اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Mount-52 سورت الطور Ayah No-4 ایت نمبر

وَّ الْبَیْتِ الْمَعْمُوْرِۙ
آسان اُردو اور آباد گھر کی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور قسم ہے بیت معمور کی۔
ابو الاعلی مودودی اور آباد گھر کی
احمد رضا خان اور بیت معمور
احمد علی اور آباد گھر کی قسم ہے
فتح جالندھری اور آباد گھر کی
طاہر القادری اور (فرشتوں سے) آباد گھر (یعنی آسمانی کعبہ) کی قَسم،
علامہ جوادی اور بیت معمور کی قسم
ایم جوناگڑھی اورآباد گھر کی
حسین نجفی اور قَسم ہے اس گھر کی جو آباد ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: By the House Frequented.
M.M.Pickthall: And the House frequented,
Saheeh International: And [by] the frequented House
Shakir: And the House (Kaaba) that is visited,
Yusuf Ali: By the much-frequented Fane;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے