روٹ الفاط: من
Total/Searched:اَمَّنۡ
| اَمَّنْ هٰذَا | ||||||||||||||
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اَمَّنۡ يَّمۡلِكُ السَّمۡعَ وَالۡاَبۡصَارَ | یا کون! وہ سننے اور دیکھنے کا اختیار والا ہے؛ | شان باری تعالی | 10:31 |
| اَمَّنۡ لَّا يَهِدِّىۡۤ اِلَّاۤ اَنۡ يُّهۡدٰىۚ | یا کہ وہ جو ہدایت نہ پائے ماسوائے کہ اُس کو ہدایت دی جائے ؟ | شان باری تعالی | 10:35 |
| اَمَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ اَنْزَلَ لَكُمْ مِّنَ السَّمَآءِ مَآءً١ۚ | کیا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیااور تمہارے لیے آسمان سے پانی نازل کیا(بہتر نہیں) | سوال کیا گیا ہے | 27:60 |
| اَمَّنْ جَعَلَ الْاَرْضَ قَرَارًا وَّ جَعَلَ خِلٰلَهَاۤ اَنْهٰرًا | کیا جس نے زمین کوقرار(ٹھہرنا)بنایا اور اس کے بیچ میں نہریں بنائیں | سوال کیا گیا ہے | 27:61 |
| اَمَّنْ یُّجِیْبُ الْمُضْطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَ یَكْشِفُ السُّوْٓءَ | کیا جو مجبور کی دُعا کا جواب دیتا ہے جب وہ اُس کو پکارتا ہے اور (اُس کی) مصیبت کو دور کر تا ہے | سوال کیا گیا ہے | 27:62 |
| اَمَّنْ یَّهْدِیْكُمْ فِیْ ظُلُمٰتِ الْبَرِّ وَ الْبَحْرِ | کیاجو خشکی اور سمندر کی تاریکیوں میں تمہیں ہدایت دیتا ہے، | سوال کیا گیا ہے | 27:63 |
| اَمَّنْ یَّبْدَؤُا الْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُهٗ | کیا جو تخلیق شروع کرتا ہے، پھر اُس کو دُہراے گا اور | سوال کیا گیا ہے | 27:64 |
| اَمَّنْ هٰذَا الَّذِیْ هُوَ جُنْدٌ لَّكُمْ یَنْصُرُكُمْ مِّنْ دُوْنِ الرَّحْمٰنِ١ؕ | یا کون ہے وہ جو رحمان کے سوا تمہاری مدد کرنے والا تمہارے لئے ایک لشکر ہو،؟ | شان باری تعالی | 67:20 |
| اَمَّنْ هٰذَا الَّذِیْ یَرْزُقُكُمْ اِنْ اَمْسَكَ رِزْقَهٗ | یا کون ہے وہ جو تمہیں رزق دے اگر وہ (اللہ) اپنا رزق روک لے؟! | شان باری تعالی | 67:21 |
| اَفَمَنْ یَّمْشِیْ مُكِبًّا عَلٰى وَجْهِهٖۤ اَهْدٰۤى اَمَّنْ یَّمْشِیْ سَوِیًّا عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ | کیا پھر جو اپنے چہرہ کے بل اُلٹا ہو کرچلتا ہے ہدایت والا ہے یا کہ جو سیدھا چلتا ہے ایک سیدھے (پکے) راستے پر؟ | شان باری تعالی | 67:22 |