اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Mount-52 سورت الطور Ayah No-3 ایت نمبر

فِیْ رَقٍّ مَّنْشُوْرٍۙ
آسان اُردو کھلے ہوئے ورقوں میں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی صحیفے میں لکھی ہوئی ہے۔
ابو الاعلی مودودی جو رقیق جلد میں لکھی ہوئی ہے
احمد رضا خان جو کھلے دفتر میں لکھا ہے
احمد علی کشادہ ورقوں میں
فتح جالندھری کشادہ اوراق میں
طاہر القادری (جو) کھلے صحیفہ میں (ہے)،
علامہ جوادی جو کشادہ اوراق میں ہے
ایم جوناگڑھی جو جھلی کے کھلے ہوئے ورق میں ہے
حسین نجفی کھلے ورق میں۔
=========================================
M.Daryabadi: In parchment unrolled.
M.M.Pickthall: On fine parchment unrolled,
Saheeh International: In parchment spread open
Shakir: In an outstretched fine parchment,
Yusuf Ali: In a Scroll unfolded;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے