اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
ثُمَّ قَسَتْ قُلُوْبُكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ پھر ، اس (معجزے) کے بعد ، تمہارے دل سخت ہو گے بنی اسرائیل کے لیے 2:74
فَهِیَ كَالْحِجَارَةِ اَوْ اَشَدُّ قَسْوَةً١ؕ پھر وہ (دل) جیسے کہ پتھرہوں، یا ( پتھروں سے بھی)شدید سخت بنی اسرائیل کے لیے 2:74
لَعَنّٰهُمْ وَ جَعَلْنَا قُلُوْبَهُمْ قٰسِیَةً١ۚ ہم نے اُن پر لعنت کی اور ہم نے اُن کے دلوں کو سخت بنا دیا میثاق بنی اسرائیل 5:13
وَ لٰكِنْ قَسَتْ قُلُوْبُهُمْ ! لیکن اُن کے دل تو پتھرہو گے تھے مشرکین 6:43
لِّلَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ وَّ الْقَاسِیَةِ قُلُوْبُهُمْ١ؕ اُن لوگوں کے لئے جن کے دلوں میں بیماری ہے اور اُن کے دل سخت ہوتے ہیں رحمان اور شیطان کی جنگ 22:53
١ؕ فَوَیْلٌ لِّلْقٰسِیَةِ قُلُوْبُهُمْ مِّنْ ذِكْرِ اللّٰهِ١ؕ پھر، افسوس کریں، اُن لوگوں کے لیے جن کے دل اللہ کے ذکر سے سخت ہو چکے ہیں. سوال ہے 39:22
فَطَالَ عَلَیْهِمُ الْاَمَدُ فَقَسَتْ قُلُوْبُهُمْ١ؕ وَ كَثِیْرٌ مِّنْهُمْ فٰسِقُوْنَ پھر ان پر لمبا عرصہ گزر گیا پھر اُن کے دل سخت ہوتے گے، اور اُن میں اکثریت فاسقین (نافرمانوں) کی ہے یوم حساب 57:16