اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
الٓرٰ١۫ كِتٰبٌ اُحْكِمَتْ اٰیٰتُهٗ ثُمَّ فُصِّلَتْ الف لام را، ایک کتاب، اُس کی آیات مکمل پھرتفصیل اللہ کی کتاب کے بارے میں 11:1
١ۚ فَاِنْ اَرَادَا فِصَالًا عَنْ تَرَاضٍ مِّنْهُمَا وَ تَشَاوُرٍ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْهِمَا١ؕ ور اگر وہ (ماں باپ) باہمی رضامندی اور مشورے سے بچے کا دودھ چھڑانا چاہیں تو اُن دونوں پر کوئی گناہ نہیں ہے بچے کی پرورش, ایت طلاق 2:233
فَلَمَّا فَصَلَ طَالُوْتُ بِالْجُنُوْدِ١ۙ قَالَ اِنَّ اللّٰهَ مُبْتَلِیْكُمْ بِنَهَرٍ١ۚ پھر جب طالوتؑ لشکر کیساتھ روانہ ہوا، اُس نے کہا: بےشک! اللہ تمہیں ایک نہر سے آزمائے گا طالوت اور اُس کا لشکر 2:249
وَ كَذٰلِكَ نُفَصِّلُ الْاٰیٰتِ اوراسطرح سے ہم آیات کو تفصیل سے بیان کرتے ہیں پچھلی آیت کا تسلسل 6:55
یَقُصُّ الْحَقَّ وَ هُوَ خَیْرُ الْفٰصِلِیْنَ ہ حق (سچ) فرماتاہے اور وہ (اللہ) فیصلہ کرنے والوں میں سے بہترین ہے شان باری تعالی 6:57
قَدْ فَصَّلْنَا الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّعْلَمُوْنَ واقعی ہم نے جاننے والے لوگوں کے لیے آیات کو تفصیل( سے بیان) کیا ہ حمد باری تعالی 6:97
قَدْ فَصَّلْنَا الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّفْقَهُوْنَ واقعی ہم نے سمجھنے والے لوگوں کے لیے آیات کو تفصیل (سے بیان) کیا ہے حمد باری تعالی 6:98
وَّ هُوَ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ اِلَیْكُمُ الْكِتٰبَ مُفَصَّلًا١ؕ اور وہی ہے جس نے تمہاری طرف(یہ) پوری تفصیل والی کتاب نازل کی ہے؟ شان باری تعالی 6:114
وَ قَدْ فَصَّلَ لَكُمْ مَّا حَرَّمَ عَلَیْكُمْ اوراُس نے واقعی تمہیں تفصیل سے بتا دیا جو تم پر حرام ہے ماسوائے منفرد و محکم آیت 6:119
قَدْ فَصَّلْنَا الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّذَّكَّرُوْنَ واقعی ہم نے دھیان دینے والوں کے لیے (اپنی) آیات کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے پچھلی آیت کا تسلسل 6:126
عَلَى الَّذِیْۤ اَحْسَنَ وَ تَفْصِیْلًا لِّكُلِّ شَیْءٍ اُس( انسان) پر جو نیکی کرنا چاہتا ہو اور تمام چیزوں کے لیے ایک تفصیل کتاب موسی 6:154
كَذٰلِكَ نُفَصِّلُ الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّعْلَمُوْنَ اسطرح ہم جاننے (سمجھنے) والے لوگوں کے لیے آیات کی تفصیل (بیان) کرتے ہیں زینت الہی 7:32
فَصَّلْنٰهُ عَلٰى عِلْمٍ اُس کو ہم نے علم (کی بنیاد) پر تفصیل سے بیان کیا، کتاب کے بارے 7:52
اٰیٰتٍ مُّفَصَّلٰتٍ١۫ فَاسْتَكْبَرُوْا (جو) واضح نشانیاں تھیں پھر بھی وہ تکبر کرتے قوم فرعون 7:133
مَّوْعِظَةً وَّ تَفْصِیْلًا لِّكُلِّ شَیْءٍ١ۚ ) نصیحت اور ہر چیز کی تفصیل لکھی موسی کے بارے 7:145
وَ كَذٰلِكَ نُفَصِّلُ الْاٰیٰتِ اوراسطرح سے ہم آیات کی تفصیل (بیان) کرتے ہی بنی آدم کی ذریات 7:174
وَ نُفَصِّلُ الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّعْلَمُوْنَ اورہم آیات(احکامات) کی جاننے والے لوگوں کے لیے تفصیل (سے بیان) کرتے ہیں مشرکین 9:11
یُفَصِّلُ الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّعْلَمُوْنَ وہ جاننے والے لوگوں کے لیے آیات کی تفصیل ( بیان) کرتا ہے شان الہی 10:5
كَذٰلِكَ نُـفَصِّلُ الۡاٰيٰتِ لِقَوۡمٍ يَّتَفَكَّرُوۡنَ اسطرح سے ہم غورو و فکر کرنے والے لوگوں کے لیے آیات کی تفصیل ( بیان)کرتے ہیں دنیاوی زندگی کا مثال 10:24
وَتَفۡصِيۡلَ الۡكِتٰبِ لَا رَيۡبَ فِيۡهِ اور کتاب(یعنی فرض کی گئی چیزوں)کی تفصیل ہے اس (قرآن )میں شک نہیں قرآن کی سچائی 10:37
الٓرٰ١۫ كِتٰبٌ اُحْكِمَتْ اٰیٰتُهٗ ثُمَّ فُصِّلَتْ الف لام را، ایک کتاب، اُس کی آیات مکمل پھرتفصیل قرآن کے متعلق 11:1
وَ لَمَّا فَصَلَتِ الْعِیْرُ اور جب قافلہ روانہ ہوا ، تو یوسفؑ کی کہانی 12:94
وَ تَفْصِیْلَ كُلِّ شَیْءٍ وَّ هُدًى وَّ رَحْمَةً لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ اور ہر چیز کی (اس قرآن میں) تفصیل ہے ،اور مومن لوگوں کے لیے (یہ قرآن) ہدایت اور رحمت ہے قرآن کے بارے 12:111
یُدَبِّرُ الْاَمْرَ یُفَصِّلُ الْاٰیٰتِ وہی(ہر چیز کا) حکم دیتا ہے؛ وہ آیات کی تفصیل (بیان) کرتا ہے، اللہ باری تعالی کی شان اقدس 13:2
وَ كُلَّ شَیْءٍ فَصَّلْنٰهُ تَفْصِیْلًا اور ہر چیز،ہم نے اُس کو تفصیل سے بیان کیا ہے شان باری تعالی 17:12
اِنَّ اللّٰهَ یَفْصِلُ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ بے شک! اللہ اِن کے درمیان قیامت کے دن فیصلہ کر ے گا. مومنین، یہودیوں، نصرانیوں اور مشرکوں کا 22:17
كَذٰلِكَ نُفَصِّلُ الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ اسطرح ہم عقل والے لوگوں کے لیے آیات تفصیل سے بیان کرتے ہیں مثال 30:28
حَمَلَتْهُ اُمُّهٗ وَهْنًا عَلٰى وَهْنٍ وَّ فِصٰلُهٗ فِیْ عَامَیْنِ ۔ اُس کی ماں اُس کو کمزوری پر کمزوری میں اُٹھائے پھرتی ہے اور اُس (بچے) کا دودھ چھڑانا دو سال میں ہے والدین کے متعلق 31:14
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ یَفْصِلُ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ بے شک! آپﷺ کا رب، وہ قیامت کے دن اُن کے درمیان اُس میں فیصلہ کرے گا جس میں وہ(بنی اسرائیل) اختلاف کرتے تھے بنی اسراءیل 32:25
هٰذَا یَوْمُ الْفَصْلِ الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَ یہ الگ لگ ہو جانے والا دن ہے، جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے لوگوں کو جواب 37:21
وَ شَدَدْنَا مُلْكَهٗ وَ اٰتَیْنٰهُ الْحِكْمَةَ وَ فَصْلَ الْخِطَابِ اور ہم نے اُس کی حکومت(بادشاہی) کو مضبوط بنایا اور ہم نے اُس کو حکمت(دانائی) اور فیصلہ کن تقریر (بات) دی ہوئی تھی داودؑ کے بارے 38:20
كِتٰبٌ فُصِّلَتْ اٰیٰتُهٗ قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا لِّقَوْمٍ یَّعْلَمُوْنَۙ ایک کتاب، اُس کی آیات تفصیل سے بیان کر دی گئی ہیں۔۔۔عربی کا ایک قرآن ہے۔۔ اُن لوگوں کے لیے جو جاننے والے ہیں کتاب اللہ 41:3
وَ لَوْ جَعَلْنٰهُ قُرْاٰنًا اَعْجَمِیًّا لَّقَالُوْا لَوْ لَا فُصِّلَتْ اٰیٰتُهٗ١ؕ اور اگر ہم نے اس کو بنایا ہوتا ایک عجمی (بیرونی زبان کا)قرآن تو وہ(کافرین) واقعی کہہ دیتے:کہ کیوں اس کی آیات تفصیل سے بیان نہیں کی گئیں قرآن کے متعلق 41:44
وَ لَوْ لَا كَلِمَةُ الْفَصْلِ لَقُضِیَ بَیْنَهُمْ١ؕ اگر ایک فیصلہ کن لفظ (مقررہ مدت کا)نہ ہوتا تو ان کے درمیان فیصلہ کر دیا جاتا شرک 42:21
اِنَّ یَوْمَ الْفَصْلِ مِیْقَاتُهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ بے شک، فیصلے والا دن ا ن (کافرین) کا، سب کے سب کا، مقررہ وقت ہے حقیقت 44:40
وَ حَمْلُهٗ وَ فِصٰلُهٗ ثَلٰثُوْنَ شَهْرًا١ؕ اور اُس کا حمل اوراُس کا دودھ چھڑانا تیس مہینوں کا ہے انسان کو حکم 46:15
لَنْ تَنْفَعَكُمْ اَرْحَامُكُمْ وَ لَاۤ اَوْلَادُكُمْ١ۛۚ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ۛۚ یَفْصِلُ بَیْنَكُمْ قیامت کے دن ہرگز تمہیں فاہدہ نہیں دیں گی تمہاری رشتہ داریاں (یا مفادات) اور نہ ہی تمہاری اولاد. وہ (اللہ) تمہیں الگ الگ کر دے گا(یعنی تمہارے درمیان فیصلہ کر دے گا) دوستی کے احکامات 60:3
وَ فَصِیْلَتِهِ الَّتِیْ تُئْوِیْهِۙ اور اپنے اُس رشتہ دار سے بھی جو اُس کو پناہ دیتا تھا قیامت کے دن 70:13
لِیَوْمِ الْفَصْلِۚ فیصلے والے دن کے لئے وعدہ واقع ہونا 77:13
وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا یَوْمُ الْفَصْلِؕ اور آپﷺ کو کیا خبر کہ فیصلے والا دن کیا ہے!۔۔۔ وعدہ واقع ہونا 77:14
هٰذَا یَوْمُ الْفَصْلِ١ۚ جَمَعْنٰكُمْ وَ الْاَوَّلِیْنَ یہ فیصلے کا دن ہے، ہم نے تمہیں اور پہلوں کو جمع کر لیا ہے۔۔ یوم الفصل 77:38
اِنَّ یَوْمَ الْفَصْلِ كَانَ مِیْقَاتًاۙ بے شک! فیصلے کا دن ایک مقرر وقت ہے عظیم خبر کے تناظر 78:17
اِنَّهٗ لَقَوْلٌ فَصْلٌۙ بے شک! یہ ایک فیصلہ کن لفظ (قول) ہے (قرآن) 86:13