روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اِذْ تَاْتِیْهِمْ حِیْتَانُهُمْ یَوْمَ سَبْتِهِمْ شُرَّعًا | ؛ جب ان کے سبت کے دن ان کے پاس ان کی مچھلیاں واضح طور پر آتیں تھیں ، | قوم موسی | 7:163 |
| فَلَمَّا بَلَغَا مَجْمَعَ بَیْنِهِمَا نَسِیَا حُوْتَهُمَا | پھر جب وہ دونوں (دریاؤں) کے ملے ہوئے مقام پر پہنچے، تو وہ اپنی مچھلی کو بھول گئے | تاریخی آیت | 18:61 |
| فَاِنِّیْ نَسِیْتُ الْحُوْتَ٘ | ی پھر بے شک میں مچھلی کو بھول گیا تھا۔ | موسیؑ کا سفر | 18:63 |
| فَالْتَقَمَهُ الْحُوْتُ وَ هُوَ مُلِیْمٌ | پھر مچھلی نے اُس کو نگل لیا اور وہ الزام شدہ (ملزم) تھا؛ | یونسؑ | 37:142 |
| فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَ لَا تَكُنْ كَصَاحِبِ الْحُوْتِ١ۘ اِذْ نَادٰى وَ هُوَ مَكْظُوْمٌؕ | پس آپﷺ اپنے رب کے حکم کے لئے صبر کریں اور نہ ہوں جیسے کہ مچھلی کا ساتھی، جب اس نے پکارا اور وہ رنج (مایوسی)میں تھا | آپﷺ کو حکم | 68:48 |