روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ الَّذِیْنَ یُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَ یَذَرُوْنَ اَزْوَاجًا یَّتَرَبَّصْنَ بِاَنْفُسِهِنَّ اَرْبَعَةَ اَشْهُرٍ وَّ عَشْرًا | اور تم سے جو(لوگ) فوت ہو جائیں اور بیویاں چھوڑ جائیں تو وہ (بیویاں)اپنے آپ کو چار مہینے اور دس دن تک انتظار کروائیں | بیوہ کے بارے میں | 2:234 |
| وَ الَّذِیْنَ یُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَ یَذَرُوْنَ اَزْوَاجًا١ۖۚ | اور جو تم میں سے فوت ہو جانے والے ہوں اور وہ پیچھے بیویاں چھوڑ رہے ہوں، | بیوہ کے بارے میں | 2:240 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ ذَرُوْا مَا بَقِیَ مِنَ الرِّبٰۤوا اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ | اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور اگر تم واقعی ہی مومن ہوتو چھوڑ دو جو سود سے باقی رہتا ہے | سود کے بارے | 2:278 |
| مَا كَانَ اللّٰهُ لِیَذَرَ الْمُؤْمِنِیْنَ عَلٰى مَاۤ اَنْتُمْ عَلَیْهِ | اللہ( ایسا)نہیں ہے کہ وہ مومنین کو چھوڑ دے اُس حالت پر جس پر تم ہو | اللہ کا طریقہ | 3:179 |
| فَلَا تَمِیْلُوْا كُلَّ الْمَیْلِ فَتَذَرُوْهَا كَالْمُعَلَّقَةِ١ؕ | پس بالکل ہی تم (ایک سے )منہ نہ موڑ لو کہ اُس(بیوی) کو چھوڑ دو جیسے کہ وہ لٹکی ہی رہے | منفرد آیت | 2:129 |
| وَ ذَرِ الَّذِیْنَ اتَّخَذُوْا دِیْنَهُمْ لَعِبًا وَّ لَهْوًا | اور چھوڑ دیں اُن لوگوں کوجو اپنے دین کو کھیل اور تماشہ بناتے ہیں | منفرد آیت | 6:70 |
| قُلِ اللّٰهُ١ۙ ثُمَّ ذَرْهُمْ فِیْ خَوْضِهِمْ یَلْعَبُوْنَ | (آپؐ) کہیں: اللہ نے پھر اُن کو اُن کی فضول باتوں میں کھیلتے ہی چھوڑ دیں | اہل کتاب کو جواب | 6:91 |
| وَّ نَذَرُهُمْ فِیْ طُغْیَانِهِمْ یَعْمَهُوْنَ | اور ہم اُن کو اُن کی سرکشی میں اندھا کر کے چھوڑ دیں گے | قرآن کے بارے | 6:110 |
| فَذَرْهُمْ وَ مَا یَفْتَرُوْنَ | ؛ پس اُن کو اور جو کچھ وہ گھڑتے ہیں (اُسے) چھوڑ دیں؛ | انسانوں اور جنوں کے شیطان | 6:112 |
| وَ ذَرُوْا ظَاهِرَ الْاِثْمِ وَ بَاطِنَهٗ١ؕ | اورترک کر دو گناہ کا ظاہر اور اس کا باطن | منفرد و محکم آیت | 6:120 |
| فَذَرْهُمْ وَ مَا یَفْتَرُوْنَ | چنانچہ اُن (مشرکوں)کو اور جو کچھ وہ گھڑتے ہیں چھوڑ دیں | مشرکین | 6:137 |
| وَ نَذَرَ مَا كَانَ یَعْبُدُ اٰبَآؤُنَا١ۚ | ، اور چھوڑ دیں(اُن کو)جو ہمارے باپ دادا عبادت کرتے تھے ؟ | ھود ؑ کے بارے | 7:70 |
| فَذَرُوْهَا تَاْكُلْ فِیْۤ اَرْضِ اللّٰهِ | ؛پس اُسے چھوڑ دو کہ اللہ کی زمین میں چرے( کھائے) | صالح کے بارے | 7:73 |
| اَتَذَرُ مُوْسٰى وَ قَوْمَهٗ لِیُفْسِدُوْا فِی الْاَرْضِ | : کیا تُو موسی ؑ اور اُس کی قوم کو چھوڑ دے گا تاکہ وہ زمین میں فساد کریں | موسی اور فرعون | 7:127 |
| وَ یَذَرَكَ وَ اٰلِهَتَكَ١ؕ | اورتمہیں ا ور تیرے معبودوں کو چھوڑ دیں؟ | موسی اور فرعون | 7:127 |
| وَ ذَرُوا الَّذِیْنَ یُلْحِدُوْنَ فِیْۤ اَسْمَآئِهٖ١ؕ | اور اُن لوگوں کو چھوڑ دو جو اُس (اللہ) کے ناموں میں بگاڑ( پیدا )کرتے ہیں | محکم آیت | 7:180 |
| وَ یَذَرُهُمْ فِیْ طُغْیَانِهِمْ یَعْمَهُوْنَ | اور وہ اُنکو اُن کی سرکشی میں اندھا کر کے چھوڑ دیتا ہے | (گمراہوں، یعنی میری آیات کو جھٹلانے والوں) | 2:186 |
| وَ قَالُوْا ذَرْنَا نَكُنْ مَّعَ الْقٰعِدِیْنَ | ں اور وہ کہتے ہیں: ہمیں چھوڑ دو کہ ہم (گھر) بیٹھے ہووں کے ساتھ ہی رہیں | منافقین | 9:86 |
| فَذَرُوْهَا تَاْكُلْ فِیْۤ اَرْضِ اللّٰهِ | چنانچہ اُس کو چھوڑ دو کہ وہ اللہ کی زمین میں کھائے ، | ثمود اور حضرت صالحؑ | 11:64 |
| ١ۚ فَمَا حَصَدْتُّمْ فَذَرُوْهُ فِیْ سُنْۢبُلِهٖۤ | پھرجو تم فصل کاٹو پھر اُس کو اُس کی چھلی(کے بالوں) میں چھوڑ دینا | یوسفؑ کی کہانی | 12:47 |
| ذَرْهُمْ یَاْكُلُوْا وَ یَتَمَتَّعُوْا | ن (کافرین) کو(اُن کے حال پر) چھوڑ و کہ وہ کھا لیں اور وہ مزے کر لیں | کافرین کے بارے میں | 15:3 |
| وَّ نَذَرُ الظّٰلِمِیْنَ فِیْهَا جِثِیًّا | اور ظالمین (نافرمانبرداروں) کو اُس(جہنم) میں گھٹنوں کے بل چھوڑ دیں گے۔ | یوم حشر | 19:72 |
| فَیَذَرُهَا قَاعًا صَفْصَفًاۙ | اور اِس (زمین) کو ایک صاف خالی میدان کر چھوڑے گا | یوم قیامت | 20:106 |
| وَ زَكَرِیَّاۤ اِذْ نَادٰى رَبَّهٗ رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا | اور زکریاؐ جب اُس نے اپنے رب کو آواز دی: میرے رب! مجھے اکیلا(لاوارث) نہ چھوڑ | زکریاؑ کے بارے | 21:88 |
| فَذَرْهُمْ فِیْ غَمْرَتِهِمْ حَتّٰى حِیْنٍ | آپﷺ ان کو اُن کے بھٹکنے (یا گمراہی) میں چھوڑ دیں۔ | لوگوں کے اختلاف | 23:53 |
| وَ تَذَرُوْنَ مَا خَلَقَ لَكُمْ رَبُّكُمْ مِّنْ اَزْوَاجِكُمْ١ؕ | اور تم چھوڑ دیتے ہوجو تمہارے لیے تمہارے رب نے تمہاری بیویوں سے پیدا کیا،؟ | قوم لوط | 26:166 |
| اَتَدْعُوْنَ بَعْلًا وَّ تَذَرُوْنَ اَحْسَنَ الْخَالِقِیْنَۙ | کیاتم بعال کو تو پکا رتے ہو، اور تم سب سے بہترین خالق(پیدا کرنے والے) کو چھوڑتے ہو | الیاس | 37:125 |
| وَ قَالَ فِرْعَوْنُ ذَرُوْنِیْۤ اَقْتُلْ مُوْسٰى وَ لْیَدْعُ رَبَّهٗ١ۚ | اور فرعون نے کہا: مجھے چھوڑ دو تاکہ میں موسی ؑ کو قتل کر دوں، اور اُس کو اپنے رب کو آواز دے لینے دو | قوم موسیؑ کے بارے | 40:26 |
| فَذَرْهُمْ یَخُوْضُوْا وَ یَلْعَبُوْا حَتّٰى یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ یُوْعَدُوْنَ | پھر اُنہیں چھوڑ دیں کہ وہ فضول باتیں کر لیں اور کھیل کود لیں حتی کہ وہ مل لیں اُن کے دن سے جس کا اُن سے وعدہ کیا گیا ہے | (جوکسی کو اللہ کا بیٹا سمجھتے ہیں) | 43:83 |
| سَیَقُوْلُ الْمُخَلَّفُوْنَ اِذَا انْطَلَقْتُمْ اِلٰى مَغَانِمَ لِتَاْخُذُوْهَا ذَرُوْنَا نَتَّبِعْكُمْ | کہیں گے وہ لوگ جو پیچھے (گھروں) میں) رہ گئے تھے، جب تم مال غنیمت کی طرف چلو گے تاکہ اُس کو لیا جائے:ہمیں چھوڑو کہ ہم تمہاری پیروی کریں | تاریخی آیت | 48:15 |
| مَا تَذَرُ مِنْ شَیْءٍ اَتَتْ عَلَیْهِ اِلَّا جَعَلَتْهُ كَالرَّمِیْمِؕ | جس پر وہ (آندھی) آئی اس نے کسی شئے کو نہ چھوڑاماسوائے کہ اس نے اُس (چیز) کو جیسے کہ خاک کی طرح بنا دیا | اللہ کی نشانی | 51:42 |
| فَذَرْهُمْ حَتّٰى یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ فِیْهِ یُصْعَقُوْنَۙ | پس (آپﷺ) اُنہیں چھوڑ دیں، حتی کہ وہ اپنے اس دن سے مل لیں، جس میں وہ لرز(خوف زدہ، دہشت زدہ ہو) جائیں گے، | آپﷺ کو حکم | 52:45 |
| فَاسْعَوْا اِلٰى ذِكْرِ اللّٰهِ وَ ذَرُوا الْبَیْعَ | ، پھر اللہ کے ذکر کی طرف بھاگ آؤ اور کاروبار (سب مشغولیات) کو چھوڑ دو | صلوۃ جمعہ | 62:9 |
| فَذَرْنِیْ وَ مَنْ یُّكَذِّبُ بِهٰذَا الْحَدِیْثِ | پھرمجھے چھوڑ دو اور جو اس بات (حقیقت) کو جھٹلاتے ہیں | اعمال کے مطابق جزا و سزا کو | 68:44 |
| فَذَرْهُمْ یَخُوْضُوْا وَ یَلْعَبُوْا حَتّٰى یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ یُوْعَدُوْنَۙ | پس اُن کو چھوڑ دیں کہ وہ فضول باتیں کر لیں اور کھیل لیں، حتی کہ وہ اپنے اُس دن سے مل لیں جس کا اُن سے وعدہ کیا گیا ہے۔۔۔ | آپﷺ کو حکم | 70:42 |
| وَ قَالُوْا لَا تَذَرُنَّ اٰلِهَتَكُمْ | اور اُنہوں نے کہا: کہ اپنے معبودوں کو نہ چھوڑنا. | نوح ؑ | 71:23 |
| وَ لَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَّ لَا سُوَاعًا١ۙ۬ وَّ لَا یَغُوْثَ وَ یَعُوْقَ وَ نَسْرًاۚ | وَ لَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَّ لَا سُوَاعًا١ۙ۬ وَّ لَا یَغُوْثَ وَ یَعُوْقَ وَ نَسْرًاۚ | نوح ؑ | 71:23 |
| وَ قَالَ نُوْحٌ رَّبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْاَرْضِ مِنَ الْكٰفِرِیْنَ دَیَّارًا | اور نوحؑ نے کہا: میرے رب! تُو زمین پر کسی بھی کافر کو بسنے والا نہ چھوڑ | نوح ؑ | 71:26 |
| اِنَّكَ اِنْ تَذَرْهُمْ یُضِلُّوْا عِبَادَكَ وَ لَا یَلِدُوْۤا اِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا | بے شک تُو نے اگراُن کو چھوڑ دیا، تو وہ تیرے بندوں کو گمراہ کر یں گے اور وہ نہ جنم دیں گے ماسوائے بدمعاش (فاجر) ناشکرا (کافر)(یعنی ان کی اولاد کافرہو گی) | نوح ؑ | 71:27 |
| وَ ذَرْنِیْ وَ الْمُكَذِّبِیْنَ اُولِی النَّعْمَةِ وَ مَهِّلْهُمْ قَلِیْلًا | اور مجھے چھوڑ دو اور جھٹلانے والوں کو، جوراحتوں (نعمتوں) کے نواب ہیں؛ اور اُنہیں تھوڑا سا برداشت کریں | نبی اکرمﷺ | 73:11 |
| ذَرْنِیْ وَ مَنْ خَلَقْتُ وَحِیْدًاۙ | مجھے چھوڑ و اور اسے جس کو میں نے اکیلا پیدا کیا | ایک حقیقت | 74:11 |
| لَا تُبْقِیْ وَ لَا تَذَرُۚ | وہ نہ کسی کو باقی رکھے گی، اور نہ چھوڑے گی۔ | سقر | 74:28 |
| وَ تَذَرُوْنَ الْاٰخِرَةَؕ | اور تم آخرت کو چھوڑ دیتے ہو | لوگوں کے بارے | 75:21 |
| اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ یُحِبُّوْنَ الْعَاجِلَةَ وَ یَذَرُوْنَ وَرَآءَهُمْ یَوْمًا ثَقِیْلًا | بے شک! یہ لوگ جلدی (دنیا) سے محبت کرتے ہیں، اور وہ ایک بھاری دن کو اپنے پیچھے چھوڑ دیتے(یعنی نظر انداز کر دیتے) ہیں | لوگوں کا رویہ | 76:27 |