اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اَفَتَطْمَعُوْنَ اَنْ یُّؤْمِنُوْا لَكُمْ وَ قَدْ كَانَ فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ یَسْمَعُوْنَ كَلٰمَ اللّٰهِ ثُمَّ یُحَرِّفُوْنَهٗ مِنْۢ بَعْدِ مَا عَقَلُوْهُ وَ هُمْ یَعْلَمُوْنَ کیا تمہیں (یعنی ایمان والو) اُمید ہے کہ وہ (بنی اسرائیل) تمہارے لیے ایمان لائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ جانتے تھے (یعنی جان بوجھ کر ایسا کیا کرتے تھے) بنی اسرائیل کے بارے میں 2:75
یُحَرِّفُوْنَ الْكَلِمَ عَنْ مَّوَاضِعِهٖ وہ الفاظ کو اُن کے موقعہ ومحل (سیاق و سباق)سے بدل دیتے ہیں یہودیوں میں سے 4:46
یُحَرِّفُوْنَ الْكَلِمَ عَنْ مَّوَاضِعِهٖ وہ الفاظ کو اُن کے سیاق وسباق (مقامات) سے بدل دیتے میثاق بنی اسرائیل 5:13
یُحَرِّفُوْنَ الْكَلِمَ مِنْۢ بَعْدِ مَوَاضِعِهٖ١ۚ وہ الفاظ کو اُن کے سیاق و سباق (مقامات) کے بعد بد ل دیتے ہیں ، یہودیوں کے بارے 5:41
اِلَّا مُتَحَرِّفًا لِّقِتَالٍ اَوْ مُتَحَیِّزًا اِلٰى فِئَةٍ ماسوائے کے کہ وہ(شخص) لڑائی کی چال و ترکیب کر رہا ہو، یا وہ( اپنی) ایک جماعت کی طرف جا نا چاہتا ہو جنگ بدر اور محکم آیت 8:16
وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَّعْبُدُ اللّٰهَ عَلٰى حَرْفٍ١ۚ ور لوگوں میں سے ہے جو اللہ کی عبادت ایک باریک لکیر پر کرتا ہے خیر اور آزمائش میں 22:11
ثُمَّ یُحَرِّفُوْنَهٗ مِنْۢ بَعْدِ مَا عَقَلُوْهُ وَ هُمْ یَعْلَمُوْنَ پھروہ اُس (لفظ)کو بدل دیتے اس کے بعد جو وہ اُس(لفظ) کو سمجھ لیتے تھے اور وہ جانتے تھے بنی اسرائیل کے بارے میں 2:75