اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَّ اَحَلُّوْا قَوْمَهُمْ دَارَ الْبَوَارِۙ اوروہ اپنے لوگوں کو تباہی کے گھر لے آئے ایک سوال 14:28
١ۚ وَ كَانُوْا قَوْمًۢا بُوْرًا اور وہ ایک گمشدہ لوگ تھے اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت 25:18
وَ مَكْرُ اُولٰٓئِكَ هُوَ یَبُوْرُ اور تدبیر، انہی لوگوں کی، وہ تباہ برباد ہے شان باری تعالی 35:10
یَّرْجُوْنَ تِجَارَةً لَّنْ تَبُوْرَۙ وہ ایک تجارت کے اُمیدوار ہیں جو ہر گز ناکام(ختم)نہیں ہوتی ہے کتاب اللہ کی تلاوت، صلوۃ قائم، رزق خرچ کرنے والے 35:29
وَّ زُیِّنَ ذٰلِكَ فِیْ قُلُوْبِكُمْ وَ ظَنَنْتُمْ ظَنَّ السَّوْءِ١ۖۚ وَ كُنْتُمْ قَوْمًۢا بُوْرًا اور وہ (سوچ) تمہارے دلوں میں خوبصورت بنا دی گئی تھی، اور تم نے سوچی ایک بری سوچ، اور تم ایک فضول لوگ ہو جنگ میں نہ جانے والے 48:12