اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُ اتَّقِ اللّٰهَ اَخَذَتْهُ الْعِزَّةُ بِالْاِثْمِ فَحَسْبُهٗ جَهَنَّمُ١ؕ وَ لَبِئْسَ الْمِهَادُ اور جب اُس کو کہا جاتا ہے کہ ﷲ سے ڈرو (تقوی کرو)تو غرور اُس کو گناہ سے پکڑوادیتا ہےپھر جہنم اُس کو کافی ہے ، اوروہ (جہنم) واقعی بہت بُرا ٹھکانہ ہے دنیاوی زندگی کی باتیں کرنے والا 2:206
قُلْ لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا سَتُغْلَبُوْنَ وَ تُحْشَرُوْنَ اِلٰى جَهَنَّمَ١ؕ وَ بِئْسَ الْمِهَادُ (آپؐ) کہیں ان (لوگوں) کے لیے کہ جو کفر (انکار)کرتے ہیں : (کہ) تم مغلوب(شکست والے) ہو گے اور تمہیں جہنم کی طرف اکھٹا کر لیا جائے گا، اور (جہنم) بہت ہی بُری جگہ (ٹھکانہ) ہے کافرین کے بارے 3:11
مَتَاعٌ قَلِیْلٌ١۫ ثُمَّ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمِهَادُ ( یہ کافرین کی حالت) ایک تھوڑا فاہدہ ہے پھر اُن (کافرین )کا ٹھکانہ جہنم ہے، اور (جہنم)بُری جگہ ہے پچھلی ایت کا تسلسل 3:197
وَ كَفٰى بِجَهَنَّمَ سَعِیْرًا اور جہنم جلانےکو کافی ہے آل ابراہیم کے بارے 4:54
فَجَزَآؤُهٗ جَهَنَّمُ خٰلِدًا فِیْهَا پھر اُس (قاتل) کی جزا (سزا) جہنم ہے وہ ہمیشہ اُس میں رہے گا ارادتاََ قتل 4:93
فَاُولٰٓئِكَ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ١ؕ وَ سَآءَتْ مَصِیْرًاۙ پس یہی ( لوگ)ہیں (کہ) اُن کا جہنم ٹھکانہ ہے، اور وہ ایک بہت بری منزل ہے اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے 4:97
نُوَلِّهٖ مَا تَوَلّٰى وَ نُصْلِهٖ جَهَنَّمَ١ؕ وَ سَآءَتْ مَصِیْرًا و ہم اُس کو (ادھر) ہی موڑ دیں گے جسطرف وہ خود مڑ جاتا ہے، اور اُس کو جہنم میں ڈال دیں گے اور وہ ایک بہت ہی بری جگہ منفرد آیت 4:115
اُولٰٓئِكَ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ وَ لَا یَجِدُوْنَ عَنْهَا مَحِیْصًا ایسے(شیطان کے دوست) لوگوں کا ٹھکانہ جہنم ہے، اور وہ اس سے ( بچنے کی )کوئی پناہ نہیں پائیں گے شیطان کے بارے
اِنَّ اللّٰهَ جَامِعُ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ الْكٰفِرِیْنَ فِیْ جَهَنَّمَ جَمِیْعَاۙ بے شک! اللہ منافقین اور کافرین کو جہنم میں اکھٹا کرے گا سب کے سب کو اللہ کی آیات کا مذاق 4:140
اِلَّا طَرِیْقَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ ماسوائے جہنم کا راستہ، وہ(کافرین، ظالمین) اُس(جہنم) میں ہمیشہ رہیں گے کفر اور ظلم کرنے والے 4:168
لَاَمْلَئَنَّ جَهَنَّمَ مِنْكُمْ اَجْمَعِیْنَ تو میں واقعی تم سب سے جہنم کو بھر دوں گا ابلیس کو جواب 7:18
لَهُمْ مِّنْ جَهَنَّمَ مِهَادٌ اُن کے لیے جہنم سے بستر آیت کا کذب اور تکبر 7:41
وَ لَقَدْ ذَرَاْنَا لِجَهَنَّمَ كَثِیْرًا مِّنَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ اور واقعی ہم نے جنوں اور انسانوں میں سے اکثر کو جہنم کے لیے پیدا کیا ایک اصول 7:179
وَ مَاْوٰهُ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ اور اُس کا ٹھکانہ جہنم ہو گا، اور برا خاتمہ(ٹھکانہ )ہے جنگ بدر اور محکم آیت 8:16
١ؕ۬ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اِلٰى جَهَنَّمَ یُحْشَرُوْنَۙ اور جو لوگ کفر کرتے ہیں وہ جہنم کی طرف اکھٹے کئے جائیں گے کافرین کا مال خرچ کرنا 8:36
فَیَرْكُمَهٗ جَمِیْعًا فَیَجْعَلَهٗ فِیْ جَهَنَّمَ١ؕ پھر اُن کا اکھٹاایک ڈھیر بنا دے، اور پھر اُس(ڈھیر) کو جہنم میں رکھ دے کافرین کا مال خرچ کرنا 8:37
یَّوْمَ یُحْمٰى عَلَیْهَا فِیْ نَارِ جَهَنَّمَ جس دن یہ (ذخیرہ کیا ہوا سونا اور چاندی) جہنم کی آگ میں گرم کیا جائے گا، سونے چاندی کو خرچ نہ کرنا 9:35
وَ اِنَّ جَهَنَّمَ لَمُحِیْطَةٌۢ بِالْكٰفِرِیْنَ اور بے شک جہنم! واقعی کافرین کو گھیرے ہوئے ہے تاریخی آیت 9:49
فَاَنَّ لَهٗ نَارَ جَهَنَّمَ خَالِدًا فِیْهَا پھر بے شک اُس کے لیے جہنم کی آگ ہے وہ اس میں ہمیشہ رہے گا؟ جہاد پر نہ جانے والے 9:63
نَارَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا جہنم کی آگ کا وعدہ کیاہے وہ اس(جہنم) میں ہمیشہ رہیں گے منافقین کے بارے 9:68
١ؕ وَ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ اوراُن کا ٹھکانہ جہنم ہے، اور بہت ہی بُرا خاتمہ( جگہ) ہے محکم آیت 9:73
قُلْ نَارُ جَهَنَّمَ اَشَدُّ حَرًّا١ؕ (آپؐ) کہیں: (کہ) جہنم کی آگ (اس) گرمی سے زیادہ شدید ہے منافقین 9:81
١ؕ اِنَّهُمْ رِجْسٌ وَّ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ بے شک! وہ (منافقین)ناپاک ہیں، اور اُن کا ٹھکانہ جہنم ہے جہاد سے بھاگنے والے 9:95
فَانْهَارَ بِهٖ فِیْ نَارِ جَهَنَّمَ١ؕ پھر وہ (عمارت)اس (انسان)کے ساتھ ہی جہنم کی آگ میں گر پڑے؟ مسجد کے اوصاف 9:109
لَاَمْلَئَنَّ جَهَنَّمَ مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ اَجْمَعِیْنَ و(کہ)" میں اکھٹے کر کے واقعی جنوں اور انسانوں سے جہنم بھر دوں گا"ا اختلافات کے تناظر میں 11:119
وَ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمِهَادُ۠ اور اُن کا ٹھکانہ جہنم ہو گا، اور (جہنم)بہت ہی بُری جگہ ہے جو اللہ کو جواب نہیں دیتے 13:18
مِّنْ وَّرَآئِهٖ جَهَنَّمُ وَ یُسْقٰى مِنْ مَّآءٍ صَدِیْدٍۙ جہنم اُس (ظالم، سرکش)کے پیچھے ہے اور اُس کو پیپ کاپانی پلایا جائے گا ظالم (جبار) سرکش 14:16
جَهَنَّمَ١ۚ یَصْلَوْنَهَا١ؕ وَ بِئْسَ الْقَرَارُ جہنم (میں). وہ اس میں جلیں گے اور (جہنم)بُرا ٹھکانہ ہے ظالمین کا 14:29
وَ اِنَّ جَهَنَّمَ لَمَوْعِدُهُمْ اَجْمَعِیْنَ۫ۙ اور بے شک! جہنم اُن سب کے سب(ایسے لوگوں)کے لیے وعدہ ہے اللہ باری تعالی کو ابلیس کو جواب 15:43
فَادْخُلُوْۤا اَبْوَابَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ پھر جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ (اور)اس میں ہمیشہ رہو. (یہ کافر) 16:29
وَ جَعَلْنَا جَهَنَّمَ لِلْكٰفِرِیْنَ حَصِیْرًا اور ہم نے جہنم کو کافرین کے لیے ایک قید خانہ بنا رکھا ہے بنی اسرائیل 17:8
ثُمَّ جَعَلْنَا لَهٗ جَهَنَّمَ١ۚ یَصْلٰهَا مَذْمُوْمًا مَّدْحُوْرًا پھرہم نے اُس (انسان) کے لیے جہنم مقرر کر رکھی ہے؛ وہ(انسان) اُس(جہنم) کو برداشت کرے گا فضول اور نظر انداز ہو کر۔ جو صرف دنیاوی زندگی چاہتا ہے 17:17
فَتُلْقٰى فِیْ جَهَنَّمَ مَلُوْمًا مَّدْحُوْرًا پھر (ایسا کرنے سے) تمہیں ملامت زدہ، نظر انداز کر کے جہنم میں ڈال دیا جائے گا اگر اللہ کے ساتھ دوسری معبود بناو 17:39
فَاِنَّ جَهَنَّمَ جَزَآؤُكُمْ جَزَآءً مَّوْفُوْرًا پھربے شک! جہنم ہی تمہاری جزاہو گی، ایک مکمل جزا اللہ باری تعالی اور ابلیس کا مکالمہ 17:63
مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ كُلَّمَا خَبَتْ زِدْنٰهُمْ سَعِیْرًا اُن کا ٹھکانہ جہنم ہو گا.جتنی دفعہ وہ (آگ) کم ہو گی توہم اُن کے لیے شعلے(اور) بڑھا دیں گے قرآن کے منکر 17:97
وَّ عَرَضْنَا جَهَنَّمَ یَوۡمَئِذٍ لِّلْكٰفِرِیْنَ عَرْضًا اُس دن ہم جہنم کو کافرین کے لیے پیش کریں گے،(جو) صاف نظر آ رہی ہو گی حساب کتاب کے دن 18:100
اِنَّاۤ اَعْتَدْنَا جَهَنَّمَ لِلْكٰفِرِیْنَ نُزُلًا بے شک! ہم نے نہ ماننے والوں (یعنی کافرین) کا استقبال کرنے کے لیے جہنم کو تیار رکھا ہے کافرین 18:102
ذٰلِكَ جَزَآؤُهُمْ جَهَنَّمُ بِمَا كَفَرُوْا وہ اُن کا اجر (بدلہ) ہے: جہنم: کیوں کہ اُنہوں نے انکار (کفر) کیا اعمال کا خسارہ 18:106
ثُمَّ لَنُحْضِرَنَّهُمْ حَوْلَ جَهَنَّمَ جِثِیًّاۚ پھر ہم اُن کو جہنم کے ارد گرد گھٹنوں کے بل حاضر کریں گے یوم حشر 19:68
وَّ نَسُوْقُ الْمُجْرِمِیْنَ اِلٰى جَهَنَّمَ وِرْدًاۘ اور ہم مجرمین کو جہنم کی طرف تھکے ہوئے ریوڑ (بنا کر) ہانک لے جائیں گے۔ مجرمین 19:86
اِنَّهٗ مَنْ یَّاْتِ رَبَّهٗ مُجْرِمًا فَاِنَّ لَهٗ جَهَنَّمَؕ بے شک! جو اپنے رب کے پاس مجرم(بن کر) آئے گاپھر اُس کے لیے واقعی جہنم ہے ایک اصول فرعوں اور جادوگروں 20:74
فَذٰلِكَ نَجْزِیْهِ جَهَنَّمَؕ ،پھر اس کے لئے ہم اُسے جہنم کی جزادیں گے. عزت والے بندوں میں سے جو 21:29
نَّكُمْ وَ مَا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ حَصَبُ جَهَنَّمَؕ ے شک! تم (اوہ مشرکو!) اور جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو جہنم کا ایندھن ہو. قیامت کے دن 21:98
فَاُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ فِیْ جَهَنَّمَ خٰلِدُوْنَۚ . پھر یہی ہیں، جنہوں نے اپنی جانوں کا نقصان کیا ہو گا، (اور) جہنم میں وہ ہمیشہ رہیں گے ترازو (نیکیوں کے وزن) ہلکے ہوں گے. 23:103
اَلَّذِیْنَ یُحْشَرُوْنَ عَلٰى وُجُوْهِهِمْ اِلٰى جَهَنَّمَ١ۙ جن لوگوں کو اُن کے منہ کے بل جہنم کی طرف کر کے اکھٹا کر لیا جائے گا راستے سے گمراہ 25:34
وَ الَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ١ۖۗ اور جو کہتے ہیں: ہمارے رب! ہم سے دوزخ کا عذاب دور کر دے؛ رحمان کے بندے 25:65
یَسْتَعْجِلُوْنَكَ بِالْعَذَابِ١ؕ وَ اِنَّ جَهَنَّمَ لَمُحِیْطَةٌۢ بِالْكٰفِرِیْنَۙ وہ آپﷺ سے عذاب کی جلدی چاہتے ہیں،اور بے شک! جہنم واقعی کافرین کو گھیر لے گی عذاب کے بارے 29:54
اَلَیْسَ فِیْ جَهَنَّمَ مَثْوًى لِّلْكٰفِرِیْنَ کیا جہنم میں کافرین کے لیے ایک گھر نہیں ہے؟ مشرکین 29:68
وَ لٰكِنْ حَقَّ الْقَوْلُ مِنِّیْ لَاَمْلَئَنَّ جَهَنَّمَ مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ اَجْمَعِیْنَ لیکن میری طرف سے لفظ حق(ثابت) ہوکہ" میں واقعی جہنم کو جنوں اور انسانوں سے جہنم بھر دوں گا اکھٹے کر کے اللہ باری تعالی کا اٹل فیصلہ 32:13
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَهُمْ نَارُ جَهَنَّمَ١ۚ اور جو لوگ کفر کرتے ہیں، اُن کے لیے جہنم کی آگ ہے؛ کافرین کے لیے 35:36
هٰذِهٖ جَهَنَّمُ الَّتِیْ كُنْتُمْ تُوْعَدُوْنَ یہ جہنم ہے جس کا تم سے وعدہ کیا گیا تھا قیامت کے دن مجرمین کو 36:63
جَهَنَّمَ١ۚ یَصْلَوْنَهَا١ۚ فَبِئْسَ الْمِهَادُ جہنم! اُس میں وہ جلیں گے، پھر بُری آرام کرنے کی جگہ ہے سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے 38:56
لَاَمْلَئَنَّ جَهَنَّمَ مِنْكَ وَ مِمَّنْ تَبِعَكَ مِنْهُمْ اَجْمَعِیْنَ کہ" میں، واقعی، تجھ سے (اے ابلیس) اور اُن سے بھی جو اُن (لوگوں)میں سے تیری پیروی کریں گے جہنم بھر دوں گا، سب کو اکھٹا کر کے" اللہ اور ابلیس کے درمیان مکالمہ 38:85
اَلَیْسَ فِیْ جَهَنَّمَ مَثْوًى لِّلْكٰفِرِیْنَ کیا کافرین (نہ ماننے والوں) کے لیے جہنم میں ایک ٹھکانا نہیں ہو گا؟ اللہ پر ایک جھوٹ بولتا،اور سچائی کو جھٹلاتا 39:32
١ؕ اَلَیْسَ فِیْ جَهَنَّمَ مَثْوًى لِّلْمُتَكَبِّرِیْنَ . کیا جہنم میں ہی تکبر (غرور) کرنے والوں کے لیے ٹھکانا نہیں ہے؟ اللہ پر جھوٹ بولنا 39:60
وَ سِیْقَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اِلٰى جَهَنَّمَ زُمَرًا١ؕ اور لے جایا جائے گا ان لوگوں کو جو کفر کرتے ہیں جہنم کی طرف گروہ در گروہ قیامت کے دن 39:71
قِیْلَ ادْخُلُوْۤا اَبْوَابَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِیْنَ (اُنسے) کہا جائے گا: جہنم کے دروازوں سے داخل ہو جاؤ(اور) ہمیشہ اس میں رہو. پھرتکبر کرنے والوں کا بُراہی ٹھکانا ہے قیامت کے دن کافرین 39:72
وَ قَالَ الَّذِیْنَ فِی النَّارِ لِخَزَنَةِ جَهَنَّمَ ادْعُوْا رَبَّكُمْ یُخَفِّفْ عَنَّا یَوْمًا مِّنَ الْعَذَابِ اور وہ لوگ جو آگ میں ہوں گے، جہنم کے سنتری سے کہیں گے: اپنے رب سے کہو کہ وہ ہم سے ایک دن کا عذاب تو کم کر دے تکبر کرنے والے اور کمزور لوگ 40:49
اِنَّ الَّذِیْنَ یَسْتَكْبِرُوْنَ عَنْ عِبَادَتِیْ سَیَدْخُلُوْنَ جَهَنَّمَ دٰخِرِیْنَ بے شک! جولوگ میری عبادت سے تکبر کرتے ہیں وہ بے عزت ہو کرجہنم میں داخل ہوں گے حکم 40:60
اُدْخُلُوْۤا اَبْوَابَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِیْنَ جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ اُس میں ہمیشہ رہو. پس تکبر کرنے والوں کا بُرا ٹھکانہ ہے اللہ کے علاوہ پکارنا 40:76
اِنَّ الْمُجْرِمِیْنَ فِیْ عَذَابِ جَهَنَّمَ خٰلِدُوْنَۚۖ بے شک! مجرمین (گناہگار) جہنم کے عذاب میں ہمیشہ رہیں گے یوم قیامت اور مجرمین 43:74
مِنْ وَّرَآئِهِمْ جَهَنَّمُ١ۚ وَ لَا یُغْنِیْ عَنْهُمْ مَّا كَسَبُوْا شَیْئًا اُن (ایسے لوگوں)کے آگے جہنم ہے اور جو اُنہوں نے کمایا(کیا) ہے اُن کو کسی چیز کافاہدہ نہیں دے گا اللہ کی آیات کا مذاق بنانے والے 45:10
١ۚ وَ غَضِبَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ وَ لَعَنَهُمْ وَ اَعَدَّ لَهُمْ جَهَنَّمَ١ؕ وَ سَآءَتْ مَصِیْرًا ، اور اللہ نے ان پر غضب کیا ہے اور اُن پر لعنت کی ہے، اور اُن کے لیے جہنم تیار کی ہے، اوربُرا ہی (سفر کا) خاتمہ ہے منافقین اور مشرکین 48:6
اَلْقِیَا فِیْ جَهَنَّمَ كُلَّ كَفَّارٍ عَنِیْدٍۙ (اور یہ کہہ دیا جاتا ہے): اوہ تم دونوں (یعنی گواہ فرشتہ اور ہانک کر لانے والا فرشتے)، ہر باغی (کافر)اور ناشکرے کو جہنم میں ڈال دو قیامت 50:24
یَوْمَ نَقُوْلُ لِجَهَنَّمَ هَلِ امْتَلَاْتِ وَ تَقُوْلُ هَلْ مِنْ مَّزِیْدٍ اُس دن جب ہم جہنم سے کہیں گے: کیا تُو بھر گی ہے؟ اور وہ کہے گی: کیا اور بھی ہیں؟ قیامت 50:30
یَوْمَ یُدَعُّوْنَ اِلٰى نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّاؕ (اُس) دن جب وہ آگ کی طرف دھکیل دئیے جائیں گے،ایک (بڑے) دھکے سے جھٹلانے والے 52:13
هٰذِهٖ جَهَنَّمُ الَّتِیْ یُكَذِّبُ بِهَا الْمُجْرِمُوْنَۘ یہ جہنم ہے جس کو مجرمین جھٹلایا کرتے تھے قیامت کے دن 55:43
حَسْبُهُمْ جَهَنَّمُ١ۚ یَصْلَوْنَهَا١ۚ فَبِئْسَ الْمَصِیْرُ جہنم اُن کو کافی ہو گی؛ وہ اُس میں جلیں گے. پھر بہت ہی برا خاتمہ(انجام) ہے! تاریخی آیت 58:8
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ جَاهِدِ الْكُفَّارَ وَ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ اغْلُظْ عَلَیْهِمْ١ؕ وَ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ اے نبی ﷺ کافرین اور منافقین سے جہاد کریں اور اُن پر سختی کریں اور اُن کا ٹھکانا جہنم ہے اور بہت ہی بُرا ٹھکانا ہے۔ احکامات 66:9
وَ لِلَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِرَبِّهِمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ اور وہ لوگ جو اپنے رب سے کفر (انکار) کرتے ہیں (اُن کے لئے) جہنم کا عذاب ہے، اور بہت ہی بری جگہ ہے شان الہی 67:6
وَ اَمَّا الْقٰسِطُوْنَ فَكَانُوْا لِجَهَنَّمَ حَطَبًاۙ اور جو لوگ بے انصاف (گناہگار) ہوتے ہیں، پھر وہ جہنم کے لئے ایندھن ہیں جنات اور قرآن 72:15
وَ مَنْ یَّعْصِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ فَاِنَّ لَهٗ نَارَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًاؕ اور جو کوئی اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی نافرمانی کرتا ہے، پھربے شک! اُس کے لئے جہنم کی آگ ہے، اس میں وہ ہمیشہ رہیں گے ایک حقیقت 72:23
اِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًا۪ۙ بے شک! جہنم گھات (چوکی، حملہ کرنے والی) ہو گی یوم الفصل 78:21
فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَ لَهُمْ عَذَابُ الْحَرِیْقِؕ تو اُن کے لئے جہنم کا عذاب ہے، اور اُن کے لئے جلنے کا عذاب ہے جومومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیتے ہیں 85:10
وَ جِایْٓءَ یَوْمَئِذٍۭ بِجَهَنَّمَ١ۙ۬ یَوْمَئِذٍ یَّتَذَكَّرُ الْاِنْسَانُ وَ اَنّٰى لَهُ الذِّكْرٰىؕ اور اُس دن جہنم لائی جائے گی؛ اُس دن انسان یاد کرے گا، اور یاد کرنا اس کے لئے کیا ہو گا؟ (یعنی اُس کو فاہدہ نہیں دے گا) قیامت کی ابتدا 89:23
فِیْ نَارِ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمْ شَرُّ الْبَرِیَّةِؕ جہنم کی آگ میں ہوں گے. اُس میں وہ ہمیشہ رہیں گے. یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ بد ترین مخلوق سے ہیں اہل کتاب میں سے کفر (انکار)کرتے ہیں اور مشرکین 98:6