Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                The Sovereignty-67 سورت الملک ›Ayah No-6 ایت نمبر
| وَ لِلَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِرَبِّهِمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ |
| آسان اُردو | اور وہ لوگ جو اپنے رب سے کفر (انکار) کرتے ہیں (اُن کے لئے) جہنم کا عذاب ہے، اور بہت ہی بری جگہ ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور جن لوگوں نے اپنے پروردگار سے کفر کا معاملہ کیا ہے، ان کے لیے جہنم کا عذاب ہے، اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جن لوگوں نے اپنے رب سے کفر کیا ان کے لیے جہنم کا عذاب ہے اور وہ بہت ہی برا ٹھکانا ہے |
| احمد رضا خان | اور جنہوں نے اپنے رب کے ساتھ کفر کیا ان کے لیے جہنم کا عذاب ہے، اور کیا ہی برا انجام، |
| احمد علی | اور جنہوں نے اپنے رب کا انکار کیا ہے ان کے لیے جہنم کا عذاب ہے اور وہ بہت ہی بری جگہ ہے |
| فتح جالندھری | اور جن لوگوں نے اپنے پروردگار سے انکار کیا ان کے لئے جہنم کا عذاب ہے۔ اور وہ برا ٹھکانہ ہے |
| طاہر القادری | اور ایسے لوگوں کے لئے جنہوں نے اپنے رب کا اِنکار کیا دوزخ کا عذاب ہے، اور وہ کیا ہی برا ٹھکانا ہے، |
| علامہ جوادی | اور جن لوگوں نے اپنے پروردگار کا انکار کیا ہے ان کے لئے جہنمّ کا عذاب ہے اور وہی بدترین انجام ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور اپنے رب کے ساتھ کفر کرنے والوں کے لیے جہنم کا عذاب ہے اور وه کیا ہی بری جگہ ہے |
| حسین نجفی | اور جن لوگوں نے اپنے پروردگار کا کفر (انکار) کیا ان کے لئے جہنم کا عذاب ہے اور وہ بہت ہی برا ٹھکانا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And for those who disbelieve in their Lord will be the torment of Hell; and a hapless destination! |
| M.M.Pickthall: | And for those who disbelieve in their Lord there is the doom of hell, a hapless journey's end! |
| Saheeh International: | And for those who disbelieved in their Lord is the punishment of Hell, and wretched is the destination. |
| Shakir: | And for those who disbelieve in their Lord is the punishment of hell, and evil is the resort. |
| Yusuf Ali: | For those who reject their Lord (and Cherisher) is the Penalty of Hell: and evil is (such), Destination. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
منفرد ایت
رب سے کفر کرنے والوں کے بارے میں