Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                           Noah-71 سورت نوح ›Ayah No-22 ایت نمبر
| وَ مَكَرُوْا مَكْرًا كُبَّارًاۚ |
| آسان اُردو | اور اُنہوں نے ایک بہت ہی طاقتورتدبیر کی ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور انہوں نے بڑی بھاری مکاری سے کام لیا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اِن لوگوں نے بڑا بھاری مکر کا جال پھیلا رکھا ہے |
| احمد رضا خان | اور بہت بڑا داؤ ں کھیلے |
| احمد علی | اور انہوں نے بڑی زبردست چال چلی |
| فتح جالندھری | اور وہ بڑی بڑی چالیں چلے |
| طاہر القادری | اور (عوام کو گمراہی میں رکھنے کے لئے) وہ بڑی بڑی چالیں چلتے رہے، |
| علامہ جوادی | اور ان لوگوں نے بہت بڑا مکر کیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور ان لوگوں نے بڑا سخت فریب کیا |
| حسین نجفی | اور انہوں نے (میرے خلاف) بڑا مکر و فریب کیا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And who have plotted a tremendous plot |
| M.M.Pickthall: | And they have plotted a mighty plot, |
| Saheeh International: | And they conspired an immense conspiracy. |
| Shakir: | And they have planned a very great plan. |
| Yusuf Ali: | "And they have devised a tremendous Plot. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حجرت نوح ؑ اور ان کی قوم کے بارے میں
تاریخی ایت
علمی ایت