روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| تِلْكَ اَمَانِیُّهُمْ١ؕ قُلْ هَاتُوْا بُرْهَانَكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْن | یہ اُن کی( اپنی )خواہشات ہیں( آپؐ اُن سے) کہیں : کہ اگر تم سچے ہو تو اپنا ثبوت لاﺅ | ایمان والوں کو بتایا جانا | 2:111 |
| یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ قَدْ جَآءَكُمْ بُرْهَانٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ | اے لوگو! واقعی تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ایک ثبوت آچکا ہے | منفرد آیت | 4:174 |
| لَوْ لَاۤ اَنْ رَّاٰ بُرْهَانَ رَبِّهٖ١ؕ | کہ اگر وہ اپنے رب کی دلیل نہ دیکھ لیتا | یوسف ؑ کی کہانی | 12:24 |
| قُلْ هَاتُوْا بُرْهَانَكُمْۚ | (آپﷺ) کہیں: (اس بارے میں) اپنے ثبوت لاؤ. | ایک سوال | 21:24 |
| لَا بُرْهَانَ لَهٗ بِهٖ١ۙ | ، اُس کے پاس اس کا کوئی ثبوت (سند) نہیں ہے | اللہ کے ساتھ کوئی دوسرا معبود | 23:117 |
| ءَاِلٰهٌ مَّعَ اللّٰهِ١ؕ قُلْ هَاتُوْا بُرْهَانَكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ | ؟کیا اللہ کے ساتھ کوئی معبود ہے؟ (آپﷺ) کہیں: اگر تم (مشرکین) واقعی سچے ہو تو اپنے ثبوت لاؤ | سوال کیا گیا ہے | 27:64 |
| فَذٰنِكَ بُرْهَانٰنِ مِنْ رَّبِّكَ اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡئِهٖ١ؕ | پھر تمہارے رب سے فرعون اور اُس کے سرداروں کی طرف یہ دو نشانیاں ہیں. | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:32 |
| وَ نَزَعْنَا مِنْ كُلِّ اُمَّةٍ شَهِیْدًا فَقُلْنَا هَاتُوْا بُرْهَانَكُمْ | اور ہم ہر اُمت میں سے ایک گواہ نکالیں گے پھر ہم کہیں گے: اپنے ثبوت لاؤ. | قیامت کے دن | 28:75 |