روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَاِذَاۤ اَفَضْتُمْ مِّنْ عَرَفٰتٍ فَاذْكُرُوا اللّٰهَ عِنْدَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ١۪ | پھرجب تم عرفات سے چل پڑو، تو حرمت والی جگہ (مشعرِالحرام ) کے پاس اللہ کو یاد کرو | حج اور عمرہ | 2:198 |
| ثُمَّ اَفِیْضُوْا مِنْ حَیْثُ اَفَاضَ النَّاسُ وَ اسْتَغْفِرُوا اللّٰہ | پھر ( اس مقام سے) جلدی چل پڑو جہاں سے لوگ چل پڑیں، اوراللہ سے معافی مانگو (استغفار کرو) | حج اور عمرہ | 2:198 |
| تَرٰۤى اَعْیُنَهُمْ تَفِیْضُ مِنَ الدَّمْعِ | تم اُن کی آنکھوں کو دیکھتے ہو آنسووں سے بھرجاتی ہیں | عیسایوں کے بارے | 5:83 |
| اَنْ اَفِیْضُوْا عَلَیْنَا مِنَ الْمَآءِ | کہ ہم پر بھی پانی سے بہا دویا | قیامت کے دن | 7:50 |
| وَّ اَعْیُنُهُمْ تَفِیْضُ مِنَ الدَّمْعِ حَزَنًا | اور ان کی آنکھیں آنسوں سے بھری ہوئی تھیں، غم سے کہ | جہاد سے بھاگنے والے | 9:92 |
| اِذۡ تُفِيۡضُوۡنَ فِيۡهِؕ | جب تم ان (کاموں) میں مشغول ہوتے ہو | اللہ سب جانتا ہے | 10:61 |
| لَمَسَّكُمْ فِیْ مَاۤ اَفَضْتُمْ فِیْهِ عَذَابٌ عَظِیْمٌۚۖ | ، تو جس (تہمت لگانے) میں تم مشغول تھے تمہیں واقعی ایک عظیم (درد ناک) عذاب لگ جاتا | تاریخی واقعہ | 24:14 |
| ١ؕ هُوَ اَعْلَمُ بِمَا تُفِیْضُوْنَ فِیْهِ١ؕ كَفٰى بِهٖ شَهِیْدًۢا بَیْنِیْ وَ بَیْنَكُمْ١ؕ | وہ جانتا ہے اُس کوجو تم اس (قرآن کے بارے)میں باتیں کرتے ہو. اس کے بارے میں وہ میرے درمیان اور تمہارے درمیان ایک گواہ کافی ہے | قرآن کے بارے | 46:8 |