اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              "Time" or "Man"-76 سورت الدھر Ayah No-8 ایت نمبر

وَ یُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰى حُبِّهٖ مِسْكِیْنًا وَّ یَتِیْمًا وَّ اَسِیْرًا
آسان اُردو اور وہ کھانا کھلاتے تھے اُس (اللہ) کی محبت پر،مسکین (غریب)اور یتیم اور قیدی کو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور وہ اللہ کی محبت کی خاطر مسکینوں، یتیموں اور قیدیوں کو کھانا کھلاتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی اور اللہ کی محبت میں مسکین اور یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیں
احمد رضا خان اور کھانا کھلاتے ہیں اس کی محبت پر مسکین اور یتیم اور اسیر کو،
احمد علی اور وہ اس کی محبت پرمسکین اور یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیں
فتح جالندھری اور باوجود یہ کہ ان کو خود طعام کی خواہش (اور حاجت) ہے فقیروں اور یتیموں اور قیدیوں کو کھلاتے ہیں
طاہر القادری اور (اپنا) کھانا اﷲ کی محبت میں (خود اس کی طلب و حاجت ہونے کے باوُجود اِیثاراً) محتاج کو اور یتیم کو اور قیدی کو کھلا دیتے ہیں،
علامہ جوادی یہ اس کی محبت میں مسکینً یتیم اور اسیر کو کھانا کھلاتے ہیں
ایم جوناگڑھی اور اللہ تعالیٰ کی محبت میں کھانا کھلاتے ہیں مسکین، یتیم اور قیدیوں کو
حسین نجفی اور وہ اس (اللہ) کی محبت میں مسکین، یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And they feed with food, for love of Him, the needy, and the orphan and the captive.
M.M.Pickthall: And feed with food the needy wretch, the orphan and the prisoner, for love of Him,
Saheeh International: And they give food in spite of love for it to the needy, the orphan, and the captive,
Shakir: And they give food out of love for Him to the poor and the orphan and the captive:
Yusuf Ali: And they feed, for the love of Allah, the indigent, the orphan, and the captive,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
نیک بندوں کے بارے میں
علمی ایت