اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ جَعَلْنَا لَكُمْ فِیْهَا مَعَایِشَ١ؕ ،اور ہم نے اُس (زمین)میں تمہارے لیے روزی کا ذریعہ بنایا علمی آیت 7:10
وَ جَعَلْنَا لَكُمْ فِیْهَا مَعَایِشَ وَ مَنْ لَّسْتُمْ لَهٗ بِرٰزِقِیْنَ اور ہم نے تمہارے لیے اس (زمین)میں روزی کا ذریعہ بنایا ہے، اور اُن کے لیے بھی جن کو تم (لوگ) کچھ (رزق)نہیں دیتے ہو شان باری تعالی 15:20
فَاِنَّ لَهٗ مَعِیْشَةً ضَنْكًا تو پھر اُس کے لیے ایک تنگ زندگی ہو گی اور اللہ باری تعالیی کا فیصلہ 20:124
وَ كَمْ اَهْلَكْنَا مِنْ قَرْیَةٍۭ بَطِرَتْ مَعِیْشَتَهَا١ۚ اور کتنی بستیوں میں سے ایک بستی کو ہم نے ہلاک کر دیا جو اپنی معیشت(روزی)سے غرور میں آ گئی تھی (قرآن کے منکر) 28:58
نَحْنُ قَسَمْنَا بَیْنَهُمْ مَّعِیْشَتَهُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا ہم، ہم ہی تقسیم کرتے ہیں اُن کے درمیان اُن کی معیشت(رزق) دنیاوی زندگی میں، نبی اکرمﷺ کےبارے میں جواب دیا گیا 43:32
فَهُوَ فِیْ عِیْشَةٍ رَّاضِیَةٍۙ پھر وہ ایک عیش کی حالت میں ہو گا قیامت کے بارے 69:21
وَّ جَعَلْنَا النَّهَارَ مَعَاشًا۪ اور ہم نے دن کو(ذریعہ) معاش(روزی) بنایا عظیم خبر کے تناظر 78:11
فَهُوَ فِیْ عِیْشَةٍ رَّاضِیَةٍؕ پھر وہ تو خودی بھری عیش میں ہوگا قیامت کا دن 101:7