اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 5-پارہ نمبر              Women-4 سورت النساء Ayah No-67 ایت نمبر

وَّ اِذًا لَّاٰتَیْنٰهُمْ مِّنْ لَّدُنَّاۤ اَجْرًا عَظِیْمًاۙ
آسان اُردو اور تب تو ہم اپنے ہاں سے اُن (منافقین) کو ایک اجر عظیم دیتے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اس صورت میں ہم انہیں خود اپنے پاس سے یقینا اجر عظیم عطا کرتے۔
ابو الاعلی مودودی اور جب یہ ایسا کرتے تو ہم انہیں اپنی طرف سے بہت بڑا اجر دیتے
احمد رضا خان اور ایسا ہوتا تو ضرور ہم انہیں اپنے پاس سے بڑا ثواب دیتے
احمد علی اور اس وقت البتہ ہم ان کو اپنے ہاں سے بڑا ثواب دیتے
فتح جالندھری اور ہم ان کو اپنے ہاں سے اجر عظیم بھی عطا فرماتے
طاہر القادری اور اس وقت ہم بھی انہیں اپنے حضور سے عظیم اجر عطا فرماتے،
علامہ جوادی اور ہم انہیں اپنی طرف سے اج» عظیم بھی عطا کرتے
ایم جوناگڑھی اور تب تو انہیں ہم اپنے پاس سے بڑا ﺛواب دیں
حسین نجفی اور اس وقت ہم انہیں اپنی طرف سے بڑا اجر دیتے۔
=========================================
M.Daryabadi: And then We would surely have vouchsafed unto them from Our presence a mighty hire.
M.M.Pickthall: And then We should bestow upon them from Our presence an immense reward,
Saheeh International: And then We would have given them from Us a great reward.
Shakir: And then We would certainly have given them from Ourselves a great reward.
Yusuf Ali: And We should then have given them from our presence a great reward;
======================================
 

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
منافقین کے بارے میں