اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا١ۚ فَاَخَذَهُمُ اللّٰهُ بِذُنُوْبِهِمْ١ؕ اُنہوں نے (بھی) ہماری آیات سے کذب کیا( جھٹلایا ) تھاپھر اللہ نے اُن کو اُن کے گناہوں کی وجہ سے پکڑ لیا کافرین کے بارے 3:11
اَلَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِۚ جو (بندے)کہتے ہیں: ہمارے رب ! بے شک ہم ایمان لائے پس ہمارے گناہ ہمیں معاف کر دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا! بندوں کے اوصاف 3:15
قُلْ اِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰهَ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْكُمُ اللّٰهُ وَ یَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوْبَكُمْ١ؕ (آپؐ) کہیں: اگر تم (لوگ) اللہ سے محبت کرتے ہو، تو پھر میری پیروی کرو؛ اللہ تم سے محبت کرئے گا اور تمہیں تمہارے گناہ معاف کر دے گا اتباع رسولﷺ 3:31
فَاسْتَغْفَرُوْا لِذُنُوْبِهِمْ١۪ وَ مَنْ یَّغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اللّٰہ پھر اپنے گناہوں کے لیے معافی مانگتے ہیں۔۔۔اور کون ہے گناہوں کومعاف کرنے والا ماسوائے کہ اللہ؟۔۔ سود کے تناظر میں متقین کی تعریف 3:135
وَ مَا كَانَ قَوْلَهُمْ اِلَّاۤ اَنْ قَالُوْا رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا اوراُن کی (کوئی) بات نہیں تھی ماسوائے کہ اُنہوں نے کہا: ہمارے رب ہمیں ہمارے گناہوں کی معلوماتی ایت 3:147
رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ كَفِّرْ عَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الْاَبْرَارِۚ ہمارے رب! ہمیں ہمارے گناہ معاف کر دے، اور ہماری برائیاں ہم سے دور کر دے، اور ہمیں نیکوں ساتھ وفات دے اولوالباب 3:193
قُلْ فَلِمَ یُعَذِّبُكُمْ بِذُنُوْبِكُمْ١ؕ ، (آپؐ) کہیں: پھر کیوں اُس( اللہ )نے تمہیں تمہارے گناہوں کی وجہ سے عذاب دیا؟ یہود و نصاری 5:18
اَنْ یُّصِیْبَهُمْ بِبَعْضِ ذُنُوْبِهِمْ اللہ صرف چاہتا ہے کہ اُن(لوگوں) کو اُن کے بعض گناہوں کی سزا دے قرآن سے فیصلے 5:49
فَاَهْلَكْنٰهُمْ بِذُنُوْبِهِمْ پھر بھی ہم نے اُن کواُن کے گناہوں کی وجہ سے ہلاک کر دیا، کافرین 6:6
اَنْ لَّوْ نَشَآءُ اَصَبْنٰهُمْ بِذُنُوْبِهِمْ١ۚ ،کہ اگر ہم چاہیں تو ہم ان کو (بھی) ان کے گناہوں (کی وجہ)سے سزا دے دیں سبق 7:100
كَفَرُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ فَاَخَذَهُمُ اللّٰهُ بِذُنُوْبِهِمْ١ؕ اُنہوں نے اللہ کی آیات سے کفر(انکار) کیا پھراللہ نے اُن کو ان کے گناہوں سے پکڑلیا کافرین کے بارے 8:52
كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِ رَبِّهِمْ فَاَهْلَكْنٰهُمْ بِذُنُوْبِهِمْ اُنہوں نے بھی اپنے رب کی آیات کو جھٹلایا، پھرہم نے اُن کو اُن کے گناہوں کی وجہ سے ہلاک کر دیا کافرین کا 8:54
وَ اٰخَرُوْنَ اعْتَرَفُوْا بِذُنُوْبِهِمْ اور( کچھ) دوسرے( لوگ) ہیں وہ اپنے گناہوں کا اعتراف کر تے ہیں منافقین میں سے 9:102
یُوْسُفُ اَعْرِضْ عَنْ هٰذَا وَ اسْتَغْفِرِیْ لِذَنْۢبِكِ١ۖۚ اے یوسف! اس (معاملے) سے در گزر کرو، اور تُو (اے عورت) اپنے گناہ کی معافی مانگ یوسفؑ کی کہانی 12:28
قَالُوْا یٰۤاَبَانَا اسْتَغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَاۤ اِنَّا كُنَّا خٰطِئِیْنَ اُنہوں نے کہا: اے ہمارے باپ! ہمارے لیے ہمارے گناہوں کی معافی مانگیں بے شک! ہم خطا کار (گناہ گار) تھے یوسفؑ کی کہانی 12:97
یَدْعُوْكُمْ لِیَغْفِرَ لَكُمْ مِّنْ ذُنُوْبِكُمْ وہ (اللہ) تمہیں (حق کی طرف) بلاتا ہے تاکہ تمہیں تمہارے گناہوں سے معاف کر دے پہلے والے لوگوں کے احوال 14:10
وَ كَفٰى بِرَبِّكَ بِذُنُوْبِ عِبَادِهٖ خَبِیْرًۢا بَصِیْرًا اور آپؐ کا رب اپنے بندوں کے گناہوں کو جاننے(اور) دیکھنے کے لیے کافی ہے۔ سنت الہی 17:17
١ؕ وَ كَفٰى بِهٖ بِذُنُوْبِ عِبَادِهٖ خَبِیْرَا .اور وہ (باری تعالی) اپنے بندوں کے گناہوں سے باخبر ہونے کے لیے کافی ہے آپﷺ کے بارے۔ تبلیغ کا اجر 25:58
وَ لَهُمْ عَلَیَّ ذَنْۢبٌ فَاَخَافُ اَنْ یَّقْتُلُوْنِۚ اور اُن کے پاس میرے خلاف ایک جرم ہے، پھر مجھے خوف ہے کہ وہ مجھے قتل کر دیں گے موسیؑ کے بارے 26:13
وَ لَا یُسْئَلُ عَنْ ذُنُوْبِهِمُ الْمُجْرِمُوْنَ مجرمین سے اُن کے گناہوں کے بارے میں نہیں پُوچھا جاتا قارون کی کہانی 28:78
فَكُلًّا اَخَذْنَا بِذَنْۢبِهٖ١ۚ پھر ہم نے (اِن) سب کو اُن کے گناہ کی وجہ سے جکڑ لیا؛ فرعون، قارون 29:40
یُّصْلِحْ لَكُمْ اَعْمَالَكُمْ وَ یَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوْبَكُمْ١ؕ وہ (اللہ) تمہارے لیے تمہارے اعمال کو درست کر دے گا اور تمہارے لیے تمہارے گناہوں کو معاف کر دے گا اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہا کرو 33:71
اِنَّ اللّٰهَ یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ جَمِیْعًا١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ بے شک! اللہ سب گناہ معاف کر دیتا ہے.بے شک وہ، وہ معاف درگزر کرتا ہے بشرطیکہ اگلی آیات میں بیان کردہ احکامات پر عمل کرو 39:53
غَافِرِ الذَّنْۢبِ وَ قَابِلِ التَّوْبِ شَدِیْدِ الْعِقَابِ١ۙ ذِی الطَّوْلِ١ؕ گناہوں کو معاف کرنے والا، توبہ قبول کرنے والا، اور سزا کاشدید، بہت لمبی رسائی (پہنچ) والا ہے. شان باری تعالی 40:3
فَاعْتَرَفْنَا بِذُنُوْبِنَا فَهَلْ اِلٰى خُرُوْجٍ مِّنْ سَبِیْل پس ہم اپنے گناہوں کو مانتے ہیں. پھرکیا(یہاں سے) باہر نکلنے کا کوئی راستہ ہے؟ کافرین کا کہنا 40:11
فَاَخَذَهُمُ اللّٰهُ بِذُنُوْبِهِمْ١ؕ پھر اللہ نے اُن کو اُن کے گناہوں کی وجہ سے پکڑلیا، پہلے سے گذرے ہوے لوگ 40:21
فَاصْبِرْ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ وَّ اسْتَغْفِرْ لِذَنْۢبِكَ پس آپﷺ صبر کریں. بے شک! اللہ کا وعدہ سچا ہے اور اپنے گناہوں کے لیے معافی مانگیں آپﷺ کو حکم 40:55
یٰقَوْمَنَاۤ اَجِیْبُوْا دَاعِیَ اللّٰهِ وَ اٰمِنُوْا بِهٖ یَغْفِرْ لَكُمْ مِّنْ ذُنُوْبِكُمْ وَ یُجِرْكُمْ مِّنْ عَذَابٍ اَلِیْمٍ اے ہمارے لوگو! اللہ کے پکارنے والے کو جواب دو(یعنی بات کو غور سے سنو) اور اُس (اللہ) پر ایمان لے آؤ. وہ (اللہ) تمہارے گناہوں میں سے کچھ معاف کر دے گا اور تمہیں ایک درد ناک عذاب سے بچائے گا قرآن اور جنات 46:31
فَاعْلَمْ اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَ اسْتَغْفِرْ لِذَنْۢبِكَ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ١ؕ چنانچہ (آپﷺ) جان لیں کہ کوئی معبود نہیں ماسوائے اللہ کے، اور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اور مومنین کے لیے اور مومنین عورتوں کے لیے بھی آپﷺ کو حکم 47:19
فَاِنَّ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا ذَنُوْبًا مِّثْلَ ذَنُوْبِ اَصْحٰبِهِمْ فَلَا یَسْتَعْجِلُوْنِ پھربے شک! ان (لوگوں) کے لئے جو ظلم(نافرمانی) کرتے ہیں ایک باری(نوبت) ہے جیسے کہ ان کے ساتھیوں کے لئے باری تھی؛ پس وہ مجھ سے(اس کے لئے) جلدی نہ کروائیں سبق آموز 51:59
فَیَوْمَئِذٍ لَّا یُسْئَلُ عَنْ ذَنْۢبِهٖۤ اِنْسٌ وَّ لَا جَآنٌّۚ پھراُس دن نہ ہی انسان اور نہ ہی جن سے اُس کے گناہ کا سوال کیا جائے گاپھراُس دن نہ ہی انسان اور نہ ہی جن سے اُس کے گناہ کا سوال کیا جائے گا قیامت کے دن 55:39
یَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوْبَكُمْ وَ یُدْخِلْكُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ (اگر تم ایسا کرو گے تو) وہ تمہیں تمہارے گناہ معاف کر دے گا اور تمہیں جنتوں (باغوں) میں داخل کر دے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں عذاب الیم سے بچاو 61:12
فَاعْتَرَفُوْا بِذَنْۢبِهِمْ١ۚ فَسُحْقًا لِّاَصْحٰبِ السَّعِیْرِ پھر وہ اپنے گناہوں کو تسلیم کر لیں گے؛ پھر آگ کے ساتھیوں کے لئے (اللہ باری تعالی کی رحمت سے) دوری ہے اللہ سے کفر کرنے والے 67:11
یَغْفِرْ لَكُمْ مِّنْ ذُنُوْبِكُمْ وَ یُؤَخِّرْكُمْ اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى وہ تمہارے گناہوں میں سے کچھ معاف کردے گا اور تمہیں ایک مقررہ مدت تک مہلت دے گا نوح ؑ 71:4
بِاَیِّ ذَنْۢبٍ قُتِلَتْۚ کس گناہ میں وہ قتل کی گئی قیامت کی ابتدا 81:9
فَكَذَّبُوْهُ فَعَقَرُوْهَا١۪ۙ۬ فَدَمْدَمَ عَلَیْهِمْ رَبُّهُمْ بِذَنْۢبِهِمْ فَسَوّٰهَا۪ۙ پھر اُنہوں نے اُس (رسول) کو جھٹلایا، پھر اُنہوں نے اُس (اونٹنی) کو معذور کر دیا(مار ڈالا)پھر اُن کے رب نے اُن پر اللہ نے اُن کے گناہوں کی وجہ سے عذاب ڈالا پھر انہیں برابر کر دیا (ملیا میٹ کر دیا) ثمود 91:14