے کہا: "اُس کو قتل کر دو" یا " اُس کو جلا دو" ابراہیم ؑ کے بارے 29:24
فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَ لَهُمْ عَذَابُ الْحَرِیْقِؕ تو اُن کے لئے جہنم کا عذاب ہے، اور اُن کے لئے جلنے کا عذاب ہے جومومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیتے ہیں 85:10