روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| قَالُوْا بَشَّرْنٰكَ بِالْحَقِّ فَلَا تَكُنْ مِّنَ الْقٰنِطِیْنَ | اُنہوں (فرشتوں)نے کہا: ہم تو آپ کو سچائی سے خوشخبری دے رہے ہیں. پھر! آپ مایوس ہونے والوں میں سے نہ ہوں | ابراہیم ؑ کے مہمان | 15:55 |
| قَالَ وَ مَنْ یَّقْنَطُ مِنْ رَّحْمَةِ رَبِّهٖۤ اِلَّا الضَّآلُّوْنَ | اُس (ابراہیمؐ) نے کہا: اور کون(شخص) اپنے رب کی رحمت سے مایوس ہو سکتا ہے ماسوائے گمراہوں کے؟ | ابراہیم ؑ کے مہمان | 15:55 |
| ١ؕ وَ اِنْ تُصِبْهُمْ سَیِّئَةٌۢ بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْهِمْ اِذَا هُمْ یَقْنَطُوْنَ | اور اگر اُن کو برائی لگتی ہے اس وجہ سے جو اُن کے ہاتھوں نے آگے روانہ کیا ہوتا ہے تب وہ مایوس ہو جاتے ہیں | انسان کی فطرت | 30:36 |
| اَمَّنْ هُوَ قَانِتٌ اٰنَآءَ الَّیْلِ سَاجِدًا وَّ قَآئِمًا | کیاوہ (شخص)جو فرمانبردار ہورات کی گھڑیوں میں سجدے کرتا اور کھڑا رہتا ہو | سبحان اللہ | 39:9 |
| قُلْ یٰعِبَادِیَ الَّذِیْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِ | (آپﷺ) کہیں: اے میرے بندو! جنہوں نے اپنے آپ پر زیادتی کی ہے! (کہ) اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں | رحمت الہی | 39:53 |
| لَا یَسْئَمُ الْاِنْسَانُ مِنْ دُعَآءِ الْخَیْرِ وَ اِنْ مَّسَّهُ الشَّرُّ فَیَئُوْسٌ قَنُوْطٌ | انسان بھلائی (فاہدے) کی تو دعائیں کرنے سے نہیں تھکتا، اور اگر اُس کو(کوئی) تکلیف چھوتی ہے، تو پھر وہ مایوس اور نا اُمید ہو جاتا ہے | انسان کی فطرت | 41:49 |
| وَ هُوَ الَّذِیْ یُنَزِّلُ الْغَیْثَ مِنْۢ بَعْدِ مَا قَنَطُوْا وَ یَنْشُرُ رَحْمَتَهٗ١ؕ | اور وہ وہی ہے جوبارش کو نازل کرتا ہے اس کے بعد کے وہ مایوس ہو چکے ہوتے ہیں اور اپنی رحمت کو بکھیرتا ہے. | شان باری تعالی | 42:28 |