Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹                   Sad-38 سورت ص ›Ayah No-16 ایت نمبر
| وَ قَالُوْا رَبَّنَا عَجِّلْ لَّنَا قِطَّنَا قَبْلَ یَوْمِ الْحِسَابِ |
| آسان اُردو | اوروہ(کافرین) کہتے ہیں: ہمارے رب! ہمارے لیے ہماراحصہ جلدی کر دے حساب والے دن سے قبل ہی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور کہتے ہیں کہ : اے ہمارے پروردگار ! ہمار احصہ ہمیں روز حساب سے پہلے ہی جلدی دیدے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور یہ کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب، یوم الحساب سے پہلے ہی ہمارا حصہ ہمیں جلدی سے دے دے |
| احمد رضا خان | اور بولے اے ہمارے رب ہمارا حصہ ہمیں جلد دے دے حساب کے دن سے پہلے |
| احمد علی | اور کہتے ہیں اے رب ہمارے! ہمارا حصہ ہمیں حساب کے دن سے پہلے ہی دے دے |
| فتح جالندھری | اور کہتے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار ہم کو ہمارا حصہ حساب کے دن سے پہلے ہی دے دے |
| طاہر القادری | اور وہ کہتے ہیں: اے ہمارے رب! روزِ حساب سے پہلے ہی ہمارا حصّہ ہمیں جلد دے دے، |
| علامہ جوادی | اور یہ کہتے ہیں کہ پروردگار ہمارا قسمت کا لکھا ہوا روزِ حساب سے پہلے ہی ہمیں دیدے |
| ایم جوناگڑھی | اور انہوں نے کہا کہ اے ہمارے رب! ہماری سرنوشت تو ہمیں روز حساب سے پہلے ہی دے دے |
| حسین نجفی | اور وہ (ازراہِ مذاق) کہتے ہیں کہ ہمارے پروردگار کے (عذاب میں سے) ہمارا حصہ ہمیں حساب کے دن (قیامت) سے پہلے دے دے۔ |
| M.Daryabadi: | And they say: our Lord! hasten our portion unto us before the Day of Reckoning |
| M.M.Pickthall: | They say: Our Lord! Hasten on for us our fate before the Day of Reckoning. |
| Saheeh International: | And they say, "Our Lord, hasten for us our share [of the punishment] before the Day of Account" |
| Shakir: | And they say: O our Lord! hasten on to us our portion before the day of reckoning. |
| Yusuf Ali: | They say: "Our Lord! hasten to us our sentence (even) before the Day of Account!" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے