اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
لَاۤ اِكْرَاهَ فِی الدِّیْنِ١ۙ۫ قَدْ تَّبَیَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الْغَیِّ دین (مذہب) میں جبر (زبردستی) نہیں ہے (اسلیے کہ اب) واقعی ہدایت گمراہی سے واضح کر دی گئی ہے محکم آیت 2:256
قَالَ فَبِمَاۤ اَغْوَیْتَنِیْ اُس (ابلیس) نے کہا: پھر چوں کہ تُو نے (اے اللہ) مجھے گمراہ کر ہی دیا ہے ابلیس کا چیلنج 7:16
وَ اِنْ یَّرَوْا سَبِیْلَ الْغَیِّ اور اگرگمراہی کا راستہ دیکھتے ہیں جنکو اللہ اپنی آیات سے پھیر دیتا ہے 7:146
فَكَانَ مِنَ الْغٰوِیْنَ پھروہ (انسان) گمراہوں میں سے ہو گیا منفرد آیت 7:175
وَ اِخْوَانُهُمْ یَمُدُّوْنَهُمْ فِی الْغَیِّ ان(مشرکوں) کے بھائی(ساتھی) ان کوگمراہی میں ڈالے جاتے ہیں شیطانی وسوسہ میں 2:202
اِنْ كَانَ اللّٰهُ یُرِیْدُ اَنْ یُّغْوِیَكُمْ١ؕ اگر اللہ چاہتا ہے کہ وہ تمہیں گمراہ کرے نوحؑ کا جواب 11:34
قَالَ رَبِّ بِمَاۤ اَغْوَیْتَنِیْ لَاُزَیِّنَنَّ لَهُمْ فِی الْاَرْضِ اُس نے کہا: میرے رب! کیوں کہ تُو نے مجھے گمراہ کر ہی دیا ہے تو میں واقعی اُن کے لیے زمین میں خوبصورتی کروں گا ابلیس کا کہنا 15:39
وَ لَاُغْوِیَنَّهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ اور واقعی اُن کو گمراہ کروں گا،سب کے سب کو ابلیس کا کہنا 15:39
اِلَّا مَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْغٰوِیْنَ ، ماسوائے گمراہوں میں سے جو تیری پیروی کریں گے اللہ باری تعالی کو ابلیس کو جواب 15:42
وَ اتَّبَعُوا الشَّهَوٰتِ فَسَوْفَ یَلْقَوْنَ غَیًّاۙ اور فضول خواہشات کی پیروی کی ہے. پھر وہ (ایسا کرنے سے) عنقریب دھوکے (نقصان) کا سامنا کریں گے جن پر اللہ نے انعام کیا 19:59
وَ عَصٰۤى اٰدَمُ رَبَّهٗ فَغَوٰى۪ۖ . اور آدمؑ نے اپنے رب کی نافرمانی کی چنانچہ گمراہ ہو گیا آدم کے بارے 20:121
وَ بُرِّزَتِ الْجَحِیْمُ لِلْغٰوِیْنَۙ اور جہنم غلط کاروں (گناہگاروں)کے لئے نظر آ رہی ہوگی یوم قیامت 26:91
فَكُبْكِبُوْا فِیْهَا هُمْ وَ الْغَاوٗنَۙ پھر وہ (بت،معبود) اُس(جہنم) میں ڈال دیئے جائیں گے وہ اور غلط کار(گمراہ) یوم قیامت 26:94
وَ الشُّعَرَآءُ یَتَّبِعُهُمُ الْغَاوٗنَؕ اور شاعر(جو ہیں)،غلط کار(گمراہ لوگ) ان (شاعروں) کی پیروی کرتے ہیں جھوٹے گناہگار 26:224
١ؕ قَالَ لَهٗ مُوْسٰۤى اِنَّكَ لَغَوِیٌّ مُّبِیْنٌ . موسی ؑ نے اُس سے کہا: بے شک! تُو واقعی ہی ایک واضح سر پھراہے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:18
قَالَ الَّذِیْنَ حَقَّ عَلَیْهِمُ الْقَوْلُ رَبَّنَا هٰۤؤُلَآءِ الَّذِیْنَ اَغْوَیْنَا١ۚ وہ جن پر لفظ ثابت ہو جائے گا کہیں گے: ہمارے رب! یہ وہ(لوگ) ہیں جن کو ہم نے گمراہ کر دیا تھا قیامت کے دن. (عذاب والا قول) 28:63
اَغْوَیْنٰهُمْ كَمَا غَوَیْنَا تَبَرَّاْنَاۤ اِلَیْكَ مَا كَانُوْۤا اِیَّانَا یَعْبُدُوْنَ ہم نے اِن کو گمراہ کر دیا تھا جیسا کہ ہم خود گمراہ تھے. ہم تیرے سامنے (ہمارے رب اپنی) بے گناہی ظاہر کرتے ہیں: ہماری تو یہ (لوگ) عبادت نہیں کیا کرتے تھے قیامت کے دن. (عذاب والا قول) 28:63
فَاَغْوَیْنٰكُمْ اِنَّا كُنَّا غٰوِیْنَ پھرہم نے تمہیں گمراہ کیا تھا. بے شک! ہم (خود) بھی گمراہ ہی تھے اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے 37:32
قَالَ فَبِعِزَّتِكَ لَاُغْوِیَنَّهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ اُس (ابلیس) نے کہا: پھر، تیری طاقت (عزت) کی قسم! میں واقعی اُن سب کو گمراہ کروں گا اللہ اور ابلیس کے درمیان مکالمہ 38:82
مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَ مَا غَوٰىۚ تمہارا ساتھی گمراہ نہیں ہے، اور نہ ہی دھوکہ کھا رہا ہے؛ آپﷺ کے بارے 53:2