Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-204 ایت نمبر
| اَفَبِعَذَابِنَا یَسْتَعْجِلُوْنَ |
| آسان اُردو | کیا! پھروہ تو(اب) ہمارے عذاب کی جلدی چاہتے ہیں؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | تو کیا یہ لوگ ہمارے عذاب کے لیے جلدی مچا رہے ہیں ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | تو کیا یہ لوگ ہمارے عذاب کے لیے جلدی مچا رہے ہیں؟ |
| احمد رضا خان | تو کیا ہمارے عذاب کی جلدی کرتے ہیں، |
| احمد علی | کیا ہمارے عذاب کو جلد چاہتے ہیں |
| فتح جالندھری | تو کیا یہ ہمارے عذاب کو جلدی طلب کر رہے ہیں |
| طاہر القادری | کیا یہ ہمارے عذاب میں جلدی کے طلب گار ہیں، |
| علامہ جوادی | تو کیا لوگ ہمارے عذاب کی جلدی کررہے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | پس کیا یہ ہمارے عذاب کی جلدی مچا رہے ہیں؟ |
| حسین نجفی | کیا یہ لوگ ہمارے عذاب کیلئے جلدی کر رہے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | Seek haste then they with our torment? |
| M.M.Pickthall: | Would they (now) hasten on Our doom? |
| Saheeh International: | So for Our punishment are they impatient? |
| Shakir: | What! do they still seek to hasten on Our punishment? |
| Yusuf Ali: | Do they then ask for Our Penalty to be hastened on? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کے نہ ماننے والوں سے سوال کیا جا رہا ہے کہ کیا وہ عذاب کی جلدی چاہتے ہیں