اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 16-پارہ نمبر                       Mariam-19 سورت مریم  Ayah No-88 ایت نمبر

وَ قَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمٰنُ وَلَدًاؕۙ
آسان اُردو اور وہ (کافرین) کہتے ہیں: کہ رحمان نے ایک بیٹا بنا لیا ہے۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ خدائے رحمن کی کوئی اولاد ہے۔
ابو الاعلی مودودی وہ کہتے ہیں کہ رحمان نے کسی کو بیٹا بنایا ہے
احمد رضا خان اور کافر بولے رحمن نے اولاد اختیار کی،
احمد علی اورکہتے ہیں کہ رحمان نے بیٹا بنا لیا
فتح جالندھری اور کہتے ہیں کہ خدا بیٹا رکھتا ہے
طاہر القادری اور (کافر) کہتے ہیں کہ (خدائے) رحمان نے (اپنے لئے) لڑکا بنا لیا ہے،
علامہ جوادی اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ رحمان نے کسی کو اپنا فرزند بنالیا ہے
ایم جوناگڑھی ان کا قول تو یہ ہے کہ اللہ رحمٰن نے بھی اوﻻد اختیار کی ہے
حسین نجفی اور وہ (نصاریٰ) کہتے ہیں کہ خدا نے اپنا ایک بیٹا بنا رکھا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And they say: the Compassionate hath taken a son.
M.M.Pickthall: And they say: The Beneficent hath taken unto Himself a son.
Saheeh International: And they say, "The Most Merciful has taken [for Himself] a son."
Shakir: And they say: The Beneficent Allah has taken (to Himself) a son.
Yusuf Ali: They say: "(Allah) Most Gracious has begotten a son!"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد یا الگ آیت: ایک الگ بات یا موضوع کے بارے میں ہے