Chapter No 11-پارہ نمبر    ‹             Hud-11 سورت ھود         ›Ayah No-4 ایت نمبر
| اِلَى اللّٰهِ مَرْجِعُكُمْ١ۚ وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ |
| آسان اُردو | تمہاری واپسی ﷲ کی طرف ہے، اور وہ ہر چیز (کرنے )پر طاقت رکھتا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اللہ ہی کے پاس تمہیں لوٹ کر جانا ہے، اور وہ ہر چیز کی پوری قدرت رکھتا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | تم سب کو اللہ کی طرف پلٹنا ہے اور وہ سب کچھ کرسکتا ہے |
| احمد رضا خان | تمہیں اللہ ہی کی طرف پھرنا ہے اور وہ ہر شے پر قادر |
| احمد علی | تمہیں الله کی طرف لوٹ کر جانا ہے اوروہ ہر چیز پر قادر ہے |
| فتح جالندھری | تم (سب) کو خدا کی طرف لوٹ کر جانا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے |
| طاہر القادری | تمہیں اللہ ہی کی طرف لوٹنا ہے، اور وہ ہر چیز پر بڑا قادر ہے، |
| علامہ جوادی | تم سب کی بازگشت خدا ہی کی طرف ہے اور وہ ہر شے پر قدرت رکھنے والا ہے |
| ایم جوناگڑھی | تم کو اللہ ہی کے پاس جانا ہے اور وه ہر شے پر پوری قدرت رکھتا ہے |
| حسین نجفی | تم سب کو اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے اور وہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Unto Allah is your return, and He is over everything Potent. |
| M.M.Pickthall: | Unto Allah is your return, and He is able to do all things. |
| Saheeh International: | Unto Allah is your return, and He is Able to do all things. |
| Shakir: | To Allah is your return, and He has power over all things. |
| Yusuf Ali: | 'To Allah is your return, and He hath power over all things.'" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد یا الگ آیت: ایک الگ بات یا موضوع کے بارے میں ہے
شان باری تعالی