اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-203 ایت نمبر

فَیَقُوْلُوْا هَلْ نَحْنُ مُنْظَرُوْنَؕ
آسان اُردو پھر وہ کہیں گے: کیا ہمیں کچھ مہلت دی جا سکتی ہے؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر یہ کہہ اٹھیں کہ کیا ہمیں کچھ مہلت مل سکتی ہے ؟
ابو الاعلی مودودی اُس وقت وہ کہتے ہیں "کہ “کیا اب ہمیں کچھ مُہلت مِل سکتی ہے؟"
احمد رضا خان تو کہیں گے کیا ہمیں کچھ مہلت ملے گی
احمد علی پھر کہیں گے کیا ہمیں مہلت مل سکتی ہے
فتح جالندھری اس وقت کہیں گے کیا ہمیں ملہت ملے گی؟
طاہر القادری تب وہ کہیں گے: کیا ہمیں مہلت دی جائے گی،
علامہ جوادی اس وقت یہ کہیں گے کہ کیا ہمیں مہلت دی جاسکتی ہے
ایم جوناگڑھی اس وقت کہیں گے کہ کیا ہمیں کچھ مہلت دی جائے گی؟
حسین نجفی تب وہ کہیں گے کیا ہمیں مہلت مل سکتی ہے؟
=========================================
M.Daryabadi: Then they will say: are we to be respited?
M.M.Pickthall: Then they will say: Are we to be reprieved?
Saheeh International: And they will say, "May we be reprieved?"
Shakir: Then they will say: Shall we be respited?
Yusuf Ali: Then they will say: "Shall we be respited?"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
مجرمین یعنی جو قران کے منکر ہیں ان کے دلوں میں قران کو کسطرح گزارا جاتا ہے
کہ وہ اس پر ایمان نہیں لاتے جب تک کہ وہ درد ناک عذاب کو نہیں دیکھ لیتے
اور یہ درد ناک عذاب ان پر اچانک آ جاتا ہے اور وہ سمجھ نہیں پاتے کہ کیا ہو گیا ہے۔ پھر وہ کہتے ہیں کہ کیا ہمیں مہلت دی جا سکتی ہے