روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ الْعَیْنَ بِالْعَیْنِ وَ الْاَنْفَ بِالْاَنْفِ | آنکھ کے بدلے آنکھ، اور ناک کے بدلے ناک، | تورات | 5:45 |
| قَالُوْا لِلَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ مَا ذَا قَالَ اٰنِفًا١۫ | تو وہ اُن سے جن کو علم دیا گیا، کہتے ہیں: کیا تھا وہ جو اُس نے ابھی کہا تھا؟ | یہی ہیں وہ جن کے دلوں پر اللہ مہر لگا دیتا ہے | 47:16 |