اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-111 ایت نمبر

اِنَّهٗ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِیْنَ
آسان اُردو بے شک! وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی بیشک وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے۔
ابو الاعلی مودودی در حقیقت وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا
احمد رضا خان بیشک وہ ہمارے اعلیٰ درجہ کے کامل الایمان بندوں میں ہے،
احمد علی بے شک وہ ہمارے ایماندار بندوں میں تھے
فتح جالندھری بےشک وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا
طاہر القادری بے شک وہ ہمارے (کامل) ایمان والے بندوں میں سے تھے،
علامہ جوادی وہ ہمارے ایماندار بندوں میں سے تھے
ایم جوناگڑھی وه ہمارے ایمان والے بندوں میں سے تھا
حسین نجفی بے شک وہ ہمارے ایماندار بندوں میں سے تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily he was of Our bondmen believing.
M.M.Pickthall: Lo! he is one of Our believing slaves.
Saheeh International: Indeed, he was of Our believing servants.
Shakir: Surely he was of Our believing servants.
Yusuf Ali: For he was one of our believing Servants.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عنوان حضرت ابراہیم ؑ کا ہے