روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ لَتَجِدَنَّهُمْ اَحْرَصَ النَّاسِ عَلٰى حَیٰوةٍ١ۛۚ وَ مِنَ الَّذِیْنَ اَشْرَكُوْا١ۛۚ ۔۔۔۔۔۔ | اور تم اُن ( بنی اسرائیل) کو لوگوں میں سے اور اُن میں سے بھی جو شرک کرتے ہیں، زندگی پر لالچی ترین (انسان) پاﺅگے | بنی اسرائیل کے لیے | 2:96 |
| وَ لَنْ تَسْتَطِیْعُوْۤا اَنْ تَعْدِلُوْا بَیْنَ النِّسَآءِ وَ لَوْ حَرَصْتُمْ | اور ہر گز تم استطاعت نہیں رکھو گے کہ تم بیویوں کے درمیان انصاف کر سکواور چاہے تم (ایسا کرنے کی) خواہش کرو | منفرد آیت | 2:129 |
| حَرِیْصٌ عَلَیْكُمْ بِالْمُؤْمِنِیْنَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ | ، تم پر فکر مند ہے مومنین سے نرم(اور) درگزر کرنے والا ہے | رسولﷺ | 9:128 |
| وَ مَاۤ اَكْثَرُ النَّاسِ وَ لَوْ حَرَصْتَ بِمُؤْمِنِیْنَ | اور اکثر لوگ ایمان نہیں لائیں گے، اور اگرچہ آپؐ( جتنی بھی) خواہش (کوشش) کر لیں | یوسفؑ کی کہانی | 12:101 |
| اِنْ تَحْرِصْ عَلٰى هُدٰهُمْ | اگر آپؐ اُن (مشرکین)کی ہدایت پر خواہش بھی کریں | ہدایت کسی کی خواہش پر نہیں بلکہ اللہ کی طرف سے | 16:37 |