روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| ثُمَّ عَفَوْنَا عَنْكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ | پھر اِس کے (یعنی بچھٹرا بنانے کے )بعد (بھی) ہم (اللہ) نے تم سے درگزر کیا (کہ) شاید تم شکرکرو | بنی اسرائیل | 2:52 |
| ثُمَّ بَعَثْنٰكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ | پھر ہم (اللہ) نے تمہیں تمہاری موت کے بعد دوبارہ زندہ کیا (کہ) شاید تم شکر کرو | قوم موسی کو یاد دہانی | 2:56 |
| : | |||
| فَاذْكُرُوْنِیْۤ اَذْكُرْكُمْ وَ اشْكُرُوْا لِیْ وَ لَا تَكْفُرُوْنِ۠ | چنانچہ مجھے یاد کرو ، تو میں تمہیں یاد کروں گا اور میرا شکر ادا کرو، اور مجھ سے کفر نہ کرو | اللہ کی نعمت کے لیے | 2:152 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُلُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰكُمْ وَ اشْكُرُوْا لِلّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ اِیَّاهُ تَعْبُدُوْنَ | اے ایمان والو! کھاﺅپاکیزہ (چیزوں میں)سے جو ہم نے تمہیں دی ہیں، اور اللہ کا ہی شکر کرو اگر تم (واقعی) اُسی کی عبادت کرتے ہو | محکم ایت | 2:172 |
| وَ لِتُكْمِلُوا الْعِدَّةَ وَ لِتُكَبِّرُوا اللّٰهَ عَلٰى مَا هَدٰكُمْ وَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ | اورتاکہ تم (روزوں کی) گنتی پوری کرو اور تاکہ تم اللہ کی بڑھائی کرو اُس پر جو اُس نے تمہیں ہدایت دی اور کہ شاید تم شکر کرو | رمضان کا مہینہ | 2:185 |
| اِنَّ اللّٰهَ لَذُوْ فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَشْكُرُوْنَ | بےشک! اللہ واقعی لوگوں پر بڑا فضل کرتا ہے لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے | تاریخی ایت | 2:243 |
| فَاتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ | پس اللہ کا تقوی کروکہ شاید تم شکر کرو | جنگ اُحد | 3:123 |
| وَ سَیَجْزِی اللّٰهُ الشّٰكِرِیْن | اور اللہ شکر کرنے والوں کو جزا دے گا | ایمان والوں کو بتانا | 3:143 |
| وَ مَنْ تَطَوَّعَ خَیْرًا١ۙ فَاِنَّ اللّٰهَ شَاكِرٌ عَلِیْمٌ | اور جو بھی کوئی خوشی سے نیکی کرتا ہے پھربے شک! اللہ شاکر (قدر کرنے والااور) علیم( جاننے والا ) ہے | صفاء و مروہ کے بارے میں | 2:158 |
| ١ؕ وَ سَنَجْزِی الشّٰكِرِیْنَ | اورہم شکر کرنے والوں(شاکرین) کو جزا دیں گے | منفرد ایت | 3:145 |
| مَا یَفْعَلُ اللّٰهُ بِعَذَابِكُمْ اِنْ شَكَرْتُمْ وَ اٰمَنْتُمْ١ؕ | اللہ تمہاری سزا(عذاب) سے کیا (غرض)کرے گا اگر تم(لوگ) شکر کرتے ہو اور ایمان لاتے ہو | منافقین کے لیے توبہ | 2:147 |
| وَ كَانَ اللّٰهُ شَاكِرًا عَلِیْمًا | اوراللہ شاکر جاننے والا ہے | منافقین کے لیے توبہ | 2:147 |
| وَ لِیُتِمَّ نِعْمَتَهٗ عَلَیْكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ | اور کہ تم پر اپنی نعمت کو مکمل کرے تا کہ تم شکر کرو | صلوۃ کے بارے | 5:6 |
| كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ لَكُمْ اٰیٰتِهٖ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ | اسطرح سے اللہ اپنی آیات (اپنے احکامات) تمہارے لیے واضح (بیان) کرتا ہے کہ شاید تم شکر کرو | اہل ایمان کو حکم | 5:89 |
| ١ؕ اَلَیْسَ اللّٰهُ بِاَعْلَمَ بِالشّٰكِرِیْنَ | کیا اللہ شکر کرنیوالوں کو نہیں جانتا ہے؟ | نبی اکرمﷺ کے بارے | 6:53 |
| لَئِنْ اَنْجٰنَا مِنْ هٰذِهٖ لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الشّٰكِرِیْنَ | اگر ہمیں اس (خوف) سے نجات مل گی تو ہم واقعی ہی شکر کرنے والوں میں سے ہوں گے | شان باری تعالی | 6:63 |
| قَلِیْلًا مَّا تَشْكُرُوْنَ | ا کم ہے جو تم شکر کرتے ہو | علمی آیت | 7:10 |
| وَ لَا تَجِدُ اَكْثَرَهُمْ شٰكِرِیْنَ | اور تُو(اے اللہ) اُن میں سے اکثر کو (اپنا) شکر گزار (فرمانبردار) نہیں پائے گا | ابلیس کا چیلنج | 7:17 |
| ١ؕ كَذٰلِكَ نُصَرِّفُ الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّشْكُرُوْنَ | اسطرح ہم آیات کو شکر کرنے والے لوگوں کے لیے تفصیل سے بیان کرتے ہیں | علمی آیت | 7:58 |
| وَ كُنْ مِّنَ الشّٰكِرِیْنَ | اورشکر گزاروں میں سے ہو نا | موسی کے بارے | 7:144 |
| لَّنَكُوْنَنَّ مِنَ الشّٰكِرِیْنَ | ا تو واقعی ہم شکر گزاروں میں سے ہوں گے | شان باری تعالی | 2:189 |
| وَ رَزَقَكُمْ مِّنَ الطَّیِّبٰتِ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ | ، اور تمہیں پاکیزہ( چیزوں )سے (رزق ) دیاتاکہ تم شکر کرو | مومنین کو | 8:26 |
| لَٮِٕنۡ اَنۡجَيۡتَـنَا مِنۡ هٰذِهٖ لَنَكُوۡنَنَّ مِنَ الشّٰكِرِيۡنَ | : (کہ) اگر تُو ہمیں اس (مصیبت) سے نجات دے ، تو ہم واقعی شکر کرنے والوں میں سے ہوں گے | انسانوں کی فطرت | 10:22 |
| وَلٰـكِنَّ اَكۡثَرَهُمۡ لَا يَشۡكُرُوۡنَ | لیکن اُن میں اکثر شکر نہیں کرتے | شان باری تعالی | 10:60 |
| وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَشْكُرُوْنَ | ؛ لیکن اکثر لوگ (اللہ کا) شکر نہیں کرتے | یوسفؑ کی کہانی | 12:38 |
| اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّكُلِّ صَبَّارٍ شَكُوْرٍ | بے شک! اُن (دنوں) میں ہر صابر (و)شاکر کے لیے (اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں | موسیؑ کے بارے میں | 14:5 |
| وَ اِذْ تَاَذَّنَ رَبُّكُمْ لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَاَزِیْدَنَّكُمْ | اور جب تمہارے رب نے تمہیں کھلم کھلا کہا: اگر تم شکر کرو گے، تو واقعی تمہیں زیادہ(نعمتیں) دوں گا | موسیؑ کے بارے میں | 14:7 |
| وَ ارْزُقْهُمْ مِّنَ الثَّمَرٰتِ لَعَلَّهُمْ یَشْكُرُوْنَ | ، اوراُن کو پھلوں سے (رزق) دے کہ شاید وہ شکر کریں | ابراہیم ؑ کی دعا | 14:37 |
| وَ لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِهٖ وَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ | اور تاکہ تم اُس (اللہ) کے فضل سے (روزی) چاہو، اور شاید تم شکرکرو | سمندر میں | 16:14 |
| لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ | شاید تم شکر کرو | شان الہی | 16:78 |
| وَّ اشْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ اِیَّاهُ تَعْبُدُوْنَ | اور اللہ کی نعمتوں کا شکر کرو اگر تم واقعی اُسی کی عبادت کرتے ہو | محکم آیت | 16:114 |
| شَاكِرًا لِّاَنْعُمِهٖ١ؕ اِجْتَبٰهُ وَ هَدٰهُ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ | وہ اُس (اللہ) کی نعمتوں کے لیے شکرگزار تھا؛ اُس نے اُسے چن لیا اور اُس نے اُس کو ایک سیدھے راستے کی ہدایت دی | ابراہیم ؑ کے بارے | 16:114 |
| ذُرِّیَّةَ مَنْ حَمَلْنَا مَعَ نُوْحٍ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ عَبْدًا شَكُوْرًا | اولاد تھے جن کو ہم نے نوحؐ کے ساتھ (کشتی میں) اُٹھوایا. بے شک وہ! ایک شکر گزار بندہ تھا | بنی اسرئیل | 17:3 |
| فَاُولٰٓئِكَ كَانَ سَعْیُهُمْ مَّشْكُوْرًا | پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ) اُن کی کوششیں (اُن کے رب کے ہاں) قبول ہوتیں ہیں | دنیا اور آخرت | 17:19 |
| فَهَلْ اَنْتُمْ شٰكِرُوْنَ | . پھر کیا تم شکر کرتے ہو؟ | داواد اور سلیمن ؑ | 21:80 |
| كَذٰلِكَ سَخَّرْنٰهَا لَكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ | .اسطرح ہم نے اُن (اُونٹوں) کو تمہارے لئے فرمانبردار کیاکہ شاید تم شکر کرو | حج کے بارے میں | 22:36 |
| ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تَشْكُرُوْنَ | . تھوڑا ہے جو تم شکر کرتے ہو | شان باری تعالی | 23:78 |
| لِّمَنْ اَرَادَ اَنْ یَّذَّكَّرَ اَوْ اَرَادَ شُكُوْرًا | اُس (انسان) کے لیے جو ارادہ کرے کہ وہ نصیحت پکڑے یا ارادہ کرے (کہ)شکر گزار ہو | شان باری تعالی | 25:62 |
| وَ قَالَ رَبِّ اَوْزِعْنِیْۤ اَنْ اَشْكُرَ نِعْمَتَكَ | اور (اُس نے) کہا: میرے رب، مجھے اس قابل کر کہ میں تیرا شکر ادا کر سکوں تیری اُس نعمت کا | سلیمانؑ کی فوج | 27:19 |
| قَالَ هٰذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّیْ١ۖ۫ لِیَبْلُوَنِیْۤ ءَاَشْكُرُ اَمْ اَكْفُرُ١ؕ | تو اُس نے کہا: یہ (ایسا ہونا) میرے رب کے فضل میں سے ہے، تاکہ وہ مجھے آزمائے کہ آیامیں شکر کرتا ہوں یا ناشکری | سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا | 27:40 |
| وَ مَنْ شَكَرَ فَاِنَّمَا یَشْكُرُ لِنَفْسِهٖ١ۚ | . اور جو کوئی بھی شکر کرتا ہے پس اُس کا شکر صرف اُسی کی جان کے لیے ہے | سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا | 27:40 |
| وَ اِنَّ رَبَّكَ لَذُوْ فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَشْكُرُوْنَ | اوربے شک! آپﷺ کا رب واقعی لوگوں پر بہت فضل کرتا ہے، لیکن ان میں اکثر شکر ادا نہیں کرتے | شان الہی | 27:73 |
| فَابْتَغُوْا عِنْدَ اللّٰهِ الرِّزْقَ وَ اعْبُدُوْهُ وَ اشْكُرُوْا لَهٗ١ؕ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ | چنانچہ اللہ کی طرف سے رزق طلب کرو اوراُسی کی عبا دت کرواور اُسی کا شکر کرو، (کیوں کہ) اُسی ہی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے | ابراہیم ؑ کے بارے میں | 29:17 |
| وَ لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِهٖ وَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ | اور تاکہ تم اُس کے فضل (رزق) سے تلاش کرو،اور تاکہ تم شکر کرو | شان باری تعالی | 30:46 |
| وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا لُقْمٰنَ الْحِكْمَةَ اَنِ اشْكُرْ لِلّٰهِ | اور واقعی ہم نے لقمان ؑکو عقل دی کہ اللہ کا شکر ادا کرے؛ | تاریخی آیت | 31:12 |
| وَ مَنْ یَّشْكُرْ فَاِنَّمَا یَشْكُرُ لِنَفْسِهٖ١ۚ | اور جو (شخص) شکر کرتاہے، تو پھر وہ صرف اپنی جان کے لیے ہی شکر کرتا ہے. | تاریخی آیت | 31:12 |
| اَنِ اشْكُرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیْكَ١ؕ اِلَیَّ الْمَصِیْرُ | ۔ کہ میرا شکر کرواور اپنے والدین کا بھی. میری طرف ہی (تم سب کا) سفر ہے | والدین کے متعلق | 31:14 |
| اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّكُلِّ صَبَّارٍ شَكُوْرٍ | بے شک! ان میں ہر صابر شکر گزار کے لیے (اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں | سبحان اللہ | 31:31 |
| قَلِیْلًا مَّا تَشْكُرُوْنَ | . کم ہے جو تم شکر کرتے ہو | شان الہی | 32:9 |
| اِعْمَلُوْۤا اٰلَ دَاوٗدَ شُكْرًا١ؕ وَ قَلِیْلٌ مِّنْ عِبَادِیَ الشَّكُوْرُ | اے داودؑ کی اولاد! (اللہ کا)شکر کرو. اور میرے بندوں سے کم ہی شکر گزار ہیں | سلیمنؑ کے بارے | 34:13 |
| كُلُوْا مِنْ رِّزْقِ رَبِّكُمْ وَ اشْكُرُوْا لَهٗ١ؕ | (ان سے کہا گیا تھا کہ) اپنے رب کے رزق سے کھاؤ اور اُسی کاشکر کرو. | سبا کے بارے | 34:15 |
| اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّكُلِّ صَبَّارٍ شَكُوْرٍ | بے شک! ان (چیزوں) میں واقعی ہر صابر اور شکر گزار کے لیے (اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں | اہل سبا | 34:19 |
| وَ تَرَى الْفُلْكَ فِیْهِ مَوَاخِرَ لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِهٖ وَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ | اور تم بحری جہازوں کو اس میں چیرتے ہوئے دیکھتے ہو تاکہ تم اُس کے فضل سے تلاش کر سکو، اور شاید تم شکر کرو | دونوں سمندروں کے بارے | 35:12 |
| لِیُوَفِّیَهُمْ اُجُوْرَهُمْ وَ یَزِیْدَهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ؕ اِنَّهٗ غَفُوْرٌ شَكُوْرٌ | تاکہ وہ اُن کو اُن کی محنت کا اجر دے اور اُن کو اپنے فضل سے زیادہ دے. بے شک! وہ معاف کرنے والا(اور) قدردان ہے | تجارت نہ ختم ہونے والی | 35:30 |
| اِنَّ رَبَّنَا لَغَفُوْرٌ شَكُوْرُۙ | بیشک ہمارا پروردگار بہت بخشنے والا، بڑا قدردان ہے۔ | جنتی لوگوں کے بارے | 35:34 |
| لِیَاْكُلُوْا مِنْ ثَمَرِهٖ١ۙ وَ مَا عَمِلَتْهُ اَیْدِیْهِمْ١ؕ اَفَلَا یَشْكُرُوْنَ | تاکہ وہ (لوگ) اُس کے پھل سے کھا سکیں، اور اُن (لوگوں) کے ہاتھ نے تو اس (زمین یا پھل) کو نہیں بنایا. کیا پھر بھی وہ شکر نہیں کریں گے؟ | لوگوں کے لیے سبق | 36:35 |
| وَ لَهُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ وَ مَشَارِبُ١ؕ اَفَلَا یَشْكُرُوْنَ | اور اُنکے لیے اُن(جانوروں)میں (کئی اور) فاہدے ہیں اور پینے کے لیے(دودھ بھی) ہے. کیا پھر وہ شکر نہیں کریں گے؟ | جانوروں کے بارے | 36:73 |
| وَ اِنْ تَشْكُرُوْا یَرْضَهُ لَكُمْ١ؕ | ر اگر تم شکر کرتے ہو تو وہ اس(شکر) کو تمہارے لیے پسند کرتا ہے. | سبحان اللہ | 39:7 |
| بَلِ اللّٰهَ فَاعْبُدْ وَ كُنْ مِّنَ الشّٰكِرِیْنَ | نہیں، پس تم اللہ کی ہی عبادت کرو اور شکر گزاروں میں سے ہو | عبادت اللہ کی | 39:66 |
| اَللّٰهُ الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الَّیْلَ لِتَسْكُنُوْا فِیْهِ وَ النَّهَارَ مُبْصِرًا١ؕ | اللہ وہی ہے جس نے تمہارے لیے رات کو بنایا تاکہ تم اُس میں سکون(آرام) کرو،اور دن کو روشن (بنایا). | حکم | 40:61 |
| اِنَّ اللّٰهَ لَذُوْ فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَشْكُرُوْنَ | ے شک! اللہ تو لوگوں پر واقعی بہت فضل کرتا ہے، لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے | حکم | 40:61 |
| اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ شَكُوْرٌ | بے شک! اللہ معاف کرنے والا قدر دان(شکور) ہے | ایک اصول | 42:23 |
| اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّكُلِّ صَبَّارٍ شَكُوْرٍۙ | بے شک! واقعی ان میں ہر صابر اور احساس (شکر)کرنے والے کے لیے (اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں | بحری جہار اور ہوا | 42:33 |
| وَ لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِهٖ وَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَۚ | اور تاکہ تم اُس کے فضل سے (روزی) تلاش کرو، اور تاکہ تم شکر کرو؛ | شان باری تعالی | 45:12 |
| قَالَ رَبِّ اَوْزِعْنِیْۤ اَنْ اَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَ عَلٰى وَالِدَیَّ | : وہ کہتا ہے: میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری نعمت کا شکر کروں جو تُو نے مجھ پر کی اور میرے والدین پر کی | انسان کو حکم | 46:15 |
| نِّعْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا١ؕ كَذٰلِكَ نَجْزِیْ مَنْ شَكَرَ | ہماری طرف سے ایک نعمت کے طور پر. اسی طرح ہم بدلہ دیتے ہیں جو شکر کرتا ہے | لوطؑ کے بارے | 54:35 |
| لَوْ نَشَآءُ جَعَلْنٰهُ اُجَاجًا فَلَوْ لَا تَشْكُرُوْنَ | اگر ہم چاہیں و تو ہم اس کو کڑوا بنا دیں، پھر کیوں تم شکر نہیں کرتے ہو؟ | ایک سوال کیا گیا | 56:70 |
| اِنْ تُقْرِضُوا اللّٰهَ قَرْضًا حَسَنًا یُّضٰعِفْهُ لَكُمْ وَ یَغْفِرْ لَكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ شَكُوْرٌ حَلِیْمٌۙ | اگر تم اللہ کو ایک اچھا قرضہ دیتے ہو،تو وہ اس (رقم) کو تمہارے لئے دوگنا کر دے گا اور تمہاری مغفرت بھی کرے گا.اور اللہ احساس کرنے والا (شکور) نرم مزاج ہے | ایمان والوں کو نصیحت | 64:17 |
| قُلْ هُوَ الَّذِیْۤ اَنْشَاَكُمْ وَ جَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَ الْاَبْصَارَ وَ الْاَفْئِدَةَ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تَشْكُرُوْنَ | (آپﷺ ان سے) کہیں: وہ ہے جس نے تمہیں پیدا کیا ہے، اور تمہارے لئے کان اورآنکھیں اور دل بنائے ہیں. کم ہی ہے جو تم شکر کرتے ہو | شان باری تعالی | 67:23 |
| اِنَّا هَدَیْنٰهُ السَّبِیْلَ اِمَّا شَاكِرًا وَّ اِمَّا كَفُوْرًا | بے شک! ہم نے اُس کو راستہ بھی دکھا دیا کہ چاہے وہ شکر کرنے والا ہو یا چاہے کفر کرنے والا ہو | انسان کی تخلیق کا مقصد | 76:3 |
| اِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللّٰهِ لَا نُرِیْدُ مِنْكُمْ جَزَآءً وَّ لَا شُكُوْرًا | (یہ کہتے تھے) ہم تمہیں صرف اللہ کی رضا کے لئے کھلاتے ہیں. ہم تم سے نہ کوئی جزا (بدلہ) اور نہ ہی شکریہ چاہتے ہیں؛ | نیکوکار | 76:9 |
| اِنَّ هٰذَا كَانَ لَكُمْ جَزَآءً وَّ كَانَ سَعْیُكُمْ مَّشْكُوْرًا۠ | (یہ اُن سے کہا جائے گا):بے شک! یہ تمہارے لئے اجر ہے. تمہاری (دنیاوی زندگی کی) کوشش مقبول ہو گئی ہے | نیکوکار | 76:22 |