روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| بَلٰۤى١ۙ اِنْ تَصْبِرُوْا وَ تَتَّقُوْا وَ یَاْتُوْكُمْ مِّنْ فَوْرِهِمْ | نہیں! اگر تم (مومنین) صبراور تقوی کرو اور تمہارے پاس اپنی قوت سے اچانک( دشمن ) آ جائیں، | جنگ اُحد | 3:125 |
| حَتّٰۤى اِذَا جَآءَ اَمْرُنَا وَ فَارَ التَّنُّوْرُ١ۙ | حتی کہ جب ہمارا حکم آ گیا اور تنور پھٹ پڑا (یعنی زمین نے پانی اگلنا شروع کر دیا) | نوحؑ کے بارے میں | 11:40 |
| فَاِذَا جَآءَ اَمْرُنَا وَ فَارَ التَّنُّوْرُ١ۙ | .پھرجب ہمارا حکم آئے اور تنور (پانی سے) جوش مارے | نوحؑ کے بارے | 23:27 |
| اِذَاۤ اُلْقُوْا فِیْهَا سَمِعُوْا لَهَا شَهِیْقًا وَّ هِیَ تَفُوْرُۙ | جب وہ اُس (جہنم) میں ڈالے جائیں گے تو وہ اس کا دھاڑنا سنیں گے اور وہ جوش مار رہی ہو گی | اللہ سے کفر کرنے والے | 67:7 |