روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اُولٰٓئِكَ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ وَ لَا یَجِدُوْنَ عَنْهَا مَحِیْصًا | ایسے(شیطان کے دوست) لوگوں کا ٹھکانہ جہنم ہے، اور وہ اس سے ( بچنے کی )کوئی پناہ نہیں پائیں گے | شیطان کے بارے | |
| سَوَآءٌ عَلَیْنَاۤ اَجَزِعْنَاۤ اَمْ صَبَرْنَا مَا لَنَا مِنْ مَّحِیْصٍ۠ | ہم پر (اب) برابر ہے چاہے ہم (سب) غصہ کریں یا چاہے ہم صبر کریں:(اور) ہمارے لیے کوئی پناہ نہیں ہے | حساب و کتاب والے دن تکبر والے لوگوں کا جواب | 14:21 |
| وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَدْعُوْنَ مِنْ قَبْلُ وَ ظَنُّوْا مَا لَهُمْ مِّنْ مَّحِیْصٍ | اور چلیں جائیں گے اُن(مشرکوں) سے جن (لوگوں)کو وہ اس سے پہلے پکارا کرتے تھے اور وہخیال کریں گے کہ اُن کے لیے کوئی پناہ نہیں ہے | قیامت کے دن مشرک | 41:48 |
| وَّ یَعْلَمَ الَّذِیْنَ یُجَادِلُوْنَ فِیْۤ اٰیٰتِنَا١ؕ مَا لَهُمْ مِّنْ مَّحِیْصٍ | اور وہ لوگ جو ہماری آیات میں جھگڑا کرتے ہیں جان لیں کہ اُن کے لیے کوئی پناہ نہیں ہے | اللہ کی آیات | 42:35 |
| فَنَقَّبُوْا فِی الْبِلَادِ١ؕ هَلْ مِنْ مَّحِیْصٍ | پھر وہ زمین میں پھیلتے ہی گے! (لیکن جب ہمارا عذاب آیا تو) کیا کہیں پناہ کی جگہ تھی؟ | تاریخی آیت پہلے والی بستیاں | 50:36 |