اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اَوْ تُسْقِطَ السَّمَآءَ كَمَا زَعَمْتَ عَلَیْنَا كِسَفًا یا آپؐ ہم پر آسمان کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے گرا دیں جیسا کہ آپؐ خیال کرتے ہیں لوگوں کا قران کا انکار 17:92
فَاَسْقِطْ عَلَیْنَا كِسَفًا مِّنَ السَّمَآءِ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَؕ اگر تُو واقعی سچوں میں سے ہے تو پھر آسمان سے ٹکڑے ہم پر گرا دے قوم شعیبؑ 26:187
وَ یَجْعَلُهٗ كِسَفًا فَتَرَى الْوَدْقَ یَخْرُجُ مِنْ خِلٰلِهٖ اور اُن(بادلوں) کو توڑ کر ٹکڑے کر دیتا ہے پھرتم بارش کو ان (بادلوں)کے بیچ میں سے نکلتی ہوئی دیکھتے ہو. شان باری تعالی 30:48
اِنْ نَّشَاْ نَخْسِفْ بِهِمُ الْاَرْضَ اَوْ نُسْقِطْ عَلَیْهِمْ كِسَفًا مِّنَ السَّمَآءِ١ؕ اگر ہم چاہیں، تو اُن کو زمین سے نگلوا سکتے ہیں، یاہم آسمانوں سے کوئی ٹکڑا ان پر گرا دیں. کافرین کے بارے 34:9
وَ اِنْ یَّرَوْا كِسْفًا مِّنَ السَّمَآءِ سَاقِطًا یَّقُوْلُوْا سَحَابٌ مَّرْكُوْمٌ اور اگر وہ (کافرین)آسمان سے ایک ٹکڑے کو گرتا ہو ا دیکھیں، تو وہ کہیں گے: بادلوں کا ایک ڈھیر ہے کافرین کا وطیرہ 52:44
:
: