روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اَقِمِ الصَّلٰوةَ لِدُلُوْكِ الشَّمْسِ اِلٰى غَسَقِ الَّیْلِ | سورج کے ڈھلنے سے لیکر رات کے اندھیرے تک نماز قائم کریں، | محکم آیت | 17:78 |
| هٰذَا١ۙ فَلْیَذُوْقُوْهُ حَمِیْمٌ وَّ غَسَّاقٌۙ | یہ ہے، پس اس کو اُنہیں چکھنے دیں اُبلتا ہوا پانی اور پیپ (یا یخ ٹھنڈا پانی) | سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے | 38:56 |
| اِلَّا حَمِیْمًا وَّ غَسَّاقًاۙ | ماسوائے ابلتے ہوئے پانی اور ایک یخ ٹھنڈی سردی کے(یا پیپ) | جہنم | 78:25 |
| وَمِنۡ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ | اور اندھیرے کی برائی سے جب (یہ) چھا جاتا ہے | آپﷺ کو حکم | 113:3 |
| : | |||
| : |